کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے سائنسدانوں کی اہم ترین پیشرفت - Health - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'یہ پیشرفت گیم چینجر ہے' coronaoutbreak coronavirus Health healthcare healthandsafety healthandfitness healthy HealthyLiving healthylifestyle HealthyLiving HealthyDiet healthyeating HealthyFood DawnNews

آسٹریلیا میں سائنسدانوں نے دنیا میں پہلی بار چین سے باہر ووہان سے پھیلنے والے کورونا وائرس کی نئی قسم کی نقل بنانے میں کامیابی حاصل کی ہے جس سے اس کے علاج یا ویکسین بنانے کی توقعات میں اضافہ ہوا ہے۔کے سائنسدانوں نے 2019 ناول کورونا وائرس کی نقل ایک مریض سے حاصل کیے گئے نمونے کی مدد سے بنانے میں کامیابی حاصل کی۔

ڈورتھی انسٹیٹوٹ کے وائرس آئیڈنٹیفکیشن لیبارٹری کے سربراہ جولیان ڈریوس نے ایک بیان میں بتایا 'چینی حکام نے اس ناول کورونا وائرس کا جینوم سیکونس جاری کیا تھا جو اس کی تشخیص کے لیے مددگار ہے، مگر اس حقیقی وائرس کے حصول سے ہمارے پاس ٹیسٹ کے طریقہ کار کے مستند ہونے کی صلاحیت ہوگی اور اس کی حساسیت اور خصوصیات کا موازنہ کرنا ممکن ہوگا، یہ تشخیص کے لیے گیم چینجر ہوگا'۔

ڈورتھی انسٹیٹوٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر مائیک کاٹون نے ایک بیان میں کہا کہ وائرس کے نمونے سے ماہرین مالیکیولر ٹیکنالوجی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرکے اس کا مقابلہ کرسکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 106بیجنگ اور شنگھائی نے ہوبائی سے آنے والے افراد کو 14 دن تک زیرِ معائنہ رکھنے کے لیے اقدامات کیے ہیں۔ چین میں اب تک ہونے والی 106 اموات میں سے 100 ہوبائی صوبہ میں ہوئی ہیں۔ Allah pak hum sabko apni amaan me rakhe ! AMEEN
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ہلاکت خیز کورونا وائرس نے 132 افراد کی جان لے لیبیجنگ : خطرانک کورونا وائرس نے 132 چینی شہریوں کو ہلاک جبکہ 6 ہزار افراد کو متاچر چکا ہے۔تفصیلات کے مطابق چین میں جنم لینے والے کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، حکام کا کہنا ہے کہ وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 132 تک پہنچی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چين ميں 4پاکستانی طالبعلموں ميں کورونا وائرس کی تصديقیہ وائرس انسان کو نزلہ اور زکام سے ملتے جلتے امراض میں مبتلا کر دیتا ہے، جس کی شدت بڑھتے بڑھتے گردوں اور جگر پر بھی اثر انداز ہوتا ہے۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

چینی باشندوں کی حفاظت پر مامور 10 ہزار پولیس اہلکار کورونا وائرس سے غیر محفوظچینی باشندوں کی حفاظت پر مامور 10 ہزار پولیس اہلکار کورونا وائرس سے غیر محفوظ Pakistan Punjab CPEC CoronaVirus Chinese Security Police GovtOfPunjab CPEC_gov_pk MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات: ایک شخص میں کورونا وائرس کی تصدیقابوظبی : یو اے ای میں بھی مہلک ترین وائرس کورونا کا پہلا کیس سامنے آگیا، ہلاکت خیز وائرس سے متاثرہ مسافر نے ووہان سٹی سے امارات پہنچا تھا۔خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ چین کے ش
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات: ایک ہی خاندان کے 4افراد میں کورونا وائرس کی تصدیقابوظبی : امارات میں بھی مہلک ترین وائرس کورونا ایک ہی خاندان کے چار افراد کو متاثر کردیا، ہلاکت خیز وائرس سے متاثرہ خاندان ووہان سٹی سے امارات پہنچا تھا۔خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »