سندھ حقوق مارچ کے اختتام پر چارٹر آف ڈیمانڈ جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ حقوق مارچ کے اختتام پر چارٹر آف ڈیمانڈ جاری ARYNewsUrdu

کراچی: پاکستان تحریک انصاف سندھ نے کراچی میں ‘سندھ حقوق مارچ’ کے اختتام پر چارٹر آف ڈیمانڈ جاری کر دیا۔

پی ٹی آئی نے حکومت سندھ سے مطالبات کیے ہیں کہ سندھ میں لوکل گورنمنٹ کے معاملے پر نئی قانون سازی کی جائے، ایک غیر سیاسی اور غیر جانب دار شخص کراچی کا ایڈمنسٹریٹر تعینات کیا جائے، اور پی ایف سی ایوارڈ کا فوری اعلان کیا جائے۔ چارٹر آف ڈیمانڈ میں کہا گیا ہے کہ کراچی کے شہریوں کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ کا بہتر منصوبہ دیا جائے، سندھ کے ہر شہری کو ہیلتھ کارڈ کی فراہمی یقینی بنائی جائے، اور اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی کو یقینی بنایا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اب برائی ان چیلنج نہیں رہی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کا سندھ حقوق مارچ کراچی کی جانب گامزن
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کوئی خوشخبری آ رہی ہےفوری اسلام آباد جا رہے ہیں: علی زیدی سندھ حقوق مارچ ختم07:46 PM, 6 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: پاکستان تحریک انصاف کا سندھ حقوق مارچ کراچی پہنچ کر ختم ہوگیا ہے۔ وفاقی وزیر علی زیدی کہتے ہیں وزیراعظم کا Aisiii kia khushkabri hy 🤔 ImranKhanPTI ImranRiazFan خوشخبری یہ ہے کہ عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی کی تحریک کل پیش ہو گی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کے 3 ریسٹورنٹس پر سندھ فوڈ اتھارٹی کے چھاپے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حقوق مارچ: شاہ محمود حیدرآباد جلسے سے غیر حاضر، اسد عمر بھی ہاتھ ہلا کر چل دیےارباب غلام رحیم بھی کارکنوں سے ناامید نظر آئے اور حیدرآباد والوں بے مروت کہہ دیا۔ Sara bakwas hai In ko apna nemaz Quran parhna bhool gaya hai yeh log sirf aur sirf chamcha giri Karna jantay hain....jago apne masjiden aur schools ko mehfooz banao ALLAH akhirat me pochay ga kia jawab ho ga han k hum to dalali aur chamcha giri karne gy thy wo bhi choro ki baray afsos ki bt hai ہاہاہا اینی بستی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم دورہ کراچی میں ایم کیو ایم مرکز جائیں گے: گورنر سندھ کی تصدیقوزیراعظم عمران خان 9 مارچ کو کراچی کے دورے پر آئیں گے: گورنر سندھ عمران اسماعیل مزید پڑھیں: GeoNews ImranKhan MQMPakistan GovernorSindh کراچی کے دورے پہ نہی بلکہ ایم کیو ایم کی قدم بوسی کرنے آے گا۔۔کنجرو زرا معصوم لوگوں کا بھی خیال کر لو وزیرِداخلہ تو موت کا فرشتے بنا ہوا ہے جس وزارت میں بھی جاتا ہے تباہی ہی لاتا ہے دوسرا کور کمانڈر پشاور بھی نالائق ترین انسان جسے سیکورٹی سے زیادہ سیاست کا شوق ہے لعنتی کو انہیں اُلٹا لیٹ لیٹ عادت ہوگئی ہے وزیراعظم اور کور کمانڈر پشاور کو سب کچھ پتہ ہوتا ہے لیکن جو پتہ نہی ہوتا تو وہ دہشت گردوں کا فیض جب تک ای ایس ای میں تھا تو نیازی اور فیض نے مل کر ادارے اور ملک دونوں کو برباد کیا اب پشاور گیا ہے تو وہ برباد ہو رہا ہے شیخ ریلوے سے داخلہ تک موت کا فرشتہ بنا ہوا ہے لعنتی انسان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیرِاعلیٰ سندھ مچھلی چوک پہنچ گئےسندھ کے وزیرِ اعلیٰ مراد علی شاہ کراچی میں واقع مچھلی چوک پہنچ گئے، اس موقع پر ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب سمیت دیگر ان کے ہمراہ تھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »