یوکرینی عوام سے اظہاریکجہتی ,لندن کے ریسٹورنٹ نے’چکن کیف‘ پیش کردی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

یوکرینی عوام سے اظہاریکجہتی کے لئے لندن کے ایک ریسٹورنٹ نے ’چکن کیف‘ پیش کردی۔

روسی حملے کے باعث نقل مکانی کرنے والے یوکرینی شہریوں سے اظہاریکجہتی اوران کی مدد کے لئے لندن کے ایک ریسٹورنٹ کے کھانوں کی فہرست میں ’چکن کیف‘ بھی شامل کرلی گئی۔ ریسٹورنٹ کے اطالوی مالک کا کہنا ہے کہ یوکرین کے دارالحکومت کیف کے نام پررکھی گئی ڈش ’چکن کیف‘ سے ہونے والی آمدنی پناہ گزین یوکرینی شہریوں کی مدد کے لئے خرچ کی جائے گی۔

ریسٹورنٹ کے مالک کا یہ بھی کہنا تھا کہ ’چکن کیف‘ کی قیمت پانچ پاؤنڈ یعنی پاکستانی روپوں میں تقریبا ڈیڑھ ہزارروپے ہے۔ لوگ بڑی تعداد میں ’چکن کیف ‘ کھانے کے لئے مغربی لندن میں واقع ریسٹورنٹ کا رخ کررہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امیتابھ بچن نے فلم جھنڈ میں کام کرنے کی ڈیل عامر خان کی مشاورت سے کیایک شخصیت کی سفارش پر امیتابھ بچن نے فلم جھنڈ کی ڈیل طے کرلی، اور یہ شخصیت کوئی اور نہیں بلکہ بالی ووڈ کے معروف مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ سشمیتا سین کی اسکرین سے دوری کی وجہ سامنےآگئیلوگ تو بڑے صدمے سے دوچار تھے لیکن جو آپ نے خبر بریک کرکے دنیا پر احسان کیا ۔ سلوٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلباء کی حکومت سے مدد کی اپیلیوکرین میں پھنسے پاکستانی طلباء کی حکومت سے مدد کی اپیل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نادرا کی مدد سے خودکش بمبار کی شناخت ہوگئی، بیرسٹر سیف - ایکسپریس اردوسہولت کاروں کا بھی پتا چل گیا ہے 48 گھنٹوں میں پورا نیٹ ورک میڈیا کے سامنے پیش کریں گے، پریس کانفرنس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بل گیٹس کی سابقہ اہلیہ نے شوہر سے طلاق کی وجہ بتادیمائیکروسافٹ کے بانی بِل گیٹس کی اہلیہ نے طلاق کے بعد پہلی مرتبہ حال ہی میں دیئے گئے ایک انٹرویو میں شوہر سے علیحدگی کی وجہ بتا دی۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو شیریں مزاری کی بیٹی کی گرفتاری سے روک دیاعدالت نے سیکرٹری داخلہ اور آئی جی پولیس اسلام آباد کو پیر کے روز ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ الو کا پٹھا وزیراعظم SaveBaluchMissingPersons SaveBaluchistan ReleaseHafeezBaloch عدالتوں میں دلال بیٹھے ہوے جج بن کر۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »