وزیراعظم کی پشاور دھماکے میں ملوث عناصر کو انجام تک پہنچانے کی ہدایت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کی پشاور دھماکے میں ملوث عناصر کو انجام تک پہنچانے کی ہدایت arynewsurdu

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے پشاور دھماکےمیں ملوث عناصر کو انجام تک پہنچانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سہولت کاروں تک پہنچنے کیلئے تمام ریاستی وسائل استعمال کیے جائیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے دھماکےمیں ملوث عناصر کو انجام تک پہنچانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سہولت کاروں تک پہنچنے کیلئے تمام ریاستی وسائل استعمال کیےجائیں۔یاد رہے وزیراعظم عمران خان نے پشاورمسجددھماکےکی مذمت کرتے ہوئے کہا تھا کہ متاثرین کے اہلخانہ کے ساتھ تعزیت کرتاہوں اور زخمیوں کی صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سر یہ کام کروا دیجئے گا یہ نہ ھو آپ کے باقی وعدوں کی طرح یہ بھی وفا نہ کرئے

غیر ملکی خفیہ ایجنسیوں پر نظر رکھیں۔ سی آئی اے اور را دہشت گرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ براہ راست ملوث ہے۔ جامع مسجد پشاور پر حملہ شیعہ اور سنی کے درمیان تفرقہ پیدا کرنا ہے۔ امریکی سفارت خانے کی اپوزیشن سے ملاقات پر کڑی نظر رکھیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی پشاور میں مسجد میں دھماکے کی مذمت، رپورٹ طلبوزیراعظم عمران خان کی پشاور میں مسجد میں دھماکے کی مذمت، رپورٹ طلب مزید تفصیلات: arynewsurdu pmimrankhan peshawarblast COVID ki report hai jo talab karli hai .. Nikammi Hakoomat Kya yr ik br e Pakistan ko clean up mission py dalo sab ko mar do bc srf or srf mulk sy pyar krny waly zinda rahin taa k koi himat na kry aisa krny ki ہم پشتونوں کا خون سستا ہے کچھ بھی نہیں ہوگا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم، وزیراعلیٰ کے پی اور اپوزیشن رہنماؤں کی پشاور دھماکے کی شدید مذمتحکومت اور اپوزیشن رہنماؤں نے دھماکے میں ہونے والی ہلاکتوں پر اظہار افسوس کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پشاور دھماکا: وزیر داخلہ کی وزیراعظم کو آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی سکیورٹی پر بریفنگپشاور کی مسجد میں ہونے والے خود کش دھماکے کے بعد وزیراعظم عمران خان سے وزیر داخلہ شیخ رشید کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔ نیوزی لینڈ کی ایک مسجد میں فائرنگ واقعہ کے فوری بعد وہاں کی وزیراعظم پہنچ گئی، پشاور کی مسجد میں دھماکہ ہوا تو ہمارے وزیراعظم نے رپورٹ طلب کرکے اپنی ذمہ داری پوری کرلی۔ خیر میں آپ کو بتا رہا تھا سکون صرف قبر میں ملتا ہے۔ Peshawarblast اکثر پاکستانی کہہ رھے ہیں کہ آج پشاور میں خودکش دھماکا پشاوری جن نے نیازی کی حکومت گرنے سے بچانے کیلٸے کروایا ھے کیا کوٸی جن اتنا گر سکتا ھے Adhoc doc ki security ka b banbust kery ImranKhanPTI
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کی پشاور دھماکے کی مذمت02:18 PM, 4 Mar, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے پشاور دھماکے کی مذمت  کی ہے اور  زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم Kutya tu es ka zimedar hy
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

چیئر مین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی پشاور دھماکے کی مذمتبلاول بھٹو نے پشاور میں دہشتگردی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردوں نے معصوم نمازیوں کو نشانہ بنا کر انسانیت پر حملہ کیا یہی ہیں کوفہ والے جو مارتے بھی خود ہیں اور ماتم بھی خود ہی کرتے ہیں.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پشاور کی جامع مسجد میں ہونیوالے خودکش دھماکے کی سی سی ٹی وی سامنے آگئیپشاور میں قصہ خوانی بازار کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے کے نتیجے میں 56 افراد شہید اور 190 سے زائد زخمی ہوگئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »