ہلاکت خیز کورونا وائرس نے 132 افراد کی جان لے لی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہلاکت خیز کورونا وائرس نے 132 افراد کی جان لے لی ARYNewsUrdu China

بیجنگ : خطرانک کورونا وائرس نے 132 چینی شہریوں کو ہلاک جبکہ 6 ہزار افراد کو متاچر چکا ہے۔

کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں میں اضافے کے خدشے کے پیش نظر جاپان اور امریکا نے اپنے شہریوں کو چین سے نکال لیا ہے جبکہ آسٹریلیا نے چین سے لوٹنے والے شہریوں کو کچھ عرصہ الگ جزیرے پر رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آسٹریلوی وزیراعظم کے مطابق چین سے واپس لوٹنے والوں کو چودہ دن کے لیے کرسمس نامی جزیرے پر رکھا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 80 ہو گئی، تین ہزار افراد متاثر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے بچائو کیلئے وفاق کا صوبوں کو خطکورونا وائرس سے بچائو کیلئے وفاق کا صوبوں کو خط Pakistan PTIGovernment Letter ProvinceGovt FederalGovt CoronaVirus Health Patients pid_gov zfrmrza MoIB_Official Dr_YasminRashid MinisterSindh KPGovernment GOPunjabPK jam_kamal PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد کے پمزہسپتال میں کورونا وائرس کا مشتبہ کیس آگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد کے پمزہسپتال میں کورونا وائرس کا مشتبہ کیس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین: کورونا وائرس، ہلاکتیں 80 ہوگئیں،3 ہزار متاثر،15 شہروں میں لاک ڈاونکورونا وائرس مزید تیزی سے پنجے گاڑھنے لگا۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates CoronaroVirus
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس پھیلنے کی طاقت مزید بڑھ گئی، چینی وزیر صحت - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے تشویش، سٹاک مارکیٹوں میں مندیدنیا بھر کی سٹاک مارکیٹوں میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر حصص کی قیمتوں میں تیزی سے کمی دیکھی گئی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »