ٹرمپ کا امن منصوبہ: ’صدی کی عظیم ڈیل بہت بڑا جوا ہے‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدر ٹرمپ کا منصوبہ نتن یاہو کو وہ سب دیتا ہے جو وہ چاہتے ہیں جبکہ اس منصوبے کے تحت فلسطینیوں کو ایک ایسی ریاست ملے گی جو نہ صرف چھوٹی ہو گی بلکہ اس کے ساتھ ساتھ غیرخودمختار بھی ہو گی۔

صدر ٹرمپ کہتے ہیں کہ انھوں نے اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان صلح کروانے کے لیے نیا راستہ ڈھونڈ نکالا ہے۔سننے میں اب تک تو سب ٹھیک لگ رہا ہے لیکن فرق یہ ہے کہ صدر ٹرمپ کا منصوبہ نتن یاہو کو وہ سب دیتا ہے جو وہ چاہتے ہیں جبکہ فلسطینیوں کو ایک ایسی ریاست ملے گی جو چھوٹی ہونے کے ساتھ ساتھ غیرخودمختار ہو گی اور اس کے اردگرد اسرائیلی علاقہ اور یہودی بستیاں ہوں گی۔صدر ٹرمپ کو شاید شک کے بغیر یقیناً یہی لگ رہا ہو گا کہ وہ 'صدی کی سب سے بڑی ڈیل' پیش کر رہے ہیں۔ یہ نتن یاہو اور ان کی حکومت کے...

اسرائیل کے مطابق فلسطینیوں نے کئی اچھی پیشکش ٹھکرائی ہیں۔ البتہ فلسطینی ثالثیوں کا کہنا ہے کہ انھوں نے بہت چھوٹ دی اور اپنی تاریخی زمین پر اسرائیل کے تقریباً 78 فیصد وجود کو قبول کیا۔ ایڈورڈ سید جیسے معلم نے فلسطینیوں کی جانب سے اوسلو معاہدے کو تسلیم کرنے کو ہتھیار ڈالنے کے مترادف قرار دے کر مذمت کی۔ اگر رابن زندہ رہتے تو ممکن ہے کہ اوسلو معاہدہ چھوٹی معاملات اور یروشلم کے مستقبل جیسے بڑے مسائل کی وجہ سے پھر بھی ناکام ہو جاتا کیونکہ دونوں اطراف کے لیڈرز لڑائی کو سمجھوتے پر ترجیح دیتے۔

اس کے علاوہ ٹرمپ اپنے مواخذے اور امریکی سینیٹ میں بڑے جرائم اور بدعنوانی کے سلسلے میں مقدمے سے اپنا دھیان ہٹانا چاہتے ہیں۔صدر ٹرمپ امریکہ کی طاقت کے بارے میں فخر کا اظہار کرنے کا کوئی موقع نہیں گنواتے۔ ان کا ماننا ہے کہ امریکہ کی عسکری اور اقتصادی طاقت انھیں اپنی مرضی کرنے کی اجازت دیتی ہے۔ وہ ناکام امن مزاکرات کی کوششوں کے پیچھے موجود پرانے عقائد کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جُوا نہی ، اندازہ یہی هے که صحیح کیا ہے..

Dog trump is a great enemy of islam and muslims

بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے ڈرتا ہے تاقیامت لعنت کی حقدار فوج پر لعنت بیشمار

مان لیں کچھ تو دنیا سے جنگ کا خطرہ ٹلے امن کی بات ھونی چاھیۓ ۔

In k sath hi nabod ho ga yeh mansoba

ٹرمپ کا امن سے دور دور کا بھی تعلق نہیں ہے؟ ٹرمپ بندر بانٹ کو امن منصوبہ کہہ رہے ہیں۔

Trump has only one eye that he saw only the Israeli interest. But palestine is not for sale. We know that arab want to get rid of this dispute now. They dont knkw how quickly they are running towards their destruction.

اب یہاں دنیا کو نظر نہیں آرہا کہ کب تک فلسطین سے امریکہ ذیادتی کرتا رہے گا جھوٹا کہیں کا

UAE and Egypt has accepted and appreciated USA on its efforts for peace and this deal.

فلسطینی صدر محمود عباس: 'فلسطینیوں کے حقوق اور امیدیں برائے فروخت نہیں ہیں'

habitual fraud.

Trump na palestianin or alaam e muslims ko bettii di na jo sassurr kha ga kra gy😆

What is this Shame on both of u !!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ نے اسرائیل فلسطین تنازع کا ’دوریاستی‘ منصوبہ پیش کردیا - ایکسپریس اردوفلسطینیوں کو شامل کیے بغیر’ صدی کی ڈیل‘ نامی منصوبہ بنانے کے خلاف فلسطینی عوام اور حکمراں سراپا احتجاج
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہورہائیکورٹ کا وزیر صحت پنجاب کو ہسپتالوں کا فضلہ ٹھکانے لگانے کیلئے اقدامات کرنے کا حکملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا صدر اور وزیراعظم کا کیمپ آفسز بنانے کا اختیار ختم کرنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے صدر مملکت اور وزیراعظم کا کیمپ آفسز بنانے کا اختیار ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ Aik aur achi baat...
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

2 لاکھ افراد کو برسرروزگار کرنے کا منصوبہ، پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئیاسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان پوسٹ نے ملک میں بے روزگاری کے خاتمے کے لیے جامع پروگرام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صدر ٹرمپ کا مشرق وسطٰی میں قیام امن کے منصوبے کا اعلانامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطٰی میں قیام امن کے لیے اپنا منصوبہ پیش کر دیا ہے جس میں یروشلم کو اسرائیل کا غیر منقسم دارالحکومت رکھنے کا عہد شامل ہے۔ فلسطینی رہنماؤں نے اس منصوبے کو پہلے ہی مسترد کر دیا تھا۔ Good joke 😂😂 😂 ٹرمپ اور امن کی بات 😂😂. What a joke . ArrestManzoorAllies They didn't want it hahahha it's just a joke
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ٹرمپ مواخذہ: ڈیمو کریٹس کا بولٹن سے گواہی کا مطالبہامریکہ میں ڈیموکرٹس نے اپنے اس مطالبے کو دہرایا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کے مقدمے میں امریکی صدر کے سابق مشیر برائے قومی سلامتی جان بولٹن کی گواہی لی جائے۔ Rubbish
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »