کسانوں کو کم قیمتوں پرکھاد فراہم کرنے کیلئے طریقہ کار وضع کیا جارہا ہے. فخرامام

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کسانوں کو کم قیمتوں پرکھاد فراہم کرنے کیلئے طریقہ کار وضع کیا جارہا ہے. فخرامام pid_gov MoIB_Official FakharImam Farmers LowPrice Fertilizers Procedure

تاکہ ملک میں زرعی شعبے کو فروغ دیا جاسکے۔ ہفتے کے روز قومی اسمبلی میں کٹوتی کی تحریکوں پر بحث سمیٹتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت زرعی قرضوں میں بھی کسانوں کو ریلیف فراہم کرنا چاہتی ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ زرعی شعبے پر توجہ مرکوز کرکے ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے ملک میں 15لاکھ ٹن گندم کی قلت کو پورا کرنے کیلئے گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مودی نفسیاتی مریض ہے، بھارت کو تباہی کی طرف لے جارہا ہے، وزیراعظم -مظفرآباد: وزیراعظم عمران خان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو نفسیاتی مریض قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مودی بھارت کو تباہی کی طرف لے کر جا رہا ہے یہ سب کوپتہ ہے، مودی کی سوچ برہمن سوچ ہےیہ خودکوبہت اعلیٰ سمجھتےہیں۔ آزاد کشمیر میں احساس پروگرام کی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں پیٹرول کی قیمت برصغیر میں سب سے کم ہے، انوکھی منطق - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے نئے کیسز کی شرح نسبتاََ کم ہو گئی ہے، کورونا ایڈوائزری گروپ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت اب بھی خطے میں سب سے کم ہے: وفاقی وزراءاسلام آباد: (دنیا نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کے بعد تنقید پر رد عمل دیتے ہوئے وفاقی وزراء وضاحتیں دینے لگے، وزراء کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت اب بھی خطے میں سب سے کم ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کیا کورونا وائرس کی وبا پاک چین راہداری منصوبے کو بھی متاثر کر سکتی ہے؟بین الاقوامی تعاون اور معیشت کے محاذ پر چین کے لیے صدر شی جن پنگ کی یہ اہم حکمت عملی ہے۔ لیکن ناقدین کی رائے اس سے مختلف ہے۔ انھیں لگتا ہے کہ چین دنیا بھر کے ممالک پر اپنا اثر بڑھانے کے لیے قرض دینے والی سفارت کاری کا استعمال کر رہا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نماز ڈپریشن کو ختم کردیتی ہے، سنبل اقبالپاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سنبل اقبال کی جانب سے ذہنی صحت کے حوالے سے ایک معنی خیز پیغام سامنے آیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »