چین اور انڈیا کے سرحدی تنازع میں تبت کا کیا کردار ہے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین اور انڈیا کے سرحدی تنازع میں ’دنیا کی چھت‘ کہلائے جانے والے علاقے تبت کا کیا کردار ہے؟

دلائی لامہ کے پیروکاروں کی نظر میں وہ ایک ’زندہ خدا‘ کا درجہ رکھتے ہیں جبکہ چین انھیں ایک علیحدگی پسند اور اپنے لیے خطرہ تصور کرتا ہے۔

منگول بادشاہ قبلائی خان نے اپنے شاہی یوان خاندان اور سلطنت کو تبت ہی نہیں بلکہ چین، ویتنام اور کوریا تک پھیلایا تھا۔ غیر ملکی افراد کے تبت آنے پر 1963 میں پابندی عائد کی گئی تھی، تاہم 1971 میں تبت کے دروازے غیر ملکی افراد کے لیے کھول دیے گئے تھے۔سنہ 1409 میں جے سکھامپا نے جیلوگ سکول کی بنیاد رکھی۔ اس سکول کے ذریعہ بودھ مذہب کی تعلیمات پھلائی جاتی تھیں۔

آخر کار پانچویں دلائی لامہ تبت کو متحد کرنے میں کامیاب رہے تھے۔ اس کے ساتھ ہی تبت تہذیبی طور پر بھی مضبوطی سے ابھر کر سامنے آیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’کے الیکٹرک، وبا کے دوران کراچی کے شہریوں کی زندگیاں اجیرن کرنے کا شکریہ‘بڑھتے درجہ حرارت کے ساتھ ہی صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے دورانیے بڑھتے ہی جا رہے ہیں۔ اس صورتحال کی وجہ سے شہری پریشان ہیں اور وہ شہر میں بجلی کی ترسیل کی ذمہ دار کمپنی کے الیکٹرک سے شکایات کر رہے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چین کا سرمایہ کاری کے حوالے سے پاکستان کیلیے بڑا اعلاناسلام آباد: چینی سفیر ژاؤ جنگ نے کہا ہے چینی عوام اپنے پاکستانی بھائیوں کےشانہ بشانہ ہیں، چین مختلف ترقیاتی منصوبوں میں اپنی سرمایہ کاری کو مزید بڑھائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان لداخ کے بارے میں چین کے مؤقف کی مکمل حمایت کرتا ہے: شاہ محمود قریشیاسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ چین کے ہاتھوں ’پٹائی‘ کے بعد بھارت پاکستان پر کارروائی کر سکتا ہے۔ چیزیں بہت تیزی سے خراب ہو رہی ہیں، حالات بہت نازک ہیں، لداخ کے بارے میں چین کے مؤقف کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین کا بھارت سے وادی گلوان سے مکمل انخلا کا مطالبہچین کا بھارت سے وادی گلوان سے مکمل انخلا کا مطالبہ China India IndiaChinaTension Escape GalwanValley GalwanValleyClash IndianForce MFA_China zlj517 ForeignOfficePk adgpi PMOIndia narendramodi UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چیف جسٹس پاکستان نے پائلٹس کے جعلی لائسنسز کے معاملے کا نوٹس لے لیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت کا حج محدود کرنے کے فیصلے کا خیر مقدمعالمی ادارہ صحت کا حج محدود کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم WHO Hajj Pilgrims Limited CoronaVirus PrecautionaryMeasures KingSalman KSAMOFA WHO DrTedros
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »