نو فلائی زون سے نیٹو کے انکار پر یوکرینی صدر برہم - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

' آج کے بعد جو لوگ ہلاک ہوں گے وہ نیٹو کی کمزروی کی وجہ سے ہوں گے'

شدید غصے میں مسٹر زیلینسکی نے مزید کہا۔ 'آج کے بعد جو بھی لوگ ہلاک ہونگے انکی موت کی وجہ آپ ، آپکی کمزوری اورآپکا متحد نہ ہونا ہوگا'۔

انکا کہنا تھا کہ ’میں یہ تو نہیں کہہ سکتا کہ یہ جنگ کتنا عرصہ چلے گی لیکن روس یوکرین کے لوگوں کو اپنا محکوم نہیں بنا سکتا ہے جو اپنی آزادی اور اپنے مستقبل کے لیے لڑ رہے ہیں'۔ ودیم بائیو شینکو نے ٹیلی گرام میسجنگ ایپ پر لکھا کہ 'شہر تباہ ہو رہا ہے' اور کہا کہ حکام 'جنگ بندی کے قیام کو ترجیح دے رہے ہیں تاکہ ہم اہم بنیادی ڈھانچے کو بحال کر سکیں اور شہر میں خوراک اور ادویات لانے کے لیے ایک انسانی راہداری قائم کر سکیں'۔دارالحکومت کیئو کی جانب سے بڑھنے والے 40 میلوں پر پھیلا ہوا یک بڑا قافلہ شہر کے باہر رکا ہوا ہے، لیکن یوکرین کا دارالحکومت نئے سرے سے حملے کی زد میں آ گیا ہے شہر کے مرکز میں شدید گولہ باری کی وجہ سے ہونے والے دھماکوں کی آواز سنائی دے رہی...

انکا یہ بیان نیوکلیئر پاور پلانٹ پر جمعے کے حملے کے بعد آیا، جس میں ان کے بقول روس کے حملے میں ایک 'خطرناک شدت' کی عکاسی ہوتی ہے۔ ماسکو کے سفیر واسیلی نیبنزیا نے ان رپورٹس کو مسترد کر دیا کہ روسی فوجیوں نے پلانٹ پر حملہ کیا ہے انہوں نے اسے 'جھوٹ'اور 'غلط معلومات' قرار دیا ہے۔ دریں اثنا، مسٹر زیلنسکی نے یورپ کے کئی شہروں میں یوکرین کی حمایت میں متعدد ریلیوں سے خطاب کیا۔جن میں چیک کے دارالحکومت پراگ اور جارجیا کے دارالحکومت تبلیسی بھی شامل ہیں۔لیکن سربیا کے دارالحکومت بلغراد میں تقریباً چار ہزار افراد نے روس کی حمایت میں ریلی کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امریکہ نے نیٹو کے نام پراپنے پٹھو ممالک کے ذریعہ اپنی طاقت کادائرہ وسیع کیا ہے۔تاکہ دیکر قوتیں اپنی اپنی جنگیں نہ لڑیں بلکہ صرف امریکی مفادکی جنگ لڑیں۔ اس وجہ سےممبرممالک کی جنگی صلاحیت بھی کم ہوگئی ہے کیونکہ وہ ذاتی مفاد کیلئے نہیں لڑتے۔

Ye pagal ka bacha h andha b esa president ho to yehi haal hona h is k mulk ka

آج ضیاء الحق کا انٹرویو ان جاہلوں کو سمجھ آتا ہو گا جو کہتے تھے معاشی ترقی

Yeh khud zimadaar hai sab halakton ka. America ki baat on main aa Gaya?

اس نفسیاتی نے نیٹو پر بھروسہ کرکے دنیا کی سب سے بڑی غلطی کرڈالی اب اسکے ملک میں آگ ہے اور نیٹو اس آگ پر مزید تیل ڈال رہا ہے

دنیا میں اس سے بڑا جاہل کہی بھی نہیں ملےگا یوکرائن کی تباہی کی ذمہ دار ہے یہ بیوقوف۔ کوئی اس مدد کیلے بھی آئے تب بھی یوکرائن کی جنازہ ہی نکلےگا۔ عقلمندی اسی میں ہے کہ جتنا جلدی ہوسکے پیوتن کی بات مانے۔

یوکرینی صدر تازہ مرغا ہے، جو یورپ کے ہاتھ آیا ہے. یاد رکھا جائے کہ امریکہ اور نیٹو خود لڑنے کی بجائے، دوسروں کو لڑانے اور اسلحہ بیچنا زیادہ پسند کرتے ہیں، جبکہ ان کی قابلیت افغانستان میں پوری طرح سامنے بھی آ چکی ہے.

بہتر ہے کہ صدر زیلنسکی روس سے براہ راست بات کرلے تاکہ مزید بربادی سے بچ جائیں۔ نیٹو گھبرائے ہوئے ہیں وہ کبھی مدد نہیں کریگا نہ جنگ بندی کا لفظ استعمال کرتے ہیں۔

Abi tkk jo log iraq ,sirea ,sham wagira ma mar rhe ha woo bi NETO AUR America aur israil ki wajah sa mar rhe ha .

Comedian comedian hi raha sala joker

Amrica ka jo yaar hai wo is duniyan se paar hai

یوکرین کو نو فلائی زون بنانے سے یورپ کی برطانیہ سمیت پھٹ کر گلے میں آ جائے گی ۔۔۔۔۔۔

امریکہ پر جس نے اعتبار کیا وہ گیا😉

یہ مزاحیہ ایکٹر سے اب المیہ جوکر بن گیا ہے۔۔۔۔۔اپنی قوم کو اپنے جذباتی فیصلوں سے تباہ کروانے والا جوکر۔۔۔۔

Aur help karo Nato aur US ki.

نہیں پاکستانی صحافیوں کے مطابق ولادی میر پوتن ذمہدار ہیں۔ UkraineRussiaWar

یہ عراق میں امریکہ اور اسکے اتحادیوں نے کیا یوکرائن ان سب کے ساتھ تھا۔۔ UkraineRussianWar Ukraine

سب اپنے مفاد دیکھتے ہیں اب یوکرائن کے لوگوں کو چھوڑ کر سب صرف باتیں کر رہے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امیتابھ بچن نے فلم جھنڈ میں کام کرنے کی ڈیل عامر خان کی مشاورت سے کیایک شخصیت کی سفارش پر امیتابھ بچن نے فلم جھنڈ کی ڈیل طے کرلی، اور یہ شخصیت کوئی اور نہیں بلکہ بالی ووڈ کے معروف مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایٹمی حملے کی روسی دھمکی کے بعد بیلجیم میں‌ آیوڈین کی گولیاں‌ مفت بٹنے لگیںایٹمی حملے کی روسی دھمکی کے بعد بیلجیم میں‌ آیوڈین کی گولیاں‌ مفت بٹنے لگیں ARYNewsUrdu Ukraine Russia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پشاور کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے شہداء کی تعداد57 ہوگئیپشاور کے علاقے قصہ خوانی بازار کی  جامع مسجد میں  نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے کے نتیجے میں 57 افراد شہید ہوگئے۔پولیس کے مطابق دھماکا قصہ خوانی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلباء کی حکومت سے مدد کی اپیلیوکرین میں پھنسے پاکستانی طلباء کی حکومت سے مدد کی اپیل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی پشاور میں مسجد میں دھماکے کی مذمت، رپورٹ طلبوزیراعظم عمران خان کی پشاور میں مسجد میں دھماکے کی مذمت، رپورٹ طلب مزید تفصیلات: arynewsurdu pmimrankhan peshawarblast COVID ki report hai jo talab karli hai .. Nikammi Hakoomat Kya yr ik br e Pakistan ko clean up mission py dalo sab ko mar do bc srf or srf mulk sy pyar krny waly zinda rahin taa k koi himat na kry aisa krny ki ہم پشتونوں کا خون سستا ہے کچھ بھی نہیں ہوگا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یورپ کے سب سے بڑے جوہری پلانٹ میں روسی بمباری سے آگ لگ گئی - ایکسپریس اردوجوہری پلانٹ میں دھماکہ ہوا تو چرنوبل سے 10 گنا زیادہ تباہی ہوگی، وزیرخارجہ یوکرین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »