وزیراعظم کی جانب سے تحریک انصاف سندھ کے رہنماوں کو اہم پیغام

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

Posted: Mar 6, 2022 | Last Updated: 2 hours agoتحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی کا کہنا ہے کہ عمران خان کا پیغام آیا ہے کہ فوری اسلام آباد پہنچیں اور میٹنگ کريں اچھی خبر آنے والی ہے۔

علی زیدی کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی نے اپنا کام کيا نہيں اور رانگ مارچ لے کر اسلام آباد چلے گئے، سندھ کے بلدیاتی قانون کو مستردکرتےہيں۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ 2023 میں سندھ میں پی ٹی آئی کی حکومت بن سکتی ہے۔ پیپلزپارٹی کاعوامی مارچ ہےلیکن اس میں عوام نظرنہیں آتی، بلاول نےلانگ مارچ میں سرکاری وسائل کابےدریخ استعمال کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Son or daughter

جادوگرنی پھر ہریگننٹ ہو گئی کیا . یہ مانیکا حرامی پھر بنی گالا گیا ہوگا

بہت خوب 🤞❤️🇵🇰

انشاللہ تعالی

Governor rule..

علیم خان کو کرپشن کی مزید چھوٹ ملنے والی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نا اہلی اور نالائقی کی وجہ سے عوام کی نظروں سے گر چکی۔سراج الحقپی ٹی آئی،مسلم لیگ ن،پیپلز پارٹی میں کوئی فرق نہیں ہے ان کے درمیان لڑائی اس پر نہیں ہے کہ پاکستان کے غریب عوام کو ان کے بنیادی حقوق ملیں بے روز گار وں کو روز
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امیتابھ بچن نے فلم جھنڈ میں کام کرنے کی ڈیل عامر خان کی مشاورت سے کیایک شخصیت کی سفارش پر امیتابھ بچن نے فلم جھنڈ کی ڈیل طے کرلی، اور یہ شخصیت کوئی اور نہیں بلکہ بالی ووڈ کے معروف مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدات نیشنل ایکشن پلان سے متعلق اجلاس کل طلب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیراعظم کی پیوٹن سے 3 گھنٹے طویل ملاقات، یوکرینی صدر کو بھی فوناسرائیلی وزیراعظم نے پیوٹن سے ملاقات میں روس اور یوکرین کے درمیان جاری تنازع کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکش بھی کر دی This what they call themselves civilized the most cruel and scattered mind people in one pic الکفر ملت واحدہ پہلے ایجنٹ کو بھیجا ۔ بات نہ بنی تو خود تشریف لے گئیے۔🤔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی پشاور دھماکے میں ملوث عناصر کو انجام تک پہنچانے کی ہدایتاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے پشاور دھماکےمیں ملوث عناصر کو انجام تک پہنچانے کی ہدایت کردی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غیر ملکی خفیہ ایجنسیوں پر نظر رکھیں۔ سی آئی اے اور را دہشت گرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ براہ راست ملوث ہے۔ جامع مسجد پشاور پر حملہ شیعہ اور سنی کے درمیان تفرقہ پیدا کرنا ہے۔ امریکی سفارت خانے کی اپوزیشن سے ملاقات پر کڑی نظر رکھیں سر یہ کام کروا دیجئے گا یہ نہ ھو آپ کے باقی وعدوں کی طرح یہ بھی وفا نہ کرئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی پشاور واقعے میں ملوث عناصر کو انجام تک پہنچانے کی ہدایتمقتـل سـے آرہـی ہے صـدا اے امیر شہر اظہـار غـم نہ کـر، میـرے قـاتل تلاش کر ۔۔!!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »