103 سالہ معمر خاتون کی ماں بننے کی خبریں جعلی قرار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہو گئی ہے، اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک معمر خاتون ہسپتال کے بیڈ پر لیٹی ہوئی ہے، یہ تصویر فیس بک سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لاکھوں مرتبہ شیئر کی گئی ہے، اس تصویر میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ معمر خاتون ماں بن گئی ہے جس کی عمر 103 سال ہے اور نومولود بھی اس کے ہاتھوں میں ہے۔ یہ خبر بے بنیاد اور جعلی ہے، کیونکہ یہ عورت اس بچے کی ’پڑدادی‘ ہے۔

رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق فیس بک پر ایک پوسٹ شیئر کی گئی، یہ پوسٹ 8 نومبر 2019ء کی ہے، اس پوسٹ کو تقریباً ایک لاکھ 21 ہزار سے زائد مرتبہ شیئر کیا گیا ہے۔ نیچے اس تصویر کا سکرین شاٹ بھی دکھایا گیا ہے۔

اس تصویر کے کیپشن میں لکھا ہے کہ ایک معمر خاتون 103 سال کی عمر میں ایک مرتبہ پھر ماں بن گئی ہے، بہت سارے سالوں کی دعاؤں، روزوں کے بعد خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔اے ایف پی کے مطابق گوگل کے ذریعے تحقیقات کے دوران پتہ چلا کہ یہ خبر جعلی ہے جسے سوشل میڈیا پر پھیلایا جا رہا ہے، ہماری تحقیق کے مطابق یہ معمر خاتون بچے کی ’پڑ دادی‘ ہے۔ امریکی اخبار ہفنگٹن پوسٹ نے اس تصویر کو شائع کیا تھا جو بعد میں سوشل میڈیا پر بے بنیاد طور پر پھیلائی جانے...

اے ایف پی کے مطابق امریکی اخبار کی طرف سے 31 مارچ 2015ء کو ایک سرخی شائع کی گئی تھی جس کے مطابق 101 سالہ معمر خاتون کی اپنی پڑپوتی کے ساتھ تصویر وائرل ہو گئی ہے۔ اخبار کی سرخی کا نیچے سکرین شاٹ بھی دکھایا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جرمنی کی اداکارہ پاکستان کی دیوانی نکلیں، مستقل رہائش کی خواہش - ایکسپریس اردوپاکستان کے لوگ پُرامن، دریا دل اور مہمان نواز ہیں، لیلیٰ داستان Good decision But why Welcome to pakistan....
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کی پہلی تصویر سامنے آگئیبیجنگ: چین میں پھیلنے والے پراسرار کرونا وائرس کی پہلی تصویر سامنے آگئی، کرونا وائرس سے آج مزید 24 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین میں پھیلنے والے کرونا وائرس کی پہلی تصویر سامنے آگئی، خوردبین تصاویر میں ووہان میں مریض
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ثروت گیلانی کی کرن جوہر کے ساتھ تصویر شیئر کردیثروت گیلانی کی کرن جوہر کے ساتھ تصویر شیئر کردی SarwatGilani FahadMirza KaranJohar Italy Airport realsyedasarwat
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی 64 برس پرانی تاریخی تصویر!شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی 64 برس پرانی تاریخی تصویر! SaudiArabia King ShahSalmanBinAbdulAziz OldPicture 64Years HistoricPicture KSAMOFA AlArabiya_KSA KingSalman KSAMOFA AlArabiya_KSA KingSalman WahSYEDBEAUTIFULLLandWorld.Mai NokarApnaJanbDaR19
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سانپ گزر گیااب اس کی لکیر پر لاٹھی مار رہے ہیں،چیف جسٹس'عدالت کے ساتھ کھیل نہ کھیلیں' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کا امن منصوبہ: ’صدی کی عظیم ڈیل بہت بڑا جوا ہے‘صدر ٹرمپ کا منصوبہ نتن یاہو کو وہ سب دیتا ہے جو وہ چاہتے ہیں جبکہ اس منصوبے کے تحت فلسطینیوں کو ایک ایسی ریاست ملے گی جو نہ صرف چھوٹی ہو گی بلکہ اس کے ساتھ ساتھ غیرخودمختار بھی ہو گی۔ What is this Shame on both of u !! Trump na palestianin or alaam e muslims ko bettii di na jo sassurr kha ga kra gy😆 habitual fraud.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »