پشاور دھماکہ: خودکش حملہ آور، سہولت کاروں کی مکمل ویڈیو سامنے آگئی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور دھماکہ: خودکش حملہ آور، سہولت کاروں کی مکمل ویڈیو سامنے آگئی

پشاور: خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں، خو دکش حملہ آور کے جائے وقوعہ تک پہنچنے کی نئی ویڈیو سامنے آگئی، سہولت کاروں کے ساتھ کوہاٹی گیٹ میں داخلے کا منظر واضح ہے جبکہ ملزم فائرنگ کے بعد مسجد میں داخل ہوا جس سے نمازیوں میں افراتفری پھیل گئی۔

پشاور کوچہ رسالدار خودکش حملہ اور اور سہولت کاروں کی مکمل ویڈیو دنیا نیوز سامنے لے آیا، ویڈیو میں خودکش حملہ آور کے جائے وقوعہ پر پہنچنے کا منظر واضح دکھائی دے رہا ہے۔ ویڈیو میں سہولت کاروں کے ساتھ خودکش حملہ آور کوہاٹی گیٹ سے داخل ہوا، حملہ آور نے پولیس اہلکاروں اور نمازیوں پر فائرنگ کی اور بعد میں مسجد میں داخل ہوا، فائرنگ سے ایک سپاہی اور گلی میں موجود نمازی جاں بحق جبکہ دیگر حواس باختہ ہوگئے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سہولت کاروں نے خودکش بمبار کو کوچہ رسالدار کے قریب پہنچنے پر روکا، حملہ آور ایک رکشہ کی آڑ میں اپنے ساتھیوں سے بات چیت کرتا رہا، اس کے بعد تینوں دہشت گرد کوہاٹی چوک کی طرف واپس گئے اور کچھ دیر بعد ایک دہشت گرد اکیلے واپس آیا اور حملہ کر دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور دھماکہ؛ خودکش حملہ آور کی سی سی ٹی فوٹیج سامنے آگئیپشاور کی کوچہ رسالدارکی امام بارگاہ میں خود کش دھماکے کے بعد شہر کی فضا سوگوار، ہر آنکھ اشکبار ہے، شہداء کی نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی۔ دھماکے سے قبل خودکش
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پشاور دھماکہ : آ سٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کوچ نے اپنا فیصلہ سنا دیاہ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم 24 سال کی کوششوں کے بعد پاکستان کے دورے پر آئی ہے اور اس نے اتنے برسوں تک سکیورٹی وجوہات کی بنا پر ہی پاکستان کا دورہ نہیں کیا۔ آپ پہلے اپنے بلاگ کا ایڈمن بدلو 🙏🙏🙏
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پشاور دھماکہ: اندراج مقدمہ کیلئے سی ٹی ڈی کو مراسلہ ارسال10:00 AM, 5 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, پشاور: خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور کے قصہ خوانی بازار کے علاقے  کوچہ رسالدار کی جامعہ مسجد میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پشاور مسجد میں خودکش حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی - ایکسپریس اردوحملہ آور گلی سے پیدل چلتے ہوئے مسجد کے دروازے تک آیا۔ pechay lay lo cctv footage. bc kitnay salon say ye log himain mar rhay hain or hamari army respecting borders bc. wo border cross kr k mar saktay hain tou him kokn nhin. air strikes honi chahiyen. this is not acceptable. KPK k sab madrasay army k under honay chahiyen
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پشاور دھماکہ : آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے اپنا فیصلہ سنا دیاہ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم 24 سال کی کوششوں کے بعد پاکستان کے دورے پر آئی ہے اور اس نے اتنے برسوں تک سکیورٹی وجوہات کی بنا پر ہی پاکستان کا دورہ نہیں کیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پشاور دھماکہ کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج11:37 AM, 5 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, پشاور: خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور کے قصہ خوانی بازار کے علاقے  کوچہ رسالدار کی جامعہ مسجد میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »