حکومت نا اہلی اور نالائقی کی وجہ سے عوام کی نظروں سے گر چکی۔سراج الحق

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن،پیپلز پارٹی میں کوئی فرق نہیں ہے ان کے درمیان لڑائی اس پر نہیں ہے کہ پاکستان کے غریب عوام کو ان کے بنیادی حقوق ملیں بے روز گار وں کو روز

ان خیالات کا اظہار انہوں نے مٹیاری سندھ میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اس موقع پر امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی،پیر غلام مجددسر بندی و پیر ذاکر ین بھی موجود تھے۔سراج الحق نے کہا ہونا تو یہ چائیے تھا کہ پی ٹی آئی والے اسلام آباد میں کچھ ڈلیور کرتے اور اپنی کارکردگی بتاتے اور پیپلز پارٹی والے سندھ میں کچھ کر کے کوئی کارنامہ سر انجام دیتے اور عوام کے سامنے پیش کرتے لیکن اس وقت تو ان دونوں کے درمیان ایک دوسرے پر الزامات لگانے کے علاوہ کوئی کارکردگی نہیں...

پی ٹی آئی والے پیپلز پارٹی کو اور پیپلز پارٹی والے پی ٹی آئی والوں کو چور کہتے ہیں جبکہ ہم کہتے ہیں آپ سب ٹھیک کہتے ہیں کیو نکہ آپ سب ایک جیسے ہی ہیں۔امیر جماعت نے کہا 74 سالوں سے شطرنج کا کھیل جاری ہے جب تک پاکستان کے عوام طے نہ کر لیں کہ ہمیں مزید ان سیاسی پنڈتوں کے گھروں کا طواف نہیں کرنا ہے جنہوں نے ہمارے حقوق غضب کیے ہیں۔شہزادے،شہزادیوں کو کندھوں پر بٹھا کر اقتدار کے منصب پر نہیں پہنچانا ہے جن کی سیاست کے نتیجے میں غریب آدمی کے لئے روزگار،انصاف،عزت کے دروازے بند ہیں اس وقت تک پاکستان کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امیتابھ بچن نے فلم جھنڈ میں کام کرنے کی ڈیل عامر خان کی مشاورت سے کیایک شخصیت کی سفارش پر امیتابھ بچن نے فلم جھنڈ کی ڈیل طے کرلی، اور یہ شخصیت کوئی اور نہیں بلکہ بالی ووڈ کے معروف مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یوکرینی عوام سے اظہاریکجہتی ,لندن کے ریسٹورنٹ نے’چکن کیف‘ پیش کردی - ایکسپریس اردو’چکن کیف ‘ سے ہونے والی آمدنی یوکرینی پناہ گزینوں کی مدد پرخرچ کی جائیگی،مالک ریسٹورنٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایٹمی حملے کی روسی دھمکی کے بعد بیلجیم میں‌ آیوڈین کی گولیاں‌ مفت بٹنے لگیںایٹمی حملے کی روسی دھمکی کے بعد بیلجیم میں‌ آیوڈین کی گولیاں‌ مفت بٹنے لگیں ARYNewsUrdu Ukraine Russia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ: صارف کی ویرات کے آؤٹ ہونے کی پیشگوئی سچ ‎ثابتصارف نے ٹوئٹ کرتے ہوئے پیش گوئی کی کہ ویرات اپنے 100 ویں ٹیسٹ میں سنچری نہیں بنائیں گے جبکہ 100 گیندوں پر45 رنز بناکر سری لنکن بولر امبولدینیا کے ہاتھوں بولڈ ہوجائیں گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی آندھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئیتفصیلات کے مطابق  محکمہ موسمیات  کا کہنا ہے کہ  مغربی ہواؤں کا سلسلہ ہفتہ(رات)سے داخل ہوگااورملک کے بالائی علاقوں میں جمعرات تک رہے گا۔ جس کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلباء کی حکومت سے مدد کی اپیلیوکرین میں پھنسے پاکستانی طلباء کی حکومت سے مدد کی اپیل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »