عثمان بزدار قبول نہیں: ترین گروپ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے جہانگیر ترین گروپ کے مشاورتی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے، جس میں ارکان نے موقف اختیار کیا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کو تبدیل کیا جائے۔ عثمان بزدار قبول نہیں۔ حکومت

کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد آنے سے قبل تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر ترین گروپ کے رہنماؤں کے ساتھ ساتھ علیم خان کی اہم ملاقات ہوئی، جس میں موجودہ سیاسی صورتحال کے حوالے سے لائحہ عمل کیا گیا۔

جہانگیر ترین گروپ کے اراکین نے موقف اختیار کیا کہ عثمان بزدار قبول نہیں۔ اس سے کم پر کوئی بات چیت نہیں ہو گئی، وزیراعلیٰ کے طرز حکمرانی نے پارٹی کا امیج تباہ کر دیا۔ جدوجہد اس لیے نہیں کی تھی پارٹی کا امیج تباہ کر دیا جائے۔ مزید خاموش نہیں رہیں گے۔ آئندہ 48 گھنٹے اہم ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اس وقت افراتفری کی سیاست کرنا قومی مفادات کے منافی ہے: عثمان بزدارمولاناپرعوامی_اعتمادکاشکریہ مولاناآرہاہے ajmaljami بلےاوتیرےافکار سائیں بدبودار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کو ہٹائیں پھر بات ہوگی: ترین گروپ کے اجلاس کی اندرونی کہانی07:52 PM, 7 Mar, 2022, بریکنگ نیوز, پاکستان, لاہور : جہانگیر ترین گروپ کے مشاورتی اجلاس کی اندورنی کہانی سامنے آگئی ہے۔ عبدالعلیم خان کی موجودگی میں ارکان
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اس وقت افراتفری کی سیاست کرنا قومی مفادات کے منافی ہے: عثمان بزدار
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

علیم خان اور ترین گروپ کا فارورڈ بلاک بنانے، بزدار کو ہٹانے کیلئے جدوجہد کا فیصلہعبد العلیم خان یا فارورڈ بلاک کے کسی بھی رکن کو وزیر اعلیٰ نامزد کرنے کی درخواست کی جائے گی، ذرائع شرم کھا نانی کیا عمران خان نےجعلی ٹرسٹ ڈیڈ جمع کرائی کیا خان نے لندن میں فلیٹس خریدے یا خان نے یہ کہا کہ میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائداد نہیں یا خان تجھ جیسےلگڑ بگڑوں کی طرح امریکہ اور مغرب کی گود میں بیٹھ کر قبائل پر ڈرون حملے کروائے ایک بلوچ وزیر اعلیٰ ہے وہ بھی پنجاب کو پسند نہیں اور برداشت نہیں ہو رہا عوام ان اگر ترین اور علیم کو جانتی ہے تو وجہ صرف مرشد خان ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد کا معاملہ عمران خان عثمان بزدار کو بھی تبدیل کرنے پر کیوں رضا مند ہو گئے تھے ؟ سینئر صحافی سلیم صافی نے کالم میں بڑا دعویٰ کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )اس وقت ملک میں تحریک عدم اعتماد کا شور ہے اور حکومت پراعتماد ہے کہ اس مرتبہ بھی وہ اپوزیشن کو شکست دے گی جس کا اظہار فواد چوہدری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہمارے نوجوان ای اسپورٹس میں زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں عثمان ڈارہمارے نوجوان ای اسپورٹس میں زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں، عثمان ڈار UdarOfficial teamUDPTI GovtofPakistan GovtofPunjabPK MoIB_Official MOIPakistan KamyabJawanPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »