وزیراعظم کی زیر صدات نیشنل ایکشن پلان سے متعلق اجلاس کل طلب

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان سے متعلق اجلاس کل طلب کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان پر اجلاس کل ہو گا جس میں قومی ایکشن پلان کے مخت

لف حصوں پرپیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا۔

اس حوالے سے ذرائع کی جانب سے مزید بتایا گیا کہ اجلاس میں ملکی سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی جبکہ افغانستان کی موجودہ صورتحال اور دیگر امور پر غور ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی پشاور دھماکے میں ملوث عناصر کو انجام تک پہنچانے کی ہدایتاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے پشاور دھماکےمیں ملوث عناصر کو انجام تک پہنچانے کی ہدایت کردی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غیر ملکی خفیہ ایجنسیوں پر نظر رکھیں۔ سی آئی اے اور را دہشت گرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ براہ راست ملوث ہے۔ جامع مسجد پشاور پر حملہ شیعہ اور سنی کے درمیان تفرقہ پیدا کرنا ہے۔ امریکی سفارت خانے کی اپوزیشن سے ملاقات پر کڑی نظر رکھیں سر یہ کام کروا دیجئے گا یہ نہ ھو آپ کے باقی وعدوں کی طرح یہ بھی وفا نہ کرئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی پشاور واقعے میں ملوث عناصر کو انجام تک پہنچانے کی ہدایتمقتـل سـے آرہـی ہے صـدا اے امیر شہر اظہـار غـم نہ کـر، میـرے قـاتل تلاش کر ۔۔!!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امیتابھ بچن نے فلم جھنڈ میں کام کرنے کی ڈیل عامر خان کی مشاورت سے کیایک شخصیت کی سفارش پر امیتابھ بچن نے فلم جھنڈ کی ڈیل طے کرلی، اور یہ شخصیت کوئی اور نہیں بلکہ بالی ووڈ کے معروف مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایران نے زیر زمین ڈرونز، میزائل اڈے کی رونمائی کردیعرب میڈیا رپورٹ کے مطابق زیر زمین ڈرونز اور میزائل اڈے کی تقریب رونمائی میں پاسداران انقلاب کی اعلیٰ قیادت اور حکام نے شرکت کی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایران نے زیر زمین ڈرونز میزائل اڈے کی رونمائی کردیتہران (ویب ڈیسک )ایرانی فوج نے زیر زمین ڈرونز اور میزائل اڈے کی رونمائی کردی۔ روزنامہ جنگ نے عرب میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ  زیر زمین ڈرونز اور میزائل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیراعظم کی پیوٹن سے 3 گھنٹے طویل ملاقات، یوکرینی صدر کو بھی فوناسرائیلی وزیراعظم نے پیوٹن سے ملاقات میں روس اور یوکرین کے درمیان جاری تنازع کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکش بھی کر دی This what they call themselves civilized the most cruel and scattered mind people in one pic الکفر ملت واحدہ پہلے ایجنٹ کو بھیجا ۔ بات نہ بنی تو خود تشریف لے گئیے۔🤔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »