پیکا قانون میں کچھ تبدیلی کی گئی، اس میں وزارتِ قانون نہیں تھی، فروغ نسیم

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جن کی تجاویز تھیں انہیں سامنے آکر بولنا چاہیے کہ یہ ہماری تجاویز تھیں، سب الزامات اٹھا کر وزارتِ قانون یا وزیر پر لگا دینا آسان ہے، وفاقی وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون سینیٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ یا ایڈہاک جج کا معاملہ ہو تو مخالفت آتی ہے۔

کراچی میں تقریب سے خطاب میں فروغ نسیم کا کہنا تھاکہ قانون بن رہا ہے کہ آپ نے 9 ماہ میں ٹرائل مکمل کیوں نہیں کیا؟ اگر وہ جواب نہ دہ سکے تو انضباطی ایکشن لیا جائے گا، بار اس کی مخالفت کررہی ہے اور کہا جاتا ہے یہ عدلیہ کی آزادی کے خلاف ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیکا یا ایڈہاک جج کا معاملہ ہو تو مخالفت آتی ہے، پیکا کا قانون سال 2016 میں نواز شریف نے بنایا، پیکا قانون میں کچھ تبدیلی کی گئی ہے، اس میں وزارت قانون نہیں تھی، جن کی تجاویز تھیں انہیں سامنےآکربولنا چاہیے کہ یہ ہماری تجاویز تھیں، سب الزامات اٹھا کر وزارت قانون یا وزیر پرلگا دینا آسان ہے۔

فروغ نسیم کا کہنا تھاکہ ہمیں اپنے ملک اور لوگوں کے حالات ٹھیک کرنے ہیں، وزارت میرا کھبی شوق نہیں تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شرم تم کو مگر نہیں آتی ۔۔

اگر آپ ہوتے تو پھر کیسا پیکا قانون ہوتا

یہ بھی گیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ کی پشاور میں دہشتگردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

راولپنڈی: اسٹیڈیم میں شین وارن کی یاد میں میڈیا باکس میں تقریبراولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلوں سے وابستہ ملکی اور غیر ملکی صحافیوں نے شین وارن کو خراج عقیدت پیش کیا۔ تفصیلات جانیے: ShaneWarne
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روس میں فوجیوں کی توہین کرنے والوں کو سزا دینے کا قانون منظورروس میں نئے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں پر بھاری جرمانے ہوں گے، صدر پیوٹن نے منظوری دیدی اور پاکستان میں Matiullahjan919...? عمران خان کو روسی نظام چاہئے اب بس پیوٹن شروع سے ایسا ہے بس لوگوں کی نظر اب پڑی اس فاشسٹ پہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی بہتر صورتحال ، ایک روز میں تقریبا 800 کے قریب کیسز رپورٹاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کی کیسز میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ، ایک روز میں تقریبا 800 کے قریب کیسز سامنے آئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایٹمی حملے کی روسی دھمکی کے بعد بیلجیم میں‌ آیوڈین کی گولیاں‌ مفت بٹنے لگیںایٹمی حملے کی روسی دھمکی کے بعد بیلجیم میں‌ آیوڈین کی گولیاں‌ مفت بٹنے لگیں ARYNewsUrdu Ukraine Russia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی پشاور دھماکے میں ملوث عناصر کو انجام تک پہنچانے کی ہدایتاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے پشاور دھماکےمیں ملوث عناصر کو انجام تک پہنچانے کی ہدایت کردی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غیر ملکی خفیہ ایجنسیوں پر نظر رکھیں۔ سی آئی اے اور را دہشت گرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ براہ راست ملوث ہے۔ جامع مسجد پشاور پر حملہ شیعہ اور سنی کے درمیان تفرقہ پیدا کرنا ہے۔ امریکی سفارت خانے کی اپوزیشن سے ملاقات پر کڑی نظر رکھیں سر یہ کام کروا دیجئے گا یہ نہ ھو آپ کے باقی وعدوں کی طرح یہ بھی وفا نہ کرئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »