'کیا پتہ اب سمجھ آجائے' ڈبلیو ایچ او مزاحیہ اداکار کیساتھ کے میدان میں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘کیا پتہ اب سمجھ آجائے’ ڈبلیو ایچ او مزاحیہ اداکار کیساتھ کے میدان میں ARYNewsUrdu

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس کی مہلک ترین وبا نے دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جس کے باعث ابتک 98 لاکھ سے زائد انسان متاثر ہوچکے ہیں جبکہ دنیا کی معیشت بھی بری طرح متاثر ہوئی ہے پھر بھی عوام میں شعور بیدار نہیں ہورہا۔

عالمی ادارہ صحت عوام میں کرونا سے متعلق آگاہی پھیلانے مسلسل نت نئے طریقے اپنا رہی ہے اور اب انہوں نے آگاہی پھیلانے کےلیے بچوں اور بڑوں کے پسندیدہ کردار مسٹر بین کے کارٹون کا سہارا لیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ڈبلیو ایچ او کی آگاہی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مسٹر بین لوگوں کو کوویڈ 19 سے بچنے کےلیے احتیاط برتنے اور حفظان صحت کے اصولوں پر عمل کرنے کی ہدایت کررہے ہیں۔

خیال رہے کہ اس سے قبل عالمی ادارہ صحت نے کرونا آگاہی مہم کےلیے معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک کا بھی سہارا لیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لداخ میں بھارت اور چین کے درمیان کیا ہو رہا ہے؟ سیٹلائٹ تصاویر میں اہم انکشافاتدو ایٹمی طاقتوں بھارت اور چین کو ایک دوسرے کے پڑسی بھی ہیں کے درمیان چند ہفتوں سے لداخ کے علاقے میں جاری کشیدگی کے بعد دونوں ملکوں کی افواج نے کشیدگی کم کرنے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین اور انڈیا کے سرحدی تنازع میں تبت کا کیا کردار ہے؟چین کا کہنا ہے کہ صدیوں سے اس خطے پر اس کی حکمرانی رہی ہے جبکہ تبت کے بہت سے باشندے اپنے جلاوطن روحانی پیشوا دلائی لامہ کے ساتھ اپنی وفاداری قائم رکھے ہوئے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سندھ کے بجٹ میں شہری علاقوں کو نظر انداز کیا گیا، کنور نوید جمیلایم کیوایم ارکان نے سندھ اسمبلی کے اجلاس سے واک آؤٹ کیا اور احتجاجی ریلی بھی نکالی، جبکہ اراکین نے اسمبلی کے باہر احتجاجی دھرنا بھی دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے وار جاری مزید 59 افراد جاں بحق اور متاثرہ افراد میں اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 2775 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 59 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، ناظم آباد کے نجی اسپتال کے اسٹور روم میں آتشزدگیکراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں نجی اسپتال کے اسٹور روم میں آگ لگ گئی جس پر دو فائر ٹینڈرز کی مدد سے قابو پالیا گیا ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں بجٹ کے بعد دوسرے ہفتے بھی مہنگائی میں اضافہاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک بھر میں بجٹ کے بعد دوسرے ہفتے بھی مہنگائی میں اضافہ ہوا، ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں 0.15 فیصد اضافہ ہوا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »