یوکرینی صدر دارالحکومت کیف سے پولش سرحد کے قریب منتقل ہوگئے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہریوں کے محفوظ انخلا کے لیے فریقین کو آپس میں اتفاق کرنا چاہیے اور انخلا کے لیے ریڈ کراس کو بھی اطمینان بخش سکیورٹی ضمانت درکار ہے، ریڈ کراس

ماریوپول شہری کونسل کا کہنا ہےکہ شہریوں کا طے شدہ انخلا روسی شیلنگ کی وجہ سے نہ ہوسکا، بین الاقوامی امدادی ادارے ریڈ کراس نے بھی ماریوپول سے شہریوں کے انخلا رکنے کی تصدیق کردی ہے۔

ریڈ کراس کے مطابق ماریوپول میں انسانی مصائب کے تباہ کن مناظر کے درمیان تقریباً دو لاکھ لوگوں کے انخلا کی کوشش آج دوسری بار بھی رک گئی، انخلا کی ناکام کوششیں فریقین کے درمیان فعال معاہدےکی عدم موجودگی کو ظاہر کرتی ہیں۔ ریڈ کراس کا کہنا ہےکہ وہ فریقین کے درمیان جنگ بندی معاہدے یا اس کے نفاذ کا ضامن نہیں اور نہ ہو سکتا ہے، شہریوں کے محفوظ انخلا کے لیے فریقین کو آپس میں اتفاق کرنا چاہیے اور انخلا کے لیے ریڈ کراس کو بھی اطمینان بخش سکیورٹی ضمانت درکار ہے۔ادھر روسی صدر پیوٹن کا کہنا ہے کہ یوکرین کی طرف سے لڑائی بند کرنے پر ہی یوکرین میں جاری فوجی آپریشن رُکے گا۔

روسی صدارتی محل کریملن کے مطابق ترک صدر اردوان سے ٹیلی فونک رابطے میں صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ یوکرین میں فوجی آپریشن منصوبے اور شیڈول کے مطابق ہو رہا ہے، روس یوکرین کے مذاکراتی عمل کو ختم کرنے کی کوئی بھی کوشش ناکام ہوگی۔ پیوٹن کا کہنا تھا کہ امید ہے یوکرین کے مذاکرات کار مزید تعمیری نقطہ نظر اختیار کریں گے اور حقائق کو مدنظر رکھیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یوکرائن کا صدر میاں صاحب کے نقش قدم پر چلنا چاہ رہا ہے.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس یوکرین کے ایک اور شہر پر حملے کی تیاری کر رہا ہے، یوکرینی صدرروس یوکرین کے ایک اور شہر پر حملے کی تیاری کر رہا ہے، یوکرینی صدر ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس سے مذاکرات کرنیوالے یوکرینی وفد کے رکن کو غداری کے الزام میں مار دیا گیااسپیشل آپریشن کے دوران 3 رضاکار ہلاک ہوئے جس میں ڈینس خیریف بھی شامل ہیں، یوکرینی وزارت دفاع سی آئی اے ہا ہا ہا انشاءاللہ جلد ہی ہمارے ملک میں غداروں کو ایسے ہی مارا جاۓ گا واقعی روسی صدر بڑے جگر والا ھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نیٹو نے 50 ٹن ڈیزل دینے کے علاوہ کچھ نہیں دیا، یوکرینی صدرنیٹو نے 50 ٹن ڈیزل دینے کے علاوہ کچھ نہیں دیا، یوکرینی صدر ARYNewsUrdu مولانا ہمارے سے فری میں لے لیں۔ شکر کرو...... ہم سے بھی ڈیزل لیں اور وہ بھی فری۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نو فلائی زون سے نیٹو کے انکار پر یوکرینی صدر برہم - BBC News اردویوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے نیٹو کی جانب سے یوکرین پر نو فلائی زون قائم کرنے سے انکار کے بعد شدید غصے کا اظہار کیا ہے اپنی تقریر میں انہوں نےکہا کہ اس لڑائی میں مداخلت میں یورپ کی ہچکچاہٹ نے یوکرین کے شہروں اور قضبوں میں روس کو بمباری کرنے کی ہری جھنڈی دکھا دی ہے۔ سب اپنے مفاد دیکھتے ہیں اب یوکرائن کے لوگوں کو چھوڑ کر سب صرف باتیں کر رہے ہیں یہ عراق میں امریکہ اور اسکے اتحادیوں نے کیا یوکرائن ان سب کے ساتھ تھا۔۔ UkraineRussianWar Ukraine نہیں پاکستانی صحافیوں کے مطابق ولادی میر پوتن ذمہدار ہیں۔ UkraineRussiaWar
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

یوکرینی صدر پولش سرحد کے قریب منتقلیوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی پولش بارڈر کے قریب منتقل ہو گئے۔ یہ بھی پڑھیئے: روس یوکرین تنازع کی حالیہ صورتحال سے آگاہ رہنے کے لیے وزٹ کریں: DailyJang RussiaUkraineConflict
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین نہیں بچتا تو یورپ بھی نہیں بچے گا: یوکرینی صدریوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی نے نیٹو کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین نہیں بچتا تو یورپ بھی نہیں بچے گا۔ یہ بھی پڑھیئے: روس یوکرین تنازع کی حالیہ صورتحال سے آگاہ رہنے کے لیے وزٹ کریں: DailyJang RussiaUkraineConflict
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »