'ہمارے کہے بغیر تحریک انصاف کے 4 ارکان نے سینیٹ نشست کے لیے ہمیں ووٹ دیا'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘ہمارے کہے بغیر تحریک انصاف کے 4 ارکان نے سینیٹ نشست کے لیے ہمیں ووٹ دیا’ ARYNewsUrdu

9 مارچ 2022

کراچی میں وزیر اعظم کے خطاب پر ردِ عمل ظاہر کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وزیر اعظم کہتے ہیں کہ میں کچھ دنوں پہلے آیا تھا، اگر میں بچ گیا تو کیا کچھ کر دوں گا، میں کہتا ہوں کھلی اجازت ہے، دو سے چار دن ہیں جو کرنا ہے کر لو بعد میں موقع نہیں ملے گا۔ انھوں نے کہا وزیر اعظم کی مایوسی آج جھلک رہی تھی، عجیب و غریب زبان استعمال کر رہے تھے، میں یہی کہہ سکتا ہوں مایوس نہ ہوں عوام سے معافی مانگیں۔ خیال رہے کہ وزیر اعظم نے آج تقریر میں کہا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم کرنے کے حوالے سے کہا کہ میں نے عوام کے لیے پیٹرول اور فضل الرحمان کو کم کر دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے بعد مسجدِ حرام میں پہلی بار سماجی فاصلے کے بغیر نماز کی ادائیگیمکہ مکرمہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا کی وبا شروع ہونے کے بعد پہلی بار مسجدِ حرام میں سماجی فاصلے کے بغیر نماز ادا کی گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روس اور یوکرین کے مذاکرات کا تیسرا دور بھی بڑی پیشرفت کے بغیر ختمکوئی ایسا معاہدہ نہیں ہوا جس سے وسیع تر صورتحال میں نمایاں بہتری آئے، یوکرینی مذاکرات کار
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

روس کے ساتھ جنگ کے دوران ہی یوکرین کے دو فوجیوں نے شادی کر لیکیف  (ویب ڈیسک) گزشتہ 11 روز سے یوکرین میں روسی افواج کی طرف سے جاری جنگ کے دوران دو یوکرینی جنگجوؤں نے میدانِ جنگ میں ہی شادی کرنے کا فیصلہ کیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بگ کیٹس سے محبت، بھارتی شہری کا ان کے بغیر یوکرین چھوڑنے سے انکاریہ اس وقت بیسمینٹ میں میرے ساتھ ہی رہتے ہیں، یہاں بمباری ہو رہی ہے جس کی وجہ سے یہ بہت ہی خوفزدہ ہیں، بھارتی شہری تفصیلات جانیے: DailyJang Ukraine RussiaUkraineWar
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی ڈاکٹر کا پالتو خونخوار جانوروں کے بغیر یوکرین چھوڑنے سے انکاربھارتی ڈاکٹر کا پالتو خونخوار جانوروں کے بغیر یوکرین چھوڑنے سے انکار arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد کے پیچھے بیرونی ہاتھ ہے: جے یو آئی ایم این اے کا انکشافتحریک عدم اعتماد کے پیچھے بیرونی ہاتھ ہے: جے یو آئی ایم این اے کا انکشاف arynewsurdu جب 'پردے' کا حکم نازل ہوا تو دنیا کی بہترین عورتوں نے دنیا کے بہترین مردوں سے پردہ کیا ۔ MWL صراط مستقیم پر استقامت کی دعا آل عمران 8 پروردگار! جب تو ہمیں سیدھے رستہ پر لگا چکا ہے، تو پھر کہیں ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کر دیجیو ہمیں اپنے خزانہ فیض سے رحمت عطا کر کہ تو ہی فیاض حقیقی ہے کیوں کہ اگر عدم اعتماد کامیاب ہوتا ہے پھر تو سلمان اقبال کا اے ار وائی لوڑے لگے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »