مقبوضہ کشمیر: شہید نوجوانوں کے جنازوں میں وزیراعظم عمران خان کے نعرے لگنے لگے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں ضلع کولگام میں ایک نوجوان، جسے بھارتی قابض فوج نے شہید کر دیا تھا، کی نماز جنازہ کے دوران وزیراعظم عمران خان کے بلند شگاف نعرے لگنے لگے۔

رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی طرف سے نوجوانوں پر مسلسل مظالم ڈھائے جا رہے ہیں، مقبوضہ وادی کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے بعد سے نوجوانوں میں بھارت مخالف رجحان بڑھ رہا ہے اور شہید ہونے والے برہان وانی کے نقش قدم پر چلنے کو ترجیح دینے لگے ہیں۔

خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی لوگوں کے مطابق 6 ماہ سے قابض بھارتی سکیورٹی فورسز نے نوجوانوں سے بے جا تفتیش اور بلا امتیاز گرفتاریوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے جس کے ردعمل میں نوجوان مزاحمت کو ترجیح دے رہے ہیں۔بھارتی قابض سیکورٹی فورسز کے آپریشنز کے دوران شہید ہونے والے نوجوانوں کے جنازوں میں وزیراعظم پاکستان عمران خان کے نعرے لگائے جاتے ہیں۔

ایسے ہی نعرے اور پاکستانی جھنڈے میں لپٹی میت کے مناظر جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں دیکھنے کو آئے جب شہید ہونے والے نوجوان شاہد احمد کی نمازِ جنازہ ادا کی گئی۔ وہ 20 روز قبل گھر سے چلے گئے تھے اور پیر کو قابض بھارتی سکیورٹی فورسز نے اننت ناگ ضلع میں نام نہاد جھڑپ کے دوران نوجوان کو شہید کر دیا تھا۔یہ بھی پڑھیں: سوچیں پاک بھارت ایٹمی جنگ ہوئی تو کیا ہوگا؟ وزیراعظم نے دنیا کو خبردار کردیا

جنازے میں شریک کشمیری کا کہنا تھا کہ شاہد احمد نے قابض بھارتی سکیورٹی فورسز کی بار بار تفتیش اور حراست سے مجبور ہو کر ہتھیار اٹھائے۔ جبکہ ایک اور نوجوان کا کہنا تھا کہ رات کو فوج کے چھاپوں کی وجہ سے ہم ڈرے ہوئے ہیں، سہمے ہوئے ہیں۔ اس سے قبل گزشتہ سال 28 ستمبر 2019ء کو وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کشمیریوں کا بھرپور انداز میں کیس لڑا تھا جس کے بعد کشمیریوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی تھی اور وزیراعظم عمران خان کے حق میں نعرے لگائے تھے۔کشمیریوں نے پاکستانی جھنڈے تھام کر بھارت مخالف مظاہرے کیے۔ وادی کے نوجوانوں نے عمران خان کے حق میں نعرے لگائے۔ کشمیری نوجوان نے وزیراعظم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کے بعد وزیراعظم عمران خان پر بھروسہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Koi faida ni khan ni woh niazi hai

سبی شہر کے اکثر ٹرانسفارمز ایک ماہ سے زاٸد کوٸٹہ میں پڑے ہیں جبکہ سبی والے انکے بننے کے بارے میں کچھ نہیں بتارہے بجلی بندش کے باعث پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے بچے بوڑھے اور خواتين بجلی اور پانی کی بندش سے سخت اذیت کا شکار ہیں ہے کوٸی نوٹس لینے والا کہ مسٸلہ حل کراۓ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر: شہید نوجوانوں کے جنازے میں وزیراعظم عمران خان کے نعرے لگنے لگےسرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں ضلع کولگام میں ایک نوجوان، جسے بھارتی قابض فوج نے شہید کر دیا تھا، کی نماز جنازہ کے دوران وزیراعظم عمران خان کے بلند شگاف نعرے لگنے لگے۔ IndiaAK47LYaadHaiPakSyed If Kashmir stand for pashtuns than we will stand for him otherwise no chance to defence kashmir. SaysPashtuns Message2Kashmiris a_siab IhteshamAfghan FazalKhanAdvt khybereena ptm5550 Heela_Pashtana ZooyaAfghan Kashmir inshallah azad ho ga
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت کے متنازع شہریت قانون کے خلاف امریکا کے 30 شہروں میں مظاہرے - World - Dawn NewsWatch this video and see beauty of Pakistan and subscribe my channel
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کے متنازع شہریت قانون کے خلاف امریکا کے مختلف شہروں میں مظاہرےبھارت کے متنازع شہریت قانون کے خلاف امریکا کے مختلف شہروں میں مظاہرے America Protests IndianCitizenshipAct StateDept PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یورپی پارلیمنٹ میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر ووٹنگ کی قرار داد منظوریورپی پارلیمنٹ میں مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پرووٹنگ کی قرار داد منظور Kashmir KashmirIssue EuropeanParliament PassesResolution KashmirBleeds IndianTerrorism KashmirStillUnderCurfew UN ForeignOfficePk ImranKhanPTI narendramodi Europarl_EN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تصویری نمائشپاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تصویری نمائش PakistanNationalCouncilOfTheArts KashmirSolidarityDay IndiaOccupiedKashmir PhotoExhibition KashmirBleeds KashmirWantsFreedom RisingKashmir KNSKashmir pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں تارکین وطن کے لیے گرین کارڈ کے حوالے سے بری خبرواشنگٹن: امریکا میں تارکین وطن کے لیے گرین کارڈ کے حوالے سے یہ بری خبر آئی ہے کہ حکومت پر بوجھ بننے والے امیگرنٹس کو گرین کارڈ جاری نہیں کیے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق امریکی سپریم کورٹ نے امیگریشن پبلک چارج قانون پر عمل درآمد کی اجازت دے دی ہے، سپریم
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »