”دنیا میں مسلمانوں کے استحصال کی مذمت کیوں نہیں کی جاتی“

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

”دنیا میں مسلمانوں کے استحصال کی مذمت کیوں نہیں کی جاتی“ مزید تفصیلات: arynewsurdu

معروف امریکی ماڈل بیلا حدید نے دنیا سے سوال کیا ہے کہ جس طرح یوکرین پر روسی حملوں کی بھرپور مذمت کی جا رہی ہے، اسی طرح مسلمانوں پر ہونے والے حملوں پر کیوں خاموشی اختیار کیا جاتی ہے۔

بیلال حدید اکثر سماجی مسائل پر اپنی آواز بلند کرتے رہتی ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹا گرام پر بیان پوسٹ کیا اور ساتھ ہی کیپشن میں لکھا ”کہیں بھی ناانصافی ہر جگہ انصاف کے لیے خطرہ ہے۔“ امریکی ماڈل نے کہا کہ آپ خود سے سوال کریں کہ کیسے آپ اپنے ارد گرد ہونے والی ناانصافیوں پر خاموش تماشائی بنے رہتے ہیں، اگر آپ پہلی بار جنگ کو محسوس کر رہے ہیں تو میرے خیال سے آپ دنیا میں ہیں ہی نہیں، جنگ ہمیشہ کے لیے ہے۔انہون نے کہا کہ جب آپ میں حوصلہ ہو تو ہمیشہ بات کریں، لیکن میرا خیال ہے کہ انقلاب پذیر تقریر بھی بے چینی اور دُکھ سے آتی ہے۔

بیلا حدید نے کہا کہ یوکرین پر مسلط کی گئی جنگ اور ان کے استحصال سے کسی طرح بھی انکار نہیں کیا جا سکتا اور ان کے خلاف بربریت کی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے لیکن ساتھ ہی یہ معاملہ ناانصافی کا ہے، ہمیں دنیا میں ہر جگہ ہونے والی ناانصافیوں پر آواز بلند کرنا ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Very important question

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امیتابھ بچن نے فلم جھنڈ میں کام کرنے کی ڈیل عامر خان کی مشاورت سے کیایک شخصیت کی سفارش پر امیتابھ بچن نے فلم جھنڈ کی ڈیل طے کرلی، اور یہ شخصیت کوئی اور نہیں بلکہ بالی ووڈ کے معروف مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی: اسٹیڈیم میں شین وارن کی یاد میں میڈیا باکس میں تقریبراولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلوں سے وابستہ ملکی اور غیر ملکی صحافیوں نے شین وارن کو خراج عقیدت پیش کیا۔ تفصیلات جانیے: ShaneWarne
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلباء کی حکومت سے مدد کی اپیلیوکرین میں پھنسے پاکستانی طلباء کی حکومت سے مدد کی اپیل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لندن میں زیرِعلاج جہانگیر ترین کی صحت میں بہتری، اسپتال سے گھرمنتقلجہانگیر ترین کچھ دن آرام کے بعد جلد اپنے گروپ کے ارکان سے کانفرنس کال پربات کریں گے، ذرائع Kitne jhanger taren hn
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایٹمی حملے کی روسی دھمکی کے بعد بیلجیم میں‌ آیوڈین کی گولیاں‌ مفت بٹنے لگیںایٹمی حملے کی روسی دھمکی کے بعد بیلجیم میں‌ آیوڈین کی گولیاں‌ مفت بٹنے لگیں ARYNewsUrdu Ukraine Russia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی بہتر صورتحال ، ایک روز میں تقریبا 800 کے قریب کیسز رپورٹاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کی کیسز میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ، ایک روز میں تقریبا 800 کے قریب کیسز سامنے آئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »