خوشخبری: آسٹریلیا نے غیرملکی طلبہ کیلیے سب کچھ آسان کر دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خوشخبری: آسٹریلیا نے غیرملکی طلبہ کیلیے سب کچھ آسان کر دیا مزید تفصیلات: arynewsurdu

آسٹریلیا نے غیر ملکی طلبہ کے لیے ویزا پالیسی نرم کردی ہے جب کہ فیس میں چھوٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔

آسٹریلوی وزیراعظم نے بھی اپنے ملک آنے والے غیر ملکی طلبہ کو 630 آسٹریلوی ڈالر فی طالبعلم چھوٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔ ایسے افراد آسٹریلیا میں داخلے کے بعد مزید قیام کے لیے اپلائی کرسکتے ہیں، عارضی گریجویٹ ویزا رکھنے والے یکم فروری 2020 سے 14 دسمبر 2021 تک آسٹریلیا سے باہر لوگوں کے ویزے میں توسیع کی گئی ہے جس کے لیے وہ ہوم افیئر ڈیپارٹمنٹ سے براہ راست رابطہ کرسکتے ہیں جس کے بعد وہ 18 فروری سے آسٹریلیا میں داخل ہوسکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہندوستانیوں سے نفرت کرنے والے ونسٹن چرچل کو دنیا سیاسی مدبّر تسلیم کرتی ہے -برطانوی وزیراعظم جس نے ہندوستانیوں سے نفرت کا اظہار کیا تھا تفصیل جانیے: arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے مرکزی عہدیداران کا اعلان کر دیا ۔پاکستان تحریک انصاف نے مرکزی عہدیداران کا اعلان کر دیا ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی مرکزی تنظیم کا اعلان، اسد عمر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیاCorruptionKingImranKhan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عرفان خان کی اہلیہ نے انہیں بلآخر 'معاف' کر دیاعرفان خان کی اہلیہ سوتاپا سکدر نےاپنی سالگرہ پر ایک جذبانی نوٹ لکھا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

افغان لڑکیوں کے تعلیمی حصول کیلئے طالبان نے اہم اعلان کر دیا07:15 PM, 24 Jan, 2022, بین الاقوامی, کابل :افغانستان میں  لڑکیوں کیلئے ہائی اسکول مارچ سے دوبارہ کھولنے کا اعلان کردیا گیا،تمام تعلیمی اداروں میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عاصم اظہر نے اپنی منگیتر کے لیے پیغام جاری کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) گلوکار عاصم اظہر نے اپنی منگیتر اداکارہ میرب علی کے لیے ان کی سالگرہ کے موقع پر ان کے لیے پیغام جاری کر دیا,سالگرہ کی تصاویر اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »