66 ہزار مرد روس سے لڑنے کیلئے بیرون ملک سے وطن واپس لوٹ آئے، یوکرین کا دعویٰ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

66 ہزار مرد روس سے لڑنے کیلئے بیرون ملک سے وطن واپس لوٹ آئے، یوکرین کا دعویٰ

یوکرین کے وزیر دفاع اولیکسی ریزنیکوف نے دعویٰ کیا ہے کہ 66 ہزار سے زائد یوکرینی مرد روس سے لڑنے کیلئے بیرون ملک سے وطن واپس لوٹ آئے ہیں۔روسی فوج نے یوکرین کے دارالحکومت کیف کا محاصرہ کر رکھا ہے اور ماریو پول پر دوبارہ حملے بھی شروع کر دیے ہیں۔

کئی شہروں میں روسی افواج اور یوکرین کے درمیان جنگ جاری ہے اور گزشتہ 10 روز میں 15 لاکھ سے زائد افراد یوکرین چھوڑ چکے ہیں۔ تاہم اب یوکرینی وزیر دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ 66 ہزار سے زائد یوکرینی مرد روس سے لڑنے کیلئے بیرون ملک سے وطن واپس لوٹ آئے ہیں۔ اپنی ٹوئٹ میں ریزنیکوف کا کہنا تھاکہ 66 ہزار 224 مرد ملک کے دفاع کیلئے بیرونی ممالک سے واطن لوٹے ہیں، یہ تعداد ہمارے لیے 12 بریگیڈیز کے برابر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

,😁😁😁

ہماری فوج تو تنخواہ پے مرتی ہے

اور صدر ملک سے فرار 😃😃😃

Hy

ہمارے تو نوے ہزار ہٹے کٹے سجیلوں نے ہاتھ کھڑے کر دیے تھے کہ ہمیں شہادت نہیں آزادی اور پکی پینشن چاہیے۔

یہ نیٹو فوجی ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوکرین کا روس کے 11 ہزار فوجی مارنے کا دعویٰیوکرین کا روس کے 11 ہزار فوجی مارنے کا دعویٰ ARYNewsUrdu russia ukraine یعنی روزانہ کا ایک ہزار فوجی.... خواب دیکھنے میں کوئی پابندی نہیں ہے.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین روس جنگ: اسرائیلی وزیِرِ اعظم کی ثالثی کے لیے پوتن سے ملاقات، تین ہزار امریکی شہریوں کا یوکرین جا کر لڑنے کا فیصلہ - BBC Urduاسرائیلی وزیِرِ اعظم نفتالی بینیٹ نے جنگ میں ثالثی کے لیے روسی صدر پوتن سے ملاقات کی ہے۔ دوسری جانب امریکی خبر رساں ادارے وائس آف امریکہ کے مطابق تین ہزار امریکی شہریوں نے بطور رضاکار یوکرین جا کر لڑنے کا فیصلہ کیا ہے اور ماسٹر کارڈ اور ویزا نے روس میں آپریشن معطل کر دیے ہیں۔ یہ تمہارا باپ ہے اس لیئے اسکے دورے کو ثالثی کا دورا بنا کے پیش کر رہے ہو۔ DEEP POCKETS Hope things have started moving in right direction
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلباء کی حکومت سے مدد کی اپیلیوکرین میں پھنسے پاکستانی طلباء کی حکومت سے مدد کی اپیل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روس یوکرین جنگ میں جاپان کا تیل سے متعلق بڑا فیصلہروس یوکرین جنگ میں جاپان کا تیل سے متعلق بڑا فیصلہ ARYNewsUrdu UkraineRussianWar Japan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین روس جنگ۔اسرائیلی وزیر اعظم کی روسی صدر پیوٹن سے ملاقاتیوکرین روس جنگ۔اسرائیلی وزیر اعظم کی روسی صدر پیوٹن سے ملاقات
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

یوکرین سے اب تک کتنے پاکستانیوں کو نکالا جا چکا ہے ؟ جانئےکیف (ڈیلی پاکستان آن لائن ) 1400 پاکستانی یوکرین سے پولینڈ میں داخل ہو گئے ہیں جنہیں جلد ہی پاکستان واپس لایا جائے گا ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق 450
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »