'کچھ قوتیں نہیں چاہتی کہ عمران خان رہے'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘کچھ قوتیں نہیں چاہتی کہ عمران خان رہے’ ARYNewsUrdu PMImranKhan

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ کچھ قوتیں نہیں چاہتی کہ عمران خان رہے وہ قوتیں پس پردہ اپوزیشن کوسپورٹ کررہی ہیں۔

ایک بیان میں قاسم سوری نے کہا کہ ہم اپوزیشن کاڈٹ کرمقابلہ کریں گے عمران خان پاکستان کوفلاحی ریاست کی طرف لےجاناچاہتےہیں۔ انہوں نے کہا کہ بعض قوتیں پاکستان کےلئےرکاوٹ بن رہی ہے وزیراعظم عمران خان نےیورپی یونین کوجواب دیا پہلے والے حکمران ڈوموروالےتھے۔ قاسم سوری نے کہا کہ وزیراعظم اپنےعوام کی بات کرتےہیں وزیراعظم اپنےملک کادفاع کرناجانتےہیں ماضی کی حکومتیں ڈرون حملےکرواتی تھی افغانستان میں صورتحال پر وزیراعظم نے آواز اٹھائی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی میں بغاوت ہوچکی، حکومت اسلئے فوری اجلاس نہیں بلانا چاہتی: احسن اقبال
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

جب تک ہم اپنی بچیوں کو نہیں پڑھائیں گے ملک آگے نہیں بڑھ سکتا: وزیر اعظموزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جب تک ہم اپنی بچیوں کو نہیں پڑھائیں گے یہ ملک آگے نہیں بڑھ سکتا، افسوس ہے پاکستان میں خواتین کو وراثتی حقوق نہیں ملتے۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہو ہی نہیں سکتا کہ تحریک عدم اعتماد کیلئے درکار 172 ووٹوں پر دو تین مہریں غلط نہ لگیںشیخ رشیداسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے تحریک عدم اعتماد سے متعلق کہا کہ اپوزیشن کو 172 ووٹ درکار ہیں ، پہلے تو ان کیلئے  172 تحریک عدم اعتماد لانی کس بنیاد پر ہے ان کا گنجا کتا بھگوڑا ہو گیا اس لیے یا عمریکہ نے ہڈی ڈالی اس لیے جواز کیا ہے اسکا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شادی کرنے کے بعد جب دولہے کو معلوم ہو ا کہ اس کی جہیز میں کی گئی خواہش پوری نہیں ہوئی تو اس نے کیا کیا؟نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں ایک دولہا جہیز میں دلہن والوں کی طرف سے مہنگی گاڑی اور پیسے نہ ملنے پر بارات واپس لے کر چلا گیا۔ یہ عجیب و غریب واقعہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عثمان بزدار قبول نہیں: ترین گروپ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عمران جیت گیا تو چھوڑے گا نہیں، ہار گیا تو گھر بیٹھے گا نہیں: شیخ رشید کی وارننگعمران خان ساری اپوزیشن کو ایک ہی ٹوکرے کے نیچے دے دے گا، وفاقی وزیر داخلہ یہ پین یک جیل جائے گا شیدا بھی گھبرا گیا 😂 Bhag gye ga!😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »