لندن والے بھگوڑے کا پیسہ واپس لے آیا تو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت آدھی کر دوں گا: وزیر اعظم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن والے بھگوڑے کا پیسہ واپس لے آیا تو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت آدھی کر دوں گا: وزیر اعظم ARYNewsUrdu

میلسی: وزیر اعظم عمران خان نے میلسی میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لندن والے بھگوڑے کا پیسہ واپس لے آیا تو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت آدھی کر دوں گا۔

انھوں نے کہا ڈاکو اس لیے بول رہے ہیں کہ ان کو ڈر تھا جس دن انکار کریں باہر کے ممالک ان کی جائیدادیں ضبط کر لیں گے، یہ پیسے کی پوجا کرنے والے چپ کر کے تماشا دیکھتے رہے اور پاکستانیوں کا خون بہتا رہا، جب سے میں وزیر اعظم بنا کوئی ڈرون حملہ ہوا؟ کسی نے ڈرون حملے کی کوشش کی تو پاک فضائیہ سے کہوں گا گرا دیں۔انھوں نے کہا ہماری روس امریکا، چین اور یورپ سب سے دوستی ہے، ہم کسی کیمپ میں نہیں، چاہتے ہیں کہ یوکرین میں جنگ بند ہو دنیا کو اس سے بہت نقصان ہو رہا ہے، جنگ کی وجہ سے تیل کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں، ہم...

وزیر اعظم نے کہا پاکستان کو دہشت گردی کی جنگ کا حصہ بننے سے کیا ملا، 80 ہزار جانیں گنوائیں، 35 لاکھ افراد نے نقل مکانی کی، ہماری معیشت کو 150 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، اور بجائے شکریہ ادا کرنے کے افغانستان میں جنگ ہارنے پر ہمیں ذمے دار ٹھہرا دیا۔عمران خان نے کہا یہ لوگ کون ہیں جو عدم اعتماد کی تحریک چلا رہے ہیں، ان کی عدم اعتماد کی تحریک ناکام ہوگی، جب تحریک ناکام ہوگی تو کیا آپ تیار ہیں جو میں آپ کے ساتھ کروں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pm sahib 4 saal es he naray per nikal diya. Ab hum paisay lay ahain kiya. Ab naray change karo

O bhai is bat ko suntay 4 sal ho gy. Mafi dy do humen us se kch n wapis chahaiye . Tmse chahiye. Tm tu apni khamiyan py prday dalny k liye hr bat nwaz py dal dty. Awam ka jeena mushkil ho gya h

اس سے زیادہ بے وقوف بنانے والی بات اور کیا ہوگی۔ ایک لائن میں کہتا ہے عالمی مہنگائی ہے میں کچھ نہیں کرسکتا۔ دوسری لائن میں یہ لطیفہ۔ اور یوتھیوں کے یقین کرنے پر لعنت

کس نے منع کیا ھےکپتان صاحب

اور تم لوگ جو ملک اور عوام کو لوٹ رھے ھو وہ تمہارا باپ واپس لوٹائے گا

گریٹ خان

وڑ جانی دا

بھگوڑا بزدل ہے - پہلے بھی فرار ہؤا تھا - پرانا اشتہاری ہے

جو لٹیرے یہاں ہیں ان سے نکلوائیں رکاوٹ جو بھی ہو صحیح یا ختم کریں اللہ پاک نے اختیارات دیئے ہیں آپکو جناب

یہ پیسہ کب واپس آے گا؟

ImranKhanPTI اخلاقیات🤔

خاں صاحب افسوس کہ تو اک ہیجڑا ہے یہودیوں کا کتا ہے ہر یوتھن عورت آگر روز کے دس دس عمران بھی پیدا کرے تو بھی نواز چور کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے کیونکہ یہ خود یہودیوں کے کتے ہیں اور یہ پاکستانی 90٪عوام منافقین حالات کہا سے بہتر ہوں

kab paise wapis laega 4 saal to hogae🙌🙌

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امیتابھ بچن نے فلم جھنڈ میں کام کرنے کی ڈیل عامر خان کی مشاورت سے کیایک شخصیت کی سفارش پر امیتابھ بچن نے فلم جھنڈ کی ڈیل طے کرلی، اور یہ شخصیت کوئی اور نہیں بلکہ بالی ووڈ کے معروف مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’بال آف سنچری‘ کھیلنے والے مائیک گیٹنگ شین وارن کی موت پر رنجیدہسابق انگلش کرکٹر نے شین وارن کو دنیا کا ’نمبر ون‘ بولر بھی قرار دے دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ShaneWarne Australia
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لندن میں زیرِعلاج جہانگیر ترین کی صحت میں بہتری، اسپتال سے گھرمنتقلجہانگیر ترین کچھ دن آرام کے بعد جلد اپنے گروپ کے ارکان سے کانفرنس کال پربات کریں گے، ذرائع Kitne jhanger taren hn
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قائد اعظم کی تصویر لندن کے معروف نیشنل لبرل کلب میں نصبلندن بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی ایک...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایٹمی حملے کی روسی دھمکی کے بعد بیلجیم میں‌ آیوڈین کی گولیاں‌ مفت بٹنے لگیںایٹمی حملے کی روسی دھمکی کے بعد بیلجیم میں‌ آیوڈین کی گولیاں‌ مفت بٹنے لگیں ARYNewsUrdu Ukraine Russia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف ممبران نے پاکستان کی پیشرفت تسلیم کی: وزارتِ خزانہوزارتِ خزانہ کا کہنا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے ممبران نے پاکستان کی پیش رفت کو تسلیم کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang FATF
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »