اذان سمیع خان: ’ایک لمحہ‘ بناتے ہوئے دماغ میں صرف مایا علی کا ہی چہرہ آیا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اذان سمیع خان: گانا ’ایک لمحہ‘ کی ویڈیو دراصل کراچی کے نام میرا ’لوو لیٹر‘ ہے

،تصویر کا کیپشن’میرے گانے ’ایک لمحہ‘ کی ویڈیو دراصل کراچی کے نام میرا ایک لوو لیٹر ہے۔ پوری زندگی ہم نے کراچی کے بارے میں سُنا کہ یہ شہر کیسا ہوا کرتا تھا۔ کتنا خوبصورت شہر تھا اور دنیا جہاں سے لوگ یہاں آتے تھے۔ اپنے بڑوں سے ہم نے یہ باتیں سُنی تھیں۔‘

وہ کہتے ہیں کہ کہ ’البم ریلیز کی اور پہلا گانا ’میں تیرا‘ جاری کیا۔ اس پر جو ردعمل ملا میں اس کی امید نہیں کر رہا تھا۔ لوگوں نے بہت پیار دیا۔ یہ میری توقعات سے کہیں زیادہ تھا۔ پھر میرا گانا ’تو‘ آیا اور اب ’ایک لمحہ‘ ریلیز ہوا۔‘ ’کبھی کبھار غلط آپ کو سکون دیتا ہے اور وہ عارضی طور پر آپ کو ایک اور دنیا میں لے جاتا ہے اور جو صحیح ہے وہ مشکل ہے وہ ایک زخم چھوڑ دیتا ہے۔ اور یہ گانا اسی بارے میں ہے۔‘

’ہمارے بڑوں نے جو کہانیاں اور باتیں ہمیں بتائی ان کو لے کر یہ ویڈیو بنائی گئی کہ کراچی دراصل کیسا تھا۔‘ایک سوال کے جواب میں کہ ایک زمانے میں آرٹسٹ اپنے گانے کی ویڈیو میں اپنے نظریات کو پیش کرتے تھے لیکن پھر یہ سلسلہ بند ہو گیا، تو کیا ’ایک لمحہ‘ گانا کی کی یہ ویڈیو اس دور کو دوبارہ سے واپس لانے کی ایک کوشش ہے، اذان نے کہا کہ اگر میں یہ کہوں کہ میں کسی چیز کو دوبارہ واپس لا سکتا ہوں تو یہ بہت بڑا بول ہو...

اذان سمیع خان گلوکار عدنان سمیع خان اور اداکارہ زبیا بختیار کے بیٹے ہیں۔ اپنے والد کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اذان نے کہا کہ ان کے والد بھی اپنے گانوں کی ویڈیو پر بہت زیادہ توجہ دیا کرتے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک رپورٹ کے باعث ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رینکنگ میں تنزلی ہوئی، فرخ حبیباپوزیشن کاٹرانسپرنسی انٹر نیشنل کی رپورٹ پر واویلا بلاجواز ہے، وزیر مملکت Chal jhoote Uff Allah atni sadgi😍😍😍😍
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کے دھرنے پر شیلنگ اور لاٹھی چارج، ایک عہدیدار جاں بحقبلدیاتی قانون کیخلاف وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہرایم کیوایم پاکستان کے مظاہرے کے دوران احتجاج کرنیوالوں پر پولیس نے شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا تھا جس کے باعث رکن سندھ اسمبلی سمیت کئی کارکنان زخمی ہوگئے تھے ایک عہدیدار جاں بحق۔ اور اگر ایہہ کم عمران خان دی حکومت نے کیتا ظندا اس ٹائم پستی تو لے کے بولی تک سب کھل کے پے جانے سن حکومت نو۔ فیر_کہندے_بوٹا_گالاں_کڈدا_اے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں فضائی آپریشن کے لیے ایک اور نجی ایئرلائن تیار منظوری مل گئیاسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ نے آج نجی شعبے کی ائیر لائن کیو ائیر ویز کی منظوری دے دی ہے , کیو ائیر ویز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر(سی ای او)کیپٹن احسن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریخ پر ناسا کے روور میں پھنسا پتھر ایک ماہ بعد نکال لیا گیا۔مریخ پر ناسا کے روور میں پھنسا پتھرایک ماہ بعد نکال لیا گیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے حملے بڑھنے لگے۔۔سکولوں کے حوالے سے اہم فیصلہسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق اساتذہ اور بچوں کے تین ٹیسٹ مثبت آنے پر متعلقہ سکول سیل ہوگا، جبکہ دو ٹیسٹ مثبت آنے پر کلاس روم کو سیل کردیا جائے گا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے کی منظوریسعودی عرب کی کابینہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے کی منظوری دے دی۔سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی ایس پی اے کے مطابق کابینہ کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »