ڈیجیٹل بینکنگ کے حوالے سے بڑی خوشخبری سنادی گئی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے بڑی خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ بینکنگ سیکٹرمیں ٹیکنالوجی لانا چاہتے ہیں، ڈیجیٹل بینکنگ کے بعد لوگوں کو بینک نہیں جانا پڑے گا، بینکنگ سیکٹر میں مسابقت بڑھانا چاہتے

، راست اکاؤنٹ کے ذریعے صارفین موبائل فونز پر سہولیات حاصل کرسکتے ہیں۔اس سیشن میں خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ خواتین کیلئے آسان ڈیجیٹل اکاؤنٹ متعارف کروایا گیا ہے، فون کے ذریعے بھی اکاؤنٹ کھولا جا سکتا ہے۔

رضا باقر کا کہنا تھا کہ پانچ ڈیجیٹل بینکوں کو جلد لائسنس جاری کئے جائیں گے، ہمارے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ رہے ہیں جس کا فائدہ عام آدمی کو بھی ہوگا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کی معیشت ٹھیک سمت میں جارہی ہے، کورونا کی وجہ سے مسائل تھے جو اب نہیں ہیں، ہمیں کرپٹو قوانین میں مزید تبدیلی کرنی ہوگی اور منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئے مزید اقدامات کرنے ہونگے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب سے بڑی خوشخبری، عمرے کے لئے آسانیاںسعودی عرب سے بڑی خوشخبری، عمرے کے لئے آسانیاں ARYNewsUrdu SaudiArabia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ساڑھی پہنے لڑکی کا ڈانس دیکھنے والے ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ؛ ویڈیو دیکھیںفریح کے لئے سوشل میڈیا کو استعمال کثریت سے کیا جارہا ہے اس حوالے سے شادیوں یا کسی دلچسپ واقعہ کی ویڈیوز صارفین کی جانب سے شیئر کی جارہی ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

خواتین کے عالمی دن پر 3 روزہ تقریبات کا اہتمامپنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور کا کہنا ہے کہ خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے 3 دن کی تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یورپی یونین کا بیان ناقابل قبول اور پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت ہے: دفتر خارجہ11:22 PM, 4 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان نے یوکرین کے حوالے سے یورپی یونین اور دیگر ممالک کے مشترکہ بیان کو سفارتی آداب کے منافی قرار بیان کیا ہے، پہلے یہ تو بتاؤ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے بڑی خوشخبری سنادیصوبائی وزیرتعلیم ڈاکٹر مراد راس نے پڑھے لکھےبیروزگار افراد کو اچھی خبر سناتے بتایا کہ رواں سال پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں 15,000 اساتذہ بھرتی کئے جائیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمرہ زائرین کیلئے بڑی خوشخبری۔سعودی عرب کا بڑا اعلانعمرہ زائرین کیلئے بڑی خوشخبری۔سعودی عرب کا بڑا اعلان
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »