کراچی کے قریب سمندر میں دیو ہیکل مخلوق دیکھی گئی (ویڈیو)

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے قریب سمندر میں دیو ہیکل مخلوق دیکھی گئی (ویڈیو) ARYNewsUrdu

ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کا کہنا ہے کہ کراچی کے جنوب مغربی بحیرۂ عرب میں 50 ناٹیکل میل کے مقام پر 2 عدد مانٹا ریز کو ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ادارے کے مطابق دو دیوہیکل مانٹاز کا ایک ساتھ ہونا انتہائی غیر معمولی ہے، مانٹا رے مچھلی شارک اور اسٹنگ رے کی نسل سے تعلق رکھتی ہے، ان کی ویڈیو ہفتے کو کیپٹن صمد بلوانی نے بنائی۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کا کہنا ہے کہ آئی یو سی این نے حال ہی میں مانٹا رے کی اس نسل کو خطرے سے دوچار نوع قرار دیا ہے، یہ پاکستان میں عام طور پر پائی جاتی تھی لیکن اب یہ انتہائی نایاب ہوتی جا رہی ہے۔

مانٹا رے کا آخری بار نظارہ اکتوبر 2016 میں چرنا جزیرے کے قریب کیا گیا تھا، پاکستان میں ماہی گیر مانٹا رے کا شکار نہیں کرتے، یہ اکثر جال میں پھنس کر مر جاتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Stingray

Kite fish lgti hy

*Auto Reply:* Thanks for you

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے 3 ریسٹورنٹس پر سندھ فوڈ اتھارٹی کے چھاپے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یوکرینی صدر پولش سرحد کے قریب منتقلیوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی پولش بارڈر کے قریب منتقل ہو گئے۔ یہ بھی پڑھیئے: روس یوکرین تنازع کی حالیہ صورتحال سے آگاہ رہنے کے لیے وزٹ کریں: DailyJang RussiaUkraineConflict
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی بہتر صورتحال ، ایک روز میں تقریبا 800 کے قریب کیسز رپورٹاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کی کیسز میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ، ایک روز میں تقریبا 800 کے قریب کیسز سامنے آئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: کوچ میں دورانِ سفر خاتون کو تھپڑ جڑنے کے واقعے کا ڈراپ سین08:48 AM, 6 Mar, 2022, متفرق خبریں, جرم وانصاف, کراچی: صوبہ سندھ کے شہر کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں کوچ  میں دوران سفر خاتون کو تھپڑ مارنے کے واقعے Ghalt aorat ko ly kr awam aor hakomat ko bewaqof bna rahy hn Jisko mara wo ya nhi hoskti Niqab ka bhana bna kr aitna taiz tapr marna joot bol rahi hy wo b logon ky samny
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کے بولنگ کوچ شان ٹیٹ 9 مارچ کو کراچی پہنچیں گےشان ٹیٹ کی پاکستان آمد والد کی آخری رسومات کی وجہ سے تاخیرکا شکار ہوئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

100 روپے کے لیے دوست کے ہاتھوں دوست قتل انتہائی افسوسناک تفصیلات سامنے آگئیںممبئی(ویب ڈیسک) بھارت میں 100 روپے قرض واپس نہ کرنے پر طیش میں آکر ایک دوست نے دوسرے دوست کے سر پر اینٹ مار کر قتل کر دیا. بھارتی میڈیا کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »