شین وارن نے موت سے 4 دن پہلے کس خواہش کا اظہار کیا تھا؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شین وارن نے اپنے ہدف سے متعلق ماضی کی تصویر بھی شیئر کی تھی۔ مزید پڑھیں:GeoNews ShaneWarne

شین وارن نے رواں سال ماہِ جولائی تک اپنی زندگی میں کچھ تبدیلی کا ارادہ کیا تھا—فوٹو فائل

دنیا کے بہترین لیگ اسپنر کی فہرست میں شمار سابق آسٹریلوی کرکٹر شین وارن نے اپنی موت سے چار دن قبل 28 فروری کو ٹوئٹر پر ایک خواہش کا اظہار کیا تھا جس کی تکمیل کے لیے انہوں نے کوششیں بھی شروع کردی تھیں۔ شین وارن نے رواں سال جولائی تک اپنی زندگی میں کچھ تبدیلی کا ارادہ کیا تھا جس کی اطلاع انہوں نے اپنے چاہنے والوں کو بھی دی۔

سابق کرکٹر نے 28 فروری کو پیغام میں لکھا کہ خود کو دوبارہ فٹ اور تندرست کرنے کے لیے ایکسرسائز شروع کردی ہے جس کا دسواں روز ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شین وارن نے موت سے چند گھنٹے قبل کیاٹوئٹ کی؟پڑھ کر ہر آنکھ اشکبار08:43 AM, 5 Mar, 2022, متفرق خبریں, کھیل, کینبرا:  آسٹریلیا کے سابق لیجنڈ اسپنر شین وارن گزشتہ روز دل کا دورہ پڑنے کے باعث 52 برس کی عمر میں چلے بسے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لیجنڈ لیگ اسپنر شین وارن نے یاسر شاہ کی بولنگ دیکھ کر کیا کہا تھا؟شین وارن کے بعد کرکٹ میں ان کے پائے کا لیگ اسپنر اب تک نظر نہیں آتا البتہ شین وارن نے پاکستانی لیگ اسپنر یاسر شاہ کی بولنگ کی تعریف کی تھی مزید پڑھیں: ShaneWarne YasirShah GeoNews پشاور دھماکےمیں 60 شہادتوں کی خبر سن کر دلی صدمہ پہنچا۔دہشتگردی کی وبا سے چھٹکارہ پا جانےوالا پاکستان پھر سے دہشتگردی کی آگ میں جل رہا ہے۔تکلیف کی گھڑی میں میری دعائیں اور ہمدردیاں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔اللہ تعالی شہدا کے درجات بلند فرمائےاور زخمیوں کو جلد صحت عطافرمائے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

موت سے 4 دن پہلے شین وارن نے لوگوں کو کیا بتایا تھا؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شین وارن نے موت سے 4 روز قبل لوگوں کو کیا بتایامشہور شخصیات سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے مداحوں سے رابطے میں رہتی ہیں اور اپنی زندگی سے متعلق بھی آگاہی فراہم کرتی ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شین وارن کو گوگلی کس نے سکھائی ؟سرفراز نواز کالیجنڈباﺅلر کے انتقال پر اہم انکشافسابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نوازنے کہاہے کہ شین وارن جادوئی سپنر تھا، شین وارن جب تک کھیلے زبردست کھیلے ،شین وارن کے پاس صرف لیگ سپن تھا عبدالقادر نے انہیں گوگلی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شین وارن نے اپنے آخری ٹوئٹ میں کیا کہا تھا؟آسٹریلیا کے لیجنڈری اسپنر شین وارن دل کا دورہ پڑنے سے 52 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ انہوں نے اپنے آخری ٹوئٹ میں کیا کہا تھا؟ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »