کچھ بھی کرلیں نواز شریف واپس نہیں آئیں گے، چوہدری شجاعت حسین

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ کچھ بھی کرلیں نواز شریف واپس نہیں آئیں گے

لاہور سے جاری ایک بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ اگر ان کی پارٹی اور ورکر کہیں تو علیحدہ بات ہے، وزیر اعظم کے امیدوار کا نواز شریف کو واپسی کے لیے کہنا مضحکہ خیز ہے۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ نواز شریف پر جتنے پیسوں کا الزام ہے اس سے زیادہ ان کے کیسز پر خرچ کردیئے گئے ہیں۔

سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کے معاملے پر اٹارنی جنرل نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ خیال رہے کہ کچھ روز قبل سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کے معاملے پر اٹارنی جنرل نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو خط لکھا تھا۔ خط میں کہا گیا کہ 10 دن میں نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس خصوصی بورڈ کو پیش کریں، رپورٹس نہ دینے پر آپ کےخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کریں گے۔

اٹارنی جنرل نے اپنے خط میں کہا تھا کہ 16 نومبر 2019ء کو لاہور ہائی کورٹ نے نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت دی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم سانپ بھی ماریں گےاور لاٹھی بھی نہیں ٹوٹنے دیں گے، شوکت تریناسلام آباد : وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نےسینیٹ سےمنی بجٹ کی منظوری کے لیے دو تاریخ تک کاوقت دیا ہے ، ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’لیگوں‘ کے دور میں ’کچھ الگ‘ سی پی ایس ایل - BBC News اردوایک لمحے کو تو یہ یقین کرنا ہی دشوار ہوتا ہے کہ وہ پی ایس ایل جس کی فائل سالہا سال پی سی بی کی الماریوں میں ’رُلتی‘ رہی، جس کے پاکستان میں کبھی انعقاد کا کوئی امکان ہی نظر نہیں آتا تھا اور جو پہلے تین سیزنز متواتر خسارہ برداشت کرتی رہی، وہی لیگ اب سات برس کی ہو گئی ہے۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا تجزیہ Lakh di lanet ty dhur fity mon
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

خوشخبری: آسٹریلیا نے غیرملکی طلبہ کیلیے سب کچھ آسان کر دیاخوشخبری: آسٹریلیا نے غیرملکی طلبہ کیلیے سب کچھ آسان کر دیا مزید تفصیلات: arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب کی بڑی کارروائی سونے کی اینٹیں بٹن ڈالرز درہم اور ریال بھی برآمد 3افسران گرفتارنیب کی بڑی کارروائی، سونے کی اینٹیں، بٹن، ڈالرز، درہم اور ریال بھی برآمد، 3افسران گرفتار Pakistan Karachi NAB NABRawalpindi Raid Officers Arrested Recovered GovtofPakistan MoIB_Official fawadchaudhry SindhCMHouse MuradAliShahPPP GovtofPakistan MoIB_Official fawadchaudhry SindhCMHouse MuradAliShahPPP سونے کی اینٹیں پینچو، سندھ سے ہمیشہ کرپشنی قارون کا خزانہ ہی ملتا ہے GovtofPakistan MoIB_Official fawadchaudhry SindhCMHouse MuradAliShahPPP FrontlineKamran ameerabbas84 nadia_a_mirza BeenishSaleem shazbkhanzdaGEO sanabucha RehamKhan1 _Mansoor_Ali ان سب بےشرموں سے گزارش ہے کہ ٹرانسپرنسی پاکستان کی رپورٹ پڑھنے کے بعد عمران خان اور اس کی حکومت پر بھونکنے کے بجائے یہ دیکھیں کہ کن حرامیوں کی وجہ سے کرپشن بڑھی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال بھی کورونا کا شکار ہوگئےاسلام آباد (آئی پی ایس ) چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال بھی کورونا کا شکار ہوگئے۔ قومی احتساب بیورو جسٹس(ر) جاوید اقبال بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

واٹس ایپ کا نیا فیچر۔۔اپنا نمبر ظاہر کئے بغیر کسی کو بھی میسج کریںواٹس ایپ کی طرف سے مزے مزے کے نئے فیچرز متعارف کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ کیسا رہے اگر آپ اپنی شناخت ظاہر کئے بغیر ہی اپنے دوستوں ، فیملی اور رشتے داروں کو واٹس
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »