'چاہے کچھ بھی کر لیں نواز شریف واپس نہیں آئیں گے'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘چاہے کچھ بھی کر لیں نواز شریف واپس نہیں آئیں گے’ arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم و مسلم لیگ قائد اعظم کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے اپنے بیان میں کہا کہ آج کل نوازشریف کے آنے جانے کی فکر لگی ہے، چاہے کچھ بھی کر لیں نوازشریف واپس نہیں آئیں گے، ان کی پارٹی اور ورکر کہیں تو علیحدہ بات ہے۔

نوازشریف کی واپسی کے حوالے سے چوہدری شجاعت کا کہنا تھا کہ وزارت عظمیٰ کےامیدواروں کا نوازشریف کی واپسی کہنامضحکہ خیزہے، نوازشریف کی واپسی سے باہرنکلیں اور عوامی ایشوز کے حل پر توجہ دیں۔ مسلم لیگ کے سربراہ نے کہا کہ یہ سال کام کرنے کا ہے لیکن ایسے کاموں میں لگے رہے تو پھر ملک کااللہ حافظ، کوئی لیڈرمہنگائی پر پارلیمنٹ میں مثبت بیان دے تو ہمارے ارکان بات سنیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ جتنے پیسوں کاالزام نوازشریف پر ہے ، اس سے زیادہ تو کیسزخرچ کر دیے گئے، واپسی کیلئے گارنٹی کی بات کرتے ہیں ، یاد رکھیں زندگی موت کی کوئی گارنٹی نہیں دے سکتا۔ چوہدری شجاعت نے کہا کہ ایک دوسرے کی ٹانگ کھینچنے والے لیڈر جلد انجام دیکھیں گے، مہنگائی مہنگائی کا شور ہر طرف ہے لیکن خاتمے کی کوئی تجویز نہیں دیتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL یہ NawazSharifMNS تابوت میں آئے گا

وہ لندن میں ARY کو جرمانے کیلۓ بیٹھا ہٕے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کچھ بھی کرلیں نواز شریف واپس نہیں آئیں گے، چوہدری شجاعت حسینمسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ کچھ بھی کرلیں نواز شریف واپس نہیں آئیں گے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خوشخبری: آسٹریلیا نے غیرملکی طلبہ کیلیے سب کچھ آسان کر دیاخوشخبری: آسٹریلیا نے غیرملکی طلبہ کیلیے سب کچھ آسان کر دیا مزید تفصیلات: arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہم سانپ بھی ماریں گےاور لاٹھی بھی نہیں ٹوٹنے دیں گے، شوکت تریناسلام آباد : وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نےسینیٹ سےمنی بجٹ کی منظوری کے لیے دو تاریخ تک کاوقت دیا ہے ، ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’لیگوں‘ کے دور میں ’کچھ الگ‘ سی پی ایس ایل - BBC News اردوایک لمحے کو تو یہ یقین کرنا ہی دشوار ہوتا ہے کہ وہ پی ایس ایل جس کی فائل سالہا سال پی سی بی کی الماریوں میں ’رُلتی‘ رہی، جس کے پاکستان میں کبھی انعقاد کا کوئی امکان ہی نظر نہیں آتا تھا اور جو پہلے تین سیزنز متواتر خسارہ برداشت کرتی رہی، وہی لیگ اب سات برس کی ہو گئی ہے۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا تجزیہ Lakh di lanet ty dhur fity mon
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال بھی کورونا کا شکار ہوگئےاسلام آباد (آئی پی ایس ) چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال بھی کورونا کا شکار ہوگئے۔ قومی احتساب بیورو جسٹس(ر) جاوید اقبال بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

واٹس ایپ کا نیا فیچر۔۔اپنا نمبر ظاہر کئے بغیر کسی کو بھی میسج کریںواٹس ایپ کی طرف سے مزے مزے کے نئے فیچرز متعارف کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ کیسا رہے اگر آپ اپنی شناخت ظاہر کئے بغیر ہی اپنے دوستوں ، فیملی اور رشتے داروں کو واٹس
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »