افغانستان میں روزمرہ کی زندگی جہنم بن چکی ہے، انتونیوگوتریس

افغانستان میں روزمرہ کی زندگی جہنم بن چکی ہے، انتونیوگوتریس

Antonio Guterres, United Nations

27/01/2022 2:02:00 AM

افغانستان میں روزمرہ کی زندگی جہنم بن چکی ہے، انتونیوگوتریس

طالبان دہشتگردی خطرات کم کرنے کیلئےعالمی برادری،سکیورٹی کونسل کےساتھ کام کریں، سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس

27 جنوری ، 2022اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس کا کہناہے کہ افغانستان میں روزمرہ کی زندگی منجمد جہنم بن چکی ہے۔ —فوٹو: رائٹرزاقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس کا کہناہے کہ افغانستان میں روزمرہ کی زندگی منجمد جہنم بن چکی ہے۔انتونیوگوتریس نے سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں امدادی کارروائیاں محدود کرنیوالے ضوابط معطل کیےجائیں اور عالمی امداد سے پبلک سیکٹر ورکرز کی تنخواہیں ادا کی جائیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں ان اصولوں اور شرائط کو معطل کرنے کی ضرورت ہے جو نہ صرف افغانستان کی معیشت بلکہ ہماری زندگی بچانے والی کارروائیوں کو بھی محدود کرتی ہیں۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے مزید کہا کہ طالبان دہشتگردی خطرات کم کرنے کیلئےعالمی برادری،سکیورٹی کونسل کےساتھ کام کریں۔

مزید پڑھ: Geo News Urdu »

Lahore General Hospital k doctor k qatal ka muamma hal hogya, waja itni mamooli k yaqeen na aye

لاہور جنرل ہسپتال کے ڈاکٹر کے قتل کا معمہ حل ہو گیا، وجہ اتنی معمولی کے یقین نہ آئے#LahoreGeneralHospital #DoctorMurder مزید پڑھ >>

Metaverse — это новое поколение, вы можете купить землю, используя свою криптовалюту, это действительно произведет революцию в мире. Но какой проект метавселенной идет на вершине. Его vempiredigital лучший проект для инвестиции купить нативный токен $VEMP Banany waly bhi ap hi ho Unky pesy daba kar bethy ho wapis karo

جھوٹ اور بکواس لگتا ھے ھمارے لمبر ون کے پھر پانچوں انگلیاں گھی میں جانے والی ھیں ۔😜😜 پہلے کونسی جنت تھی ؟ This is all because of the puppets and Proxies of Porkistan. کس کی امریکہ کی وجہ سے

ٹرانسپیرنسی رپورٹ میں پاکستان کا درجہ مالی نہیں بلکہ سیاسی کرپشن کے باعث گرا، فواد چوہدری - ایکسپریس اردورپورٹ میں پاکستان میں قانون کی حکمرانی نہ ہونے کا ذکر ہے، وزیر اطلاعات Ji oye bully koootay

لاہور میں اومیکرون کا شدید پھیلاؤ جاریلاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں کرونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کا شدید پھیلاؤ جاری ہے، پنجاب میں اومیکرون کیسز کی تعداد 1 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔

سب کو خوش رکھنے کا آسان طریقہسب کو خوش رکھنا صرف ایک صورت میں ہی ممکن ہے جب آپ باقاعدہ منافق بن جائیں اور ہر ایک کی ہاں میں ہاں ملانا شروع کر دیں المیہ یہی یے کہ کوئی کسی سے راضی نہیں اور میں نے اپنے طور پر سب کو راضی کرنے کی کوشش کے صلے میں یہی جواب پایا ہے کہ تم سائیکو ہو۔

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 13 فیصد تک جا پہنچی، 17 اموات ریکارڈاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر کی شدت برقرار ہے ، ایک روز میں 17 اموات ریکارڈ کی گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Bomb blast me 25 mare.. un ka kya محمد قاسم کے خوابوں سے انکار اور مسلمانوں میں خانہ جنگی اللہ پاک مجھے بتاتے ہیں کہ ”جب تک مسلمان آپ کے خوابوں پر یقین نہیں کرتے میں مسلمانوں کی حالت نہیں بدلوں گا اور وہ اسی حالت میں رہیں گے اور میں انہیں ہر طرف سے مسلسل دباؤں گا PSLAnthem AgayDekh ICCAwards AtifAslam Bibi

افغانستان:صوبہ ہلمند کی جیل سے 80 قیدی رہاپڑوسی ملک افغانستان کی طالبان حکومت کی جانب سے صوبۂ ہلمند کی جیل سے 80 قیدیوں کو رہا کر دیا گیا ہے۔

برطانیہ میں سب سے زیادہ امتیازی سلوک مسلمانوں کیساتھ کیا جاتا ہے، رپورٹ - ایکسپریس اردوبرطانوی عوام کی اکثریت مسلمانوں کے بارے میں سازشی نظریات رکھتی ہے، سروے

ویب ڈیسک 27 جنوری ، 2022 اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس کا کہناہے کہ افغانستان میں روزمرہ کی زندگی منجمد جہنم بن چکی ہے۔ —فوٹو: رائٹرز اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس کا کہناہے کہ افغانستان میں روزمرہ کی زندگی منجمد جہنم بن چکی ہے۔ انتونیوگوتریس نے سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں امدادی کارروائیاں محدود کرنیوالے ضوابط معطل کیےجائیں اور عالمی امداد سے پبلک سیکٹر ورکرز کی تنخواہیں ادا کی جائیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ان اصولوں اور شرائط کو معطل کرنے کی ضرورت ہے جو نہ صرف افغانستان کی معیشت بلکہ ہماری زندگی بچانے والی کارروائیوں کو بھی محدود کرتی ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے مزید کہا کہ طالبان دہشتگردی خطرات کم کرنے کیلئےعالمی برادری،سکیورٹی کونسل کےساتھ کام کریں۔ مزید خبریں :