عمران جیت گیا تو چھوڑے گا نہیں، ہار گیا تو گھر بیٹھے گا نہیں: شیخ رشید کی وارننگ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان ساری اپوزیشن کو ایک ہی ٹوکرے کے نیچے دے دے گا، وفاقی وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے ایک بار پھر تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر اپوزیشن کو وارننگ دے دی۔

میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید کا کہنا تھاکہ عمران خان جیت گیا توچھوڑے گا نہیں، ہار گیا تو گھر بیٹھے گا نہیں، اگر کوئی انہونی ہوگئی تو کوئی غلط فہمی میں نہ رہے کہ عمران گھر بیٹھا رہے گا، ساری اپوزیشن کو ایک ہی ٹوکرے کے نیچے دے دے گا۔ انہوں نے کہا کہ جوکسی نہ کسی طرح بچ گئے، وہ بھی جیلوں میں ہوں گے، امپائر کے نیوٹرل ہونے پر خوش ہونے والےہار جائیں گے توکہیں گے تھرڈ امپائر نے ہرایا۔

وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھاکہ اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد لائیں یا وزیراعظم کے خلاف، ناکامی اپوزیشن کا مقدر ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پولیس نے سانحہ پشاورمیں ملوث افراد کا سراغ لگا لیا ہے جلد انہیں گرفتار کرلیا جائے گا، ہمیں یقین ہے کہ افغان حکومت نے درست کہا ہے کہ ان کی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہیں ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

To tu marasi nachta rahay ga

ویسےپتہ نہیں کیوں ایسالگتاھےکہ یہ تحریک ناکام ھوگی۔۔اگریہ تحریک ناکام ھوتی ھےتوکیایہ وزیراعظم کومبارک باد دیں گےیا پھر دھاندلی کاالزام لگادیں گےویسےالٹےووٹ ڈالنےوالےبھی ہیں سب سن لیں ووٹ ایک دفعہ پٹھاپڑگیاتودوبارہ سدھانہیں ھونداجناب اسلیےدیکھ بھال کے

ہار گیا تو اب پھنسے گا ضرور

Tumra kya ho ga. Kaliya😀

پی ٹی آئی والے خدا کا خوف کریں باقیوں کو تو مغرب ( سوئس بینکوں میں جمع دولت ) کا خوف کھائے جا رہا ہے.!!!!! ایناں دی فوتگی ہوئی اے ؟

مچھ جیل ویسے سرکاری پیسے پہ جیل بٹھانے کی کیا ضرورت ہے بنی گالہ اور شوکت خانم ہسپتال بحق سرکار ضبط کر کے انکاؤنٹر کر دینا چاہی دا اس چرسی دا

یہی نوکری ھے شیخ صاحب کی۔۔۔! ایسے خوشامدیوں نے ھی تو بیڑہ غرق کیا ھے عمران خان کا۔۔۔!

شیخ رشید دنیا کا غلیظ ترین انسان ہے اسے نہ تو اپنی عزت پیاری ہے اور نہ ہی دوسروں کی یہ اقتدار کی کرسی کی خاطر کسی حد تک بھی جا سکتا ہے اور کسی حد تک بھی گر سکتا ہے آج عمران خان کے ساتھ ہے اور کل کو یہ کسی اور سیاسی پارٹی کے قدموں میں بیٹھا ہوگا ندیم افضل چن کی طرح

آپ ہیں کہ حلقے کے لوگ آپ کا جوتوں کے ساتھ استقبال کریں گے جب آپ اپنے علاقے میں آئیں گے یہ ارد گرد سکیورٹی رکھ کر خود کو کب تک بچاؤ گے یا پھر دوسروں کی طرح یہ ملک چھوڑ جاؤ گے

یہ اقتدار کی کرسی ذرا ہٹ جانے دو پھر دیکھو آپ کے ساتھ کیا کیا ہوتا ہے

شیخ صاحب کسی کا تو پتا نہیں لیکن یہ یاد رکھنا آپ ساری زندگی قومی اسمبلی کی سیڑھیوں کو دیکھنے کے لئے ترس جاؤ گے آپ ایک مکار قسم کے انسان ہیں جو ظلم آپ لوگوں نے ڈھائی ہیں تحریک لبیک پاکستان تا قیامت نہیں بھولیں گے

Hn jon sa paisa akhta kiya ha wo phir bad ma jalse wagaira pr lagaye ga😂😂😂

Haar gaya to wesy bhi yahan nahi rahy ga niazi.. bhaag jaye ga yahan sy. GO NIAZI GO

Right . Pher se bout chate ga

😛😜😝 اور تيرے گھر آکر ٹلی بجايا کرے گا 😂😂

اس کا کام ہی بھونکنا ہے

ککو Kucko ریسٹورنٹ لاھور کی منیجر شپ۔۔۔۔۔۔۔

یہ تو وہی بات ہوئی نا کہ جیتوں تو تجھے پاؤں، ہاروں تو پیا تیری اس عمر میں ہوتا ہے جب اقتدار ہاتھ سے جاتا دکھائی دے تو بندہ کیا کہہ رہا ہے، کچھ پتہ نہیں چلتا

گھی کی قمیت 150 پر کون لائے گا نیازی کا گند کون. صاف کرے گا فکر تو اسکی ہے

بلکل ٹہیک ہے

😂😂😂

Shaikh sahab ab to bas kr dain...

یعنی یوتھیوں کی باجیاں شلواریں ڈھیلی کر لیں 😁

L te waj

اس کا مطلب ہے کہ وزیراعظم عمران خان اپوزیشن لیڈر بنے تو آپ کی زندگی جہنم بنا دیں گے اور یہ بات سو فیصد سچ ہے۔

اسے کسی نے بیٹھنے دینا بھی نہیں ہے

To taira Kia banay ga kaliya ✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅

اڈیالہُ ☝️☝️

مطلب علاج کی ضرورت ہے

ہاں پھر خطرناک ہو کر سڑکوں پر آ جائے گا۔😜

واہ ایک وزیر داخلہ اور ایک وزیراعظم یہ کہہ رہے ہیں کہ ہم اگر ان عہدوں پر نہ رہے تو ہم چھوڑیں گے نہیں اس کا کیا مطلب ہوا کہ ان کو صرف عہدے چاہیے عوام سے کوئی سروکار نہیں پھر بھی لوگ ان کے پیچھے ہیں ۔۔۔۔۔اور جب یہ اقتدار میں رہ کر کچھ نہیں کر سکے تو بعد میں کیا کر لیں گے

شاکر تُوں آپ سیانا ایں ساڈا حال نا پُچھ ساڈیاں شکلاں ڈیکھ ساڈیاں بُوتھیاں ڈیکھ

اس دفعہ عمرام سڑکوں پر نظر آیا تو عوام نے نہیں چھوڑ نا

چل کتے

Zahir hai ghr kese bethe ga London Jo bhag Jai ga

Meda putr tu apri tyari kr

گھر نٻں 😡 نٻازی اور تم سب جٻل جاؤ گے

نریندر مودی جوباٸیڈن کے بعد آج عبدالعلیم خان نے بھی کپتان کا فون نہیں اٹھایا بیچارا نیازی😂

چنگی بلیک میلنگ شروع کیتی ہے حرامیاں نے

بنی گالا سے باہر نہی نکلے گا۔ ماضی میں ایسا ہوا ہے۔ جب خٹک صاحب پنجاب پر حملہ آور ہوے تھے تو یہ “ بنی گالا میں ڈنڈ بیٹھک لگاتا رھا تھا”۔

شیدا کوٹھے تے ہوندا تے گڈی لٹ لیندا

😂

لعنت ہو تم پر اور تمھارے بولنے پر اس ملک کے سارے اصول کی دھجیاں اڑاتے ہوئے اگر تم لوگ دوبارہ حکومت میں آئے تو اس ملک کا خدا ہی حافظ ٹھگ لُچ بے ایمان PTI

شیخ صاحب کے بیان سے لگ رہا ہے عدم اعتماد کی تحریک میں دم ہے۔۔۔

کون ساایساظلم ہے جوابھی تک اس نے اپوزیشن کے ساتھ کیانہیں اورباقی رہی بات گھربیٹھنے کی یاباہرنکلنے کی تو اس کے لیے بندے بھی چاہیئں اورپیسے بھی،لوگ نکلیں گے لیکن صرف وہ جن کے دماغ ابھی بھی اسکی شہرت سے ماؤف ہیں اورپیسے جن پارٹیوں نے لگاۓتھے وہ اب سائیڈپرہوچکیں،سوشوق پورا ضرور کریں

تو چڑھ میرے عمران نیازی تے سالیا

ہاہاہاہاہاہا۔ عمران نیازی کی تو پھٹی ہے ہی لیکن تیری کیوں پھٹی پڑی ہے؟ 😂😂😂

خطرناک نیازی

اپ۔ہوگے ان کے ساتھ

کونہ ٹھینگہ کڑی

Sheikh sb ap apne chupny aur bhagny k lie abi se achi wali bike ly lo, abi to govt m ho mil b janj, phr nai milni..

D chowk jahy ga

Hhhhh

عمران خان کو گھر بیٹھنا پڑے گا

مچھ جیل تیار ھے جہاں دسویں دن مردہ حالت میں پایا جائے گا

نس جائے گا، ساہنوں پتا ہے تواڈا وی تی اودا وی

Es qoom per rehm kray

مجنوں بن کے صحراؤں میں چلے جائیں گے کیا

Ager insaf honey deya tu Inran khan ke saza mout ho ge jis nay mulk ko tabahi per ley aya

جیتوں تو تو میرا ھاروں تو میں پیا تیری😂 اے کی منطق اے

جی او شیدے ٹلی حان اب وھاں واڑا جائے گا کہ ساری زکوات فارن فنڈنگ کے کیس بمعہ تیرے سدھے اڈیالہ جیل۔ جب بڑے ھاتھ اُٹھا لیں تو ایس ایچ او نہی سنمبھالا جاتا۔ تے تو آنے والی حکومت کی بات کر رھا ھے۔ اے وچارہ نیم پاگل ھو گیا جے۔ جتنی بد دُعائیں اس ٹولے کو پڑ رھی ھیں۔توبہ توبہ۔

واو واو۔۔

Ja oay madarchod

Shakh rasheed ke GF kidar gai . Banchuth ke

کپتان کے لیے تڑیاں کون لگا رہا جس کو یہ اپنا چپراسی نہیں رکھنا چاہتا تھا عوام نے تو پہلے ہی رجیکٹ کر دیا ہے اس نشئی کو جن کو وہ دھمکیاں دے رہا ہے وہ باہر نکلنے کے قابل ہی نہیں چھوڑیں گے 😄

YA SHIDA TALI KISI KAM KA.NAHI KOI ISAY MAISHIA NA RAKAHAY

مراد آبادی کو نئی چھوڑے کا پڑی کھیچن تو باز نئی آئے گا۔🤣🤣🤣

اور شیدا ٹلیاں بجائے گا

اب یہ شیخ کی زمہ داری ہے کہ انھیں خودکشی کرنے سے روکے 😁😁

اس حکومت کا صرف ایک ہی کام ہے چھوڑنا۔۔۔۔۔

نہ گھر کا رہے گا نہ گھاٹ کا

اگر ہار گیا تو لندن دوست کے پاس چلا جاے گا

واقعی گھر نہیں بیٹھے گا۔ جیل کی دیواروں کو ٹکریں مارے گا اور ہر آنے جانے والے سے کہے گا صرف ایک پڑی لا دو!!

Shaikh sab ap apny bary mai bata dy imran k sath ap ka kiya hoga specially Murad saeed ka kiya bany ga

ان کی زبان دیکھو ان کے الفاظ سن کر گلی محلے والا اوباش نوجوان یاد آتا ہے جو ہر گزرنے والے کو برا بھلا کہتا رہتا ہے بد تمیز بدترین بدتزیب ٹھگوں کا ٹولہ۔

مثلاً ایسے؟ یہ اس کا تختہ ضرور نکال دے گا

آپ بس ن سے ش سے م پر توجو دیں

🤣🤣🤣🤣 دعا کرو نواز شریف آ جائے نہیں تے اگر ن لیگ میں سے کوئی اور آ گیا تو تمہارا ٹھکنا مچھ جیل ھو گا۔۔۔ انشاءاللہ

اڈیالہ کی صفائی کروا لیں چوہان سے

ہن سالا باہر نکل کے ڈرامے کرکے وخاۓ چھتر پینے اینوں.

Puttar wait

جیتے یا ہارے جوتے اس کو پڑنے ہی پڑنے ہیں

یعنی سلیکشن ہوئی تھی؟

لعنت ایسی زندگی تے

Last desperate attempt.

عمران نیازی اس خوش فہمی میں تھا کہ سیلیکٹرز نے اسے تا حیات سیلیکٹ کیا ہے.. اور یہی خوش فہمیاں اسے لے ڈوبی..

شیدے اپنی بتاٸیں آپ کیا کریں گے

Ye tu waqae bohat khatarnaak ho geya hain is leye kabi dakwoon aor kabi qatiloon k pawoon pakaar raha hain

گلی گلی آوارہ گھومے گا

Zahir hai imran jail jay ga

we know he will run away

دھمکیاں کس کو کیوں؟

Warooo

شیدے ٹلی جس دن عمران گیا اس دن تیری باری بھی اے گی فکر مت کر

یعنی اس ملک کو پکا تباہ کر کہ چھوڑے گا.. اور بیرونی ایجنٹ اہوزیشن والے ہیں..

شیخ صاحب ھم خان صاحب کے ساتھ ہے بس ان چوروں کو نہیں چھوڑوں جو لوگ ملک سے باہر کام کرتے ہے وہ خان صاحب سے پیار کرتے ہیں اور ان کے ساتھ ہے

ہاے مزے 😅

ن لیگ سے نہ ش گروپ نکلا نہ م گروپ نکلا مگر پی ٹی آئی سے ترین، علیم اور نیازی گروپ نکل آئے۔ کیسی لگی تبدیلی؟

اور اگر ہار گیا تو اس کے ساتھ کیا ہو گا کبھی یہ بھی سوچا ہے؟؟

Zani-e-Azam Niazi vs sheeda tilee Zanii 👇👇👇👇👇👇

2018 me bhee jeeta tha Kuch nahi karpaya

اسلام آباد۔جبرالٹرٹائمز۔ ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال جو کہ حکومت کو یا مضبوط کرے گی،یا حکومت کو رخصت پر بھیج دے گی،ایس حالات میں فوج کے مسلح دستے اسلام آباد میں داخل ہوتے ہوئے نظر آرہی ہے،لیکن یہ معلوم نہیں کہ فوج کے یہ دستے کیوں،اور کس لئے اسلام آباد میں داخل ہوئی ہیں۔

سڑک چھاپ انسان کبھی گھر نہیں بیٹھتا

جی ہاں بلاول نے بتا دیا کہاں جاۓ گا

گیٹ نمبر چار والوں کا کچھ نہیں ہوسکتا

شیخو کی بھی ہوا نہیں رک رہی ہے

یعنی ہارنے کے بعد گھر سے بھاگ جائے گا😂

بس آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔۔🤣😂

یعنی ہارنے کے بعد گھر سے بھاگ جائے گا😂

وارننگ نہیں جناب گیدڑ بھپکیاں

شیخو۔ جوگرجتا یئں وہ برستا نہیں۔ ویسے اڈیالہ میں چارپائی کے ساتھ ساتھ لنگوٹ بنیان کا بندوبست کردیا گیا۔

عمران جیت گیا تو خوشی سے پاگل اور یار گیا تو جیل میں پاگل۔

ظاہر ہے پھر سارے یوتھیوں کے ساتھ ڈانس کرے گا

یہ مشرف کوبھی سیدمشرف کھتاتھا

شیدے بس ہوگی اب

ہار گیا تو ٹلی کے ساتھ مل کر ڈی چوک میں خودکشی کرے گا روئے گا خون والے پیچش کرے گا نیازی تو گانڈ دینے کے لیے تیار ہو جائے گا تیرا کیا بنے گا کالیا

سو سونار کی ایک لوہار کی ۔ آپ لوگوں کو پرانی جو لت لگی ہوئی وہ موجیں ختم ہونگیں۔ حکومت گئی تو کھان کی سنتیں کریں گئے نئے آنے والے اور آپ جیسے لوگوں کو تو چھپنے کی جکہ نہیں ملے گئی ۔ لہذا مشورہ ہے آئندہ احتیاط کا دامن کو ملحوظ نظر رکھیں۔ کیونکہ واڈ سب کی لگے گئی ۔

مولانا_رُلارہاہے

Ye next election kbi nai jeety ga likh ly

Ihsas program ka aik bed ki zaroorat shayad parh jaye

شیخ صاحب آپ جتنی مرضی بڑھکیں جھاڑ لو عمران نیازی شیدے ٹلی اور پوری PTI کو تھپڑ جوتے پڑنے کا ٹائم پُورا ھو چُکا ھے ـ تُم ذرا گھروں سے باہر تو نکلنا

توں اب اپنی فکر کر

عمران کاٹریک ریکارڈ تویہی ھےکہ وہ آنکھیں دکھاتاھےپھرلیٹ جاتاھے

Cheekhain

ہمارے خیال میں تو، ہارنے کے بعد، اگر اسے اسکے سیاہ کرتوتوں کے باعث اندر نہ کیا گیا تو گھر میں تو دور کی بعد ہے 'مہاتما' وطن عزیز پاکستان میں بھی نہیں بیٹھے گا۔ بلکہ پہلی فرصت میں اپنے پہلے سسرال کی پناہ میں پہنچ جائے گا۔

او چل پ دیاں ایڈاں او نوری نت

Adyala jail

کھی کھی کھی کھی

انتشار تم لوگ اب پھیلا نہیں سکو گے پاکستان نچوڑنے کے لئے دے دو تو خوش اگر پاکستان واپس لے لو تو چیخیں کشمیر فروشوں کی

ل پٹ لے گا اب تیرا خان..

گھر نہیں اڈیالہ جیل

بھائی جیل تو ہے نا

ان سب پین یکوں کی حالت دیکھو بات اس طرح کرتے ہیں جیسے کو گلی کا تھرڈ کلاس غنڈہ ھوتا ھے جس کی پینٹ گانڈ سے پھٹی ھوتی ھے

جیل میں رہے گا

ل پٹ لے گا

اس کا مطلب یہ جو چاہے کرے بس حکومت اسی کی کہ رہے ملک چاہے ڈوب جائے

Matlab pakka pagal ho chuka hay 😂🤣😂

عمران نیازی نے ابھی تک کیوں چھوڑا ہے سوال یہ ہے

Chaprasi kia karega

رسی جل گئی لیکن بل نہ نکلا

اب آیا کہانی میں ٹویس، عمران کو چھوڑ تیرہ کیا ہوگا کاکا.

رنڈی خانہ چلاے گا ؟

Jeet gya to pagal kuty ki tarhan katy ga har gya to pagal kuty ki tarhan bhagta phiry ga humen pata hy bata na

We have mental asylum don’t worry 😃

کوئی ایک جو اپ لوگوں نے مُلک کی بہتری کے لیے کیا ہو سوائے باتوں کے۔ اب اپ لوگوں کا آخری ٹائم ا گیا ہے۔

Wo ghr bhi bethy ga aur littrr vi khayi ga

جیل میں لیٹے گا

ہار گئے تو ڈائریکٹ جیل یا پاگل خانہ جائے گا خان ۔

مچھ جیل تیار ہے کوپی تان کے لیے اور لانڈھی تمہارے لیے شیدے انکل

Imran khan kiii sub say bariii ghaltiii he ya hay kah in sub ko choord diya …… warna agar in chorun ko saza hotiii to in kiii himat he nhe hotiiii

ہمارے ملک میں ہارنے کے بعد کوئی بھی گھر نہی بیٹھتا پھر جیلوں میں رہائش رکھنی پڑتی ہے🤭

تم دونوں جہنم جاؤ

جیل میں ہو گا اس شیدا ٹلی کے ساتھ

Hahahahahhahahahaha ShkhRasheed ya dhamki kis kay leyae hai. Don’t play fool game.

تو چپڑاسی کا چپڑاسی ہی رہے گا!

جتنے اس کے اور تیرے پچھواڑے پہ چھتر پڑنے ہیں دونوں بیٹھنے کے قابل نہی رہو گے

تم دونوں کو بٹھانے کا فامولا اک شخص کے پاس ہے جو وزیر داخلہ بنے گا اور اسکا نام رانا ثناءاللہ ہے۔ وہ پچیس کلو ہیروئن اب بھی محفوظ ہے جیل میں اتنے دن رہوگا جب تک پچھیس کلو سونگھ سونگھ کر ختم نہ کردو۔۔ بس گرمیاں آرہی ہیں پریکٹس شروع کردو۔ جانگیا اور بنیان ہی آپ دونوں کا مستقل لباس

ھار گیا تو کینڈا بھیج دینا پھر تماشہ دیکھنا 🇨🇦

ٹاؤں ٹاؤں نہ کر۔

تیرا کیا ہو گا کالیا 😂😂🤣

بلکل

Isko ghar me chorre ga kon, jail hi jayega

ایک نمبر چھوتیا آدمی ہوں وہی چپڑاسی والا کردار ادا کررہوں جناب عمران خان ٹھیک کہا تھا یہ چپڑاسی کا بھی قابل نہیں

یوتھیوں غم نہ کرو بس تم پھر سے گھنگرو باندھ لو عدم اعتماد کے بعد وہی ناچ گانے والا تمہارا کاروبار شروع ہونے والا ہے 😜 ہارا_ہوا_کپتان

حج کرنے پر نام کے ساتھ حاجی لکھتے ہو تو حرام کھانے پر حرامی کیوں نہیں لکھتے

Okay

مطلب خطرے ناک ہوجائے گا ؟؟ پتہ ہے 😊

ھارے گا بھی اور دفع بھی ھو جائے گا، ٹٹو

شیدا ٹلی جی جتنا مرضی منہ کھول لو نیازی کا اور تمہارا جانا ٹھہر گیا ہے

چپڑاسی بن کر رہو

ہار گیا تو جیل جائے گا

کپی تان نے کرکٹ میں کبھی ہار نہیں مانی اور آخری گیند تک لڑتا رہا ، یہ کہ کر پاگل یوتھیا رونے لگا

ایسے ٹمپرامنٹ کے لیڈر قوم کا نقصان زیادہ کراتے ہیں فائدہ کم۔

فکر نہ کرو جو بھی حکومت آئی گھر اسے ویسے بھی نہیں بیٹھنے دے گی سابقہ حکمرانوں کا سابقہ ریکارڈ یہی کہتا ہے حکومت سے نکلنے کے بعد منزل جیل ہوتی ہے۔

Joke 😆

آپ نہ دین ہوگیے اور نہ دنیا آپ اپنا فکر کرو

🤣👉🏿🥾

اس بندے نے کبھی اپنی ذمہ داری پر بات نہیں کی۔ ہمیشہ دوسروں کے کندھے پر بندوق رکھ کر بات کی اور خود بھاگ جاتاہے۔

گھنٹہ اکھاڑ لے گا کیا

چلو یہ تو پتہ چلا ہار جیت کا کھیل شروع ھوگیا ھے آپ تو پہلے مانتے ھی نہیں تھے

اس کو اللہ کی مار کہتے ہیں۔ نا اس پاسے چین نا اس پاسے امن۔ جب اللہ نا چاہے تو تھکا تھکا کے مارتا ہے اور عمران اس ہی لپیٹ میں آچکا ہے۔

Matlab kutta pagal hochuka hai...

Right 👍

sheeda talli wich massali

دونوں صورتوں میں عمران نیازی تباہ دے

اس بار قوم عمران خان کو نہیں چھوڑے گی جتنا مرضی خطرےناک ہو جائے۔

گھر کا نہ گھاٹ کا

Bhag gye ga!😂

یہ ملک اس ک باپ کا نہیں!

شیدا بھی گھبرا گیا 😂

یہ پین یک جیل جائے گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کا پیسہ واپس لے آیا تو پٹرول 75 روپے لٹر کردوں گا: عمران خان05:07 PM, 6 Mar, 2022, بریکنگ نیوز, پاکستان, میلسی: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کے لیے قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم لائیں گے۔ دیکھتے Padosi mulk ki copy kar rahe ho khan. kanjar ki olad مطلب نہ آیا تہ عوام دى خیر نہیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اگرکوئی انہونی ہوئی تو پھر عمران خان گھر نہیں بیٹھے گا، شیخ رشید نے واضح کردیاتحریک عدم اعتماد: اگرکوئی انہونی ہوئی تو پھر عمران خان گھر نہیں بیٹھے گا، شیخ رشید نے واضح کردیا مزید تفصیلات: arynewsurdu گھر نہیں بیٹھے گا بنی گالا بھی خالی کروانا چاہتے ہو ARYNEWSOFFICIAL ظاہری بات ہے جیل جائے گا۔شیخ صاحب توسیع وی نا ہون ہی خان نو ڈرانا شروع کر دیتا ہے ویکھ تے لو ہونڈا کی اے ARYNEWSOFFICIAL گیدڑ بھبھکیاں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لندن والے بھگوڑے کا پیسہ واپس لے آیا تو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت آدھی کر دوں گا: وزیر اعظملندن والے بھگوڑے کا پیسہ واپس لے آیا تو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت آدھی کر دوں گا: وزیر اعظم ARYNewsUrdu kab paise wapis laega 4 saal to hogae🙌🙌 خاں صاحب افسوس کہ تو اک ہیجڑا ہے یہودیوں کا کتا ہے ہر یوتھن عورت آگر روز کے دس دس عمران بھی پیدا کرے تو بھی نواز چور کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے کیونکہ یہ خود یہودیوں کے کتے ہیں اور یہ پاکستانی 90٪عوام منافقین حالات کہا سے بہتر ہوں ImranKhanPTI اخلاقیات🤔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایٹمی جنگ ہوئی تو دنیا کے کون سے مقامات محفوظ ہونگے؟ایٹمی جنگ ہوئی تو دنیا کے کون سے مقامات محفوظ ہونگے؟ AryNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محبت جذبہ آفاقی:جس سے انسان تو کیا جانور بھی محفوظ نہیں ۔ویڈیو وائرلگھوڑے کو پیچھے آتا دیکھ کر ایمبولینس ڈرائیور نے بھی گاڑی کی رفتار آہستہ رکھی تاکہ گھوڑا ساتھ ساتھ ہسپتال پہنچ سکے،
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اپوزیشن 10 بندے توڑتے ہیں تو ہم ان کے 15 بندے توڑیں گے، پرویز خٹکوزیر دفاع نے مزید کہا کہ عدم اعتماد کے دن اپوزیشن ارکان کی سیٹیں خالی ہوں گی، یہ لوگ تحریک لائیں ان کو اپنی حیثیت کا اندازہ لگ جائے گا۔ تفصیلات: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »