’لیگوں‘ کے دور میں ’کچھ الگ‘ سی پی ایس ایل - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سمیع چوہدری کا کالم: ’لیگوں‘ کے دور میں ’کچھ الگ‘ سی پی ایس ایل

اور پھر نہ تو اس لیگ کے پاس آئی پی ایل کے جیسا پیسہ تھا کہ بس پھینکتی اور تماشہ دیکھتی جاتی، نہ تو یہاں کریبئین پریمئر لیگ کے جیسا گلیمر تھا اور نہ ہی بگ بیش جیسی ہائی کوالٹی کرکٹ کنڈیشنز میسر تھیں کہ اپنا نام بنا پاتی۔

مگر ان تمام تر نامساعد حالات کے باوجود نہ صرف یہ لیگ پاکستان کرکٹ کو جواں خون کا تحفہ دینے میں کامیاب رہی بلکہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی جیسا ناممکن کام بھی ممکن کر دکھایا۔ اس کا کریڈٹ پی سی بی کے ان سبھی جواں ذہنوں کو جاتا ہے جنھوں نے اس عمارت کی تعمیر میں اپنے اپنے حصے کی اینٹیں جوڑیں۔ اور تحسین کے خصوصی مستحق نجم سیٹھی بھی ہیں جنھوں نے چہار سمت سے تنقید کے باوجود یہ داؤ کھیلنے کا خطرہ مول لیا۔

اب کی بار پی ایس ایل البتہ اپنے روایتی موسمی ’ونڈو‘ سے ہٹ کر ہے اور کیلنڈر میں، متوقع دورۂ آسٹریلیا کی گنجائش پیدا کرنے کے لیے جنوری میں ہی شروع ہو رہی ہے، سو اسے بنگلہ دیش پریمئر لیگ کے کیلنڈر سے بھی ٹکرانا پڑ رہا ہے اور ماضی کے کچھ بڑے نام بھی اسے میسر نہیں ہوں گے۔مگر اس بار دلچسپی کے پہلو کچھ اور ہوں گے۔ پاکستان بھر کے متفقہ فیورٹ بابر اعظم پہلی بار پی ایس ایل میں کپتانی کرتے نظر آئیں گے۔ دوسری طرف شاہین شاہ آفریدی اپنے کرئیر میں پہلی بار کپتانی کا بوجھ اٹھائیں گے۔ اور یہ دیکھنا خوب ہو گا کہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lakh di lanet ty dhur fity mon

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کا طریقہ کار درست نہیں، محمد حفیظپی سی بی کے چیئرمین کے انتخاب کا طریقہ کار درست نہیں، چیئرمین پی سی بی کا انتخاب سلیکشن کے تحت ہوتا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ثقلین مشتاق کا پی سی بی کے ساتھ مزید کام نہ کرنے کا فیصلہپاکستان کرکٹ بورڈ ثقلین مشتاق کوہائی پرفارمنس کوچ مقررکرنےکا خواہش مند تھا: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل دنیا کے بہترین ٹورنامنٹس میں سے ہے، چارلسجیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں جانسن چارلس نے کہا کہ پاکستان کے پاس فاسٹ بالرز کا خزانہ ہے، پی ایس ایل میں پاکستانی بالرز کو کھیلنا بہت مشکل ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آفریدی کی قریبی رشتے دار کا انتقال، پی ایس ایل کے ابتدائی میچز میں شرکت مشکوککوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی میڈیا ٹیم کے مطابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی کمر کی تکلیف میں مبتلا ہو گئے ہیں جبکہ ان کی قریبی رشتہ دار انتقال کرگئی ہیں۔ مزید پڑھیں:GeoNews ShahidAfridi PSL7 Degrees will be not accepted by the state institutes because of no fault of their own. Plz respond urgently. ImranKhanPTI GovtofPakistan ArifAlvi SMQureshiPTI fawadchaudhry StupidityByFM اللہ تعالیٰ اس کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 کے بارے میں اہم معلوماتپی ایس ایل 7 کے بارے میں اہم معلومات arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں گوگل کے سی ای او سندر پچائی کیخلاف مقدمہدیگر 5 کمپنیوں کے حکام کے خلاف بھی مقدمہ درج کیا گیا ہے، بھارتی میڈیا تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »