ایم کیو ایم کے دھرنے پر شیلنگ اور لاٹھی چارج، ایک عہدیدار جاں بحق

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلدیاتی قانون کیخلاف وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہرایم کیوایم پاکستان کے مظاہرے کے دوران احتجاج کرنیوالوں پر پولیس نے شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا تھا جس کے باعث رکن سندھ اسمبلی سمیت کئی کارکنان زخمی ہوگئے تھے

ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے آج سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عامرخان نے کہا کہ تاجر تنظیمیں یوم سوگ کی حمایت کریں، وڈیروں کے گینگ سے چھٹکارا حاصل کریں۔ اس کے علاوہ جمعیت علماء اسلام اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحما ن نے عامر خان سے ٹیلیفونک رابطہ کرتے ہوئے کارکن کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایک عہدیدار جاں بحق۔ اور اگر ایہہ کم عمران خان دی حکومت نے کیتا ظندا اس ٹائم پستی تو لے کے بولی تک سب کھل کے پے جانے سن حکومت نو۔ فیر_کہندے_بوٹا_گالاں_کڈدا_اے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم کیو ایم کے دھرنے پر پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج متعدد افراد گرفتارکراچی میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر دھرنے پر پولیس نے لاٹھی چارج اور شیلنگ کردی۔ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ کے متنازع
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کے کارکنوں پر پولیس کا تشدد، حیدرآباد اور میرپور خاص میں احتجاجی مظاہرےصورتحال کو دیکھتے ہوئے شہر کے مختلف علاقوں میں رینجرز تعینات کردی گئی ہے جبکہ پولیس نے بھی گشت بڑھادیا ہے Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u پاکستان کی مفسد اسٹیبلشمنٹ یہی چاہتی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر داخلہ کا ایم کیو ایم ریلی پر سندھ پولیس کے لاٹھی چارج کا نوٹسوفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے چیف سیکریٹری سندھ اور آئی جی سندھ سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 2 ، ایم 3 اور ایم 11 بندڈرائیور حضرات دھند میں رفتار کم اوراگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں ، کسی مشکل کی صورت میں ہیلپ لائن 130 پر رابطہ کریں، ترجمان موٹروے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کا بلدیاتی قانون کے خلاف وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرناایم کیو ایم کا بلدیاتی قانون کے خلاف وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنا ARYNewsUrdu Good ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ریلی پر تشدد، ایم کیو ایم کا کل یوم سیاہ کا اعلانوزیراعظم عمران خان فوری کراچی آئیں، انکو آج فیصلہ کرنا ہے کہ وہ پاکستان توڑنے والوں کے ساتھ ہیں یا پاکستان بچانے والوں کے ساتھ؟ خالد مقبول صدیقی کا پریس کانفرنس میں مطالبہ میڈیا والے ایم کیو ایم کے وسیم اختر اور عامر خان کو تلاش کرتے رہ گئے جو مظاہرہ لیڈ کررہے تھے جب کارکنان پر لاٹھی چارج اور شیلنگ ہوئی تو کارکنان کو چھوڑ کردونوں لیڈر غائب ہوگئے ۔ سندھ میں ایم کیو ایم اور پنجاب میں PMLQ ہمشہ اسٹیبلشمنٹ کے مہرے رہے ، Raw agents are trying to take away PSL and ban international cricket in Karachi. Today MQM protested in front of Red Zone where teams & players are living. Sindh govt must ensure security of CM House & Hotels where teams are residing.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »