شادی کرنے کے بعد جب دولہے کو معلوم ہو ا کہ اس کی جہیز میں کی گئی خواہش پوری نہیں ہوئی تو اس نے کیا کیا؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں ایک دولہا جہیز میں دلہن والوں کی طرف سے مہنگی گاڑی اور پیسے نہ ملنے پر بارات واپس لے کر چلا گیا۔ یہ عجیب و غریب واقعہ

Mar 07, 2022 | 13:40:PM

یہ عجیب و غریب واقعہ بھارتی ریاست ہریانہ کے ضلع پلول میں پیش آیا جہاں دلہن والے باراتیوں کا انتظار کر رہے اور چاروں جانب خوشی کا سما تھا۔ دولہا کے پہنچنے کے بعد ہندو رسم و رواج کے مطابق شادی ہوئی۔ جب دولہا کو علم ہوا کہ دلہن والوں نے جہیز میں مہنگی گاڑی اور تین لاکھ روپے نہیں دیے تو اس نے ہنگامہ کھڑا کر دیا۔

دولہا نے دلہن والوں سے بحث اور مار پیٹ شروع کر دی۔ دولہا کو سبہی سمجھتے رہے لیکن اس نے کسی کی ایک نہ سنی۔ دلہن کے والدین کی جانب سے ہاتھ جوڑنے کے باوجود دولہا بغیر دلہن لیے بارات واپس لے کر روانہ ہو گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیکا قانون میں کچھ تبدیلی کی گئی، اس میں وزارتِ قانون نہیں تھی، فروغ نسیمجن کی تجاویز تھیں انہیں سامنے آکر بولنا چاہیے کہ یہ ہماری تجاویز تھیں، سب الزامات اٹھا کر وزارتِ قانون یا وزیر پر لگا دینا آسان ہے، وفاقی وزیر قانون یہ بھی گیا اگر آپ ہوتے تو پھر کیسا پیکا قانون ہوتا شرم تم کو مگر نہیں آتی ۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی پشاور میں دہشتگردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سلامتی کونسل کی پشاور میں ہونیوالے خودکش حملے کی مذمتدہشت گردی بین الاقوامی امن اور سلامتی کے لیے سنگین ترین خطرات میں سے ایک ہے، سلامتی کونسل کہاں ہیں وہ لوگ جو کہتے ہیں تقریروں سے کیا ہوتا Thank You FATF کیا مطلب۔کیا اس سے پہلے سلامتی کونسل نے ایسا کیا ہے؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سلامتی کونسل کی پشاور مسجد دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت - ایکسپریس اردوسلامتی کونسل نے حملے کو بزدلانہ قرار دیتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا بھی کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں ایک ہفتے کی چھاپہ مار کارروائیوں میں 871 ملزمان گرفتار - ایکسپریس اردومجموعی طور پر چھینی و چوری شدہ 68 موٹرسائیکلیں تحویل میں لے لی گئی ہیں، پولیس کا دعویٰ 😂 سندھ پولیس خود چور ہے یہ کیا اقدامات کرے گی؟ اگر کراچی میں واقعی امن لانا ہے تو سندھ رینجرز کو پولیس والے اختیار سے دییے جائیں اور اختیار دیں پکڑیں اور مار ڈالیں ایرانی بلوچ گندی ماں کی اولاد ہے ہی حرامی نسل Or aglay hafte sab reha hojaengay. Wapis reha kitne Howe hain?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

”دنیا میں مسلمانوں کے استحصال کی مذمت کیوں نہیں کی جاتی“”دنیا میں مسلمانوں کے استحصال کی مذمت کیوں نہیں کی جاتی“ مزید تفصیلات: arynewsurdu Very important question
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »