روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-خاتون کے چہرے پر کھانے پینے کی چیزوں جیساانوکھا میک اپ

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خاتون کے چہرے پر کھانے پینے کی چیزوں جیساانوکھا میک اپ

مونٹریال ایک کینیڈین حسینہ کا شمار بھی ایسی ہی ماہر میک اپ آرٹسٹ میں کیا جا سکتا ہے جس نے میک اپ کو آرٹ کی شکل میں بدل دیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا سے تعلق رکھنے والی میمی چوآئی نامی میک اپ آرٹسٹ نے اپنے

چہرے ، ہاتھوں اور پیروں کو کینوس بنایا اوراُس پر برگر، فرائز، سینڈوچ، نوڈلز، کیک، پھل اور سبزیوں سمیت دیگر کھانے پینے کی چیزوں کا میک اپ کیا۔کینیڈین آرٹسٹ مختلف شخصیات کا میک اپ کر کے آرٹ کے شاندار جوہر بھی دکھا چکی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-8زبانوں میں ترجمہ کرنے کی صلاحیت والا فیس ماسک تیارکورونا وائرس کے نتیجے میں فیس ماسک کا استعمال اب دنیا بھر میں معمول کا حصہ بنتا جارہا ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- دنیا میرے آگے:-نسل پرستی کیخلاف برطانوی پارلیمنٹ کے قریب ہزاروں افراد کا دھرنا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-انڈوں جتنے بڑے برف کے اولے ، لوگ حیران اور خوفزدہچین کے شہر باؤڈنگ میں انڈوں کے سائز کے برف کے اولوں نے لوگوں کو حیران کردیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-باپ بیٹے کوحملہ کرکے زخمی کرنیوالے ریچھ کو موت کی سزااٹلی میں باپ بیٹے پر حملہ کرنے والے ریچھ کو ڈی این اے کے ثبوتوں کی روشنی میں موت کی سزا سنا دی گئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا کیسز 10086690، ہلاکتیں 501392دنیا بھر میں کورونا وائرس کی موذی وباء نے مسلسل اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا نے دنیا بدل دی، اپوزیشن کی سوچ نہیں بدلی، میاں اسلم اقبالاپوزیشن کورونا وائرس کی وباء پر سیاست کر کے صورتِ حال کو گمبھیر اور معیشت کی بربادی چاہتی ہے، میاں اسلم اقبال تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »