بھارتی خواتین کھلاڑیوں کی بسمہ معروف کی بیٹی کے ساتھ اٹھکیلیاں

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماؤنٹ مانگنوئی: پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کی بیٹی کے ساتھ بھارتی خواتین کھلاڑی اٹھکیلیاں اور سیلفیاں بناتی رہیں۔ نیوزی لینڈ کے شہر ماؤنٹ مانگنوئی میں قومی کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف

کی شیر خوار بیٹی فاطمہ کے ساتھ بھارتی ویمن کرکٹرز کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

ویڈیو میں کپتان بسمہ معروف بیٹی کو لے کر کھڑی ہیں اور بھارتی کھلاڑی ان کے ارد گرد کھڑے ہوکر فاطمہ سے کھیلتی نظر آرہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Enjoy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی کپتان کی بیٹی سے بھارتی کھلاڑیوں کی مستیاں، ویڈیو وائرلپاکستانی کپتان کی بیٹی سے بھارتی کھلاڑیوں کی مستیاں، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بسمہ معروف کی بیٹی بھارتی کھلاڑیوں کی توجہ کا مرکز بن گئیبھارتی کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں نے پاکستانی کپتان کی بیٹی کے ساتھ تصویریں بھی لیں۔ تفصیلات جانیے: BismahMaroof PAKvIND
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امیتابھ بچن نے فلم جھنڈ میں کام کرنے کی ڈیل عامر خان کی مشاورت سے کیایک شخصیت کی سفارش پر امیتابھ بچن نے فلم جھنڈ کی ڈیل طے کرلی، اور یہ شخصیت کوئی اور نہیں بلکہ بالی ووڈ کے معروف مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’روس رک جائے، یوکرین جھک جائے‘ بھارتی پنڈت کی ویڈیو وائرل’روس رک جائے، یوکرین جھک جائے‘ بھارتی پنڈت کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu Russia Ukraine 🇮🇳🇮🇳🇮🇳🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین میں بھارتی طالبعلم کی ہلاکت، بی جے پی رکن اسمبلی کا شرمناک بیانیوکرین میں بھارتی طالبعلم کی ہلاکت، بی جے پی رکن اسمبلی کا شرمناک بیان ARYNewsUrdu Ukraine India
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فوجی کی اپنے ہی ساتھیوں پر فائرنگ، 5 اہلکار ہلاک اور 12 زخمی - ایکسپریس اردوہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے چوتیا ہیں یہ تو بھوتنی کے 😜😜😜
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »