میکسیکو: فٹبال میچ کے دوران تماشائیوں کی ہلڑ بازی، 22 افراد زخمی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میکسیکو سٹی: میکسیکو میں فٹبال میچ کے دوران تماشائیوں کی ہلڑ بازی، لڑائی اور مارکٹائی سے گراؤنڈ میدان جنگ بن گئی، 22 افراد کے زخمی ہونے پر کھیل روکا پھر معطل کیا گیا بعدازاں ایک صفر کی برتری کے باوجود

بے نتیجہ ختم کر دیا گیا۔

میکسیکن سٹیڈیم میں دو مقامی کلب ٹیموں کا آمنا سامنا ہوا، روایتی حریفوں کے درمیان میچ کا آغاز جارحانہ انداز میں ہوا، پہلے ہاف میں اٹلس کے گول سے متحارب کھلاڑی اور اس کے پرستار بے چین و بے قرار تھے، سٹینڈز میں بیٹھے تماشائیوں میں لڑائی شروع ہو گئی، بات ہاتھا پائی سے آگے نکلی، منچلوں نے گراؤنڈ میں انٹری ڈال دی۔

فٹبال گراؤنڈ فری سٹائل کشتیوں کا منظر پیش کرنے لگا، 22 افراد زخمی ہوگئے، پولیس اور انتظامیہ کی مداخلت سے صرف مشتعل افراد کو ہی نہیں نکالا گیا بلکہ ساتھ ہی میچ بھی معطل کر دیا گیا، ادھورا میچ تماشائیوں کی ہلڑ بازی کی نذر ہوگیا اور کھیل کا سارا مزہ کرکرا ہو گیا۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Oh!

bzuLLBexamissue bzuLLBCompositeExams خان_سرکار_سے_طلباء_بیزار

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میکسیکو میں فٹبال میچ کے دوران شائقین لڑ پڑے، 17 افراد کے مرنے کی اطلاعاتاس واقعے کے بعد اتوار کے روز کھیلے جانے والے تمام میچز متاثرہ افراد کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے معطل کر دیے گئے ہیں۔ What ks wrong with these latin American countries?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میکسیکو میں فٹبال میچ جنگ میں تبدیل 17 افراد ہلاک 22 زخمی04:45 PM, 6 Mar, 2022, متفرق خبریں, کھیل, میکسیکو سٹی: میکسیکو میں فٹبال میچ کے دوران شائقین آپس میں لڑپڑے جس سے 17 افراد ہلاک ہوگئے ۔ کھلاڑیوں نے بھاگ کر جان
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

محکمہ کھیل کابجٹ7ارب 34کروڑ روپے کردیاہے ہاکی فٹبال کبڈی اوردیگر کھیلوں کی لیگ کا انعقاد کیا جائے گا:عثمان بزدارمحکمہ کھیل کابجٹ7ارب 34کروڑ روپے کردیاہے، ہاکی، فٹبال ،کبڈی اوردیگر کھیلوں کی لیگ کا انعقاد کیا جائے گا:عثمان بزدار UsmanBuzdar Sports MoIB_Official GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK hasaankhawar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میکسیکو میں فٹبال میچ کے دوران شائقین لڑ پڑے، 17 افراد کے مرنے کی اطلاعاتاس واقعے کے بعد اتوار کے روز کھیلے جانے والے تمام میچز متاثرہ افراد کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے معطل کر دیے گئے ہیں۔ What ks wrong with these latin American countries?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میکسیکو میں فٹبال میچ جنگ میں تبدیل 17 افراد ہلاک 22 زخمی04:45 PM, 6 Mar, 2022, متفرق خبریں, کھیل, میکسیکو سٹی: میکسیکو میں فٹبال میچ کے دوران شائقین آپس میں لڑپڑے جس سے 17 افراد ہلاک ہوگئے ۔ کھلاڑیوں نے بھاگ کر جان
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عام شہریوں اور نمازیوں پر حملے کا کوئی جواز نہیں، طالبان کا پشاور دھماکے پر ردعملپشاور کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے میں 57 افراد شہید اور 190 سے زائد زخمی ہوئے Twitter per jo country propaganda kar raha hai Peshawar per...wohi hai iske peechy... connection buhat saaf nazar aa raha hai. Well said Terrorist condemning terrorist activity. Wow 😍🤩
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »