پيپلز پارٹی قیادت کا منظور وٹو خاندان سے رابطہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پيپلز پارٹی قیادت نے منظور وٹو خاندان سے رابطہ کرکے پيپلز پارٹی ميں شموليت کی دعوت دے دی، پڑھیے ZahidGishkori کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Mar 6, 2022 | Last Updated: 1 hour agoمیاں منظور وٹو نے پی پی قيادت سے سوچنےکيليے وقت مانگ کر کہا کہ ساتھيوں سے مشاورت کے بعد حتمی جواب دوں گا۔

سماء سے گفتگو میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب منظور وٹو کا کہنا تھا کہ پيپلز پارٹی سے ديرينہ تعلق رہا ہے۔ بلاول بھٹو نے براہ راست پارٹی میں دوبارہ شامل ہونے کے دعوت دی۔ انہوں نے کہا کہ لانگ مارچ کے بعد پی پی قیادت سے ملاقات ہوسکتی ہے۔ وٹو خاندان 1985کے بعد ہر دور حکومت میں اقتدار کے ایوانوں میں کسی نہ کسی صورت میں نظر آیا لیکن 2018 کے عام انتخابات میں اوکاڑہ سے میاں منظور وٹو آزاد جبکہ ان کے بیٹے خرم جہانگیر وٹو اور صاحبزادی روبینہ شاہین وٹو پی ٹی آئی کی ٹکٹ پر صوبائی نشست پر میدان میں آئے مگر الیکشن نہ جیت سکے۔

خیال رہے کہ آج پاکستان پیپلز پارٹی سے پاکستان تحریکِ انصاف میں جانے والے ندیم افضل چن بھی دوبارہ پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔ندیم افضل چن نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی سے سیاست کا آغاز کیا، پیپلزپارٹی چھوڑنا میرا غلط فیصلہ تھا، پی پی میں دوبارہ شمولیت کے فیصلے پر مطمئن ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں سمجھتا تھا کہ پی ٹی آئی عوامی جماعت ہے لیکن یہ عوام کی توقعات پر پورا اترنے میں مکمل ناکام رہی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنانیرکا نیا ‘پارٹی ورژن ‘دیکھیے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی زرداری پارٹی بن چکی ہے شاہ محمود قریشیپیپلزپارٹی زرداری پارٹی بن چکی ہے، شاہ محمود قریشی سندھ_حقوق_مارچ ShahMahmoodQureshi SindhHuqooqMarch TandoJam MoIB_Official GovtofPakistan TeamSMQ SMQureshiPTI PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ میں شرکا نے ڈرون کیمرہ توڑ دیاپیپلز پارٹی کے لانگ مارچ میں شرکا نے ڈرون کیمرہ توڑ دیا arynewsurdu یہ ڈرون تھا کسکا 🤔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ندیم افضل چن کا پیپلز پارٹی میں دوبارہ شمولیت کا فیصلہندیم افضل چن کا پیپلز پارٹی میں دوبارہ شمولیت کا فیصلہ ARYNewsUrdu Lol sharam ka ghata پہنچی وہیں پہ خاک! جہاں کا خمیر تھا۔ نس گیا جے ۔ اس گنجے کی ضرورت بھی نہی خان کو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

معاملات طے، ندیم افضل چن پیپلز پارٹی میں دوبارہ شمولیت کے لیے تیارہاہاہا یہ دوبارہ ہارے گا... تھوک کر چاٹنا۔۔۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ندیم افضل چن پھر پیپلز پارٹی میں شاملپاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) میں جانے والے ندیم افضل چن آج دوبارہ پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang کا ش سیاسی نظام اس حد تک زوال پزیر نہ ہو تا کہ کچھ اہم اور بہتر سیاستدان بھی ایسے لوٹوں کو ساتھ ملا نے پر مجبور نہ ہوتے-
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »