متحدہ عرب امارات نے ڈرونز اُڑانے پر پابندی لگا دی خلاف ورزی پر کتنی سزا ہو گی ؟ سن کر کوئی غلطی نہ کرے گا

متحدہ عرب امارات نے ڈرونز اُڑانے پر پابندی لگا دی ، خلاف ورزی پر کتنی سزا ہو گی ؟ سن کر کوئی غلطی نہ کرے گا

27/01/2022 12:15:00 PM

متحدہ عرب امارات نے ڈرونز اُڑانے پر پابندی لگا دی ، خلاف ورزی پر کتنی سزا ہو گی ؟ سن کر کوئی غلطی نہ کرے گا

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )متحدہ عرب امارات نے ملک میں ڈرونز اڑانے پر جیل کی سزا اور جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔ عرب میڈیا کے مطابق حکومت نے

متحدہ عرب امارات نے ڈرونز اُڑانے پر پابندی لگا دی ، خلاف ورزی پر کتنی سزا ہو ...Jan 27, 2022 | 10:06:AMدبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )متحدہ عرب امارات نے ملک میں ڈرونز اڑانے پر جیل کی سزا اور جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔عرب میڈیا کے مطابق حکومت نے شہریوں کو متنبہ کیا ہے کہ ملک میں ڈرونز اُڑانے پر کم سے کم 6ماہ اور زیادہ سے زیادہ 5 سال جیل یا پھر ایک لاکھ درہم یعنی 48 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد جرمانہ عائد ہوگا۔حکومت امارات کے مطابق ملک میں گزشتہ ہفتے سے ڈرونزکے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی تھی۔

مزید پڑھ: Daily Pakistan »

Imran Riaz Khan Case | News Bulletin at 12 AM | Heavy Rain Alert in Pakistan

Imran Riaz Khan Case | News Bulletin at 12 AM | Heavy Rain Alert in Pakistan#imranriazkhan #NewsBulletin #PakistanHeavyRain #bolnews |Imran Riaz Khan|imran r... مزید پڑھ >>

متحدہ عرب امارات میں ڈرون اُڑانے پر اب جیل ہوگیملک میں ڈورنز اُڑانے پر کم سے کم 6ماہ اور زیادہ سے زیادہ 5 سال جیل یا پھر ایک لاکھ درہم یعنی 48 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد جرمانہ ہوگا۔ must be ban in Pakistan too! Excelent also this Law & Rule should be apply to implement in All over The Pakistan But whay

اسرائیلی صدرپہلی مرتبہ جنوری میں متحدہ عرب امارات کادورہ کرینگےاسرائیل کے صدر ایزاک ہرزوگ رواں ماہ کے آخر میں متحدہ عرب امارات کا پہلی مرتبہ تاریخی دورہ کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیلی صدر کے آفس نے بتایا کہ ایزاک ہرزوگ خاتون اول کے ساتھ 30 سے 31 جنوری کے دوران متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے SamaaTV یہ تو ہونا ہی تھا اللّٰہ خیر کرے

ایران نے سعودی عرب کو تہران میں سفارتخانہ کھولنےکی دعوت دیدیتہران (ویب ڈیسک) ایران نے سعودی عرب کو تہران میں سفارتخانہ کھولنےکی دعوت دے دی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ امیر عبد الہیان کہتے ہیں کہ جب بھی

عمران مافیا نے دیدہ دلیری سے پاکستان پر ہاتھ صاف کیے: مریم نوازلاہور :ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران حکومت سے زیادہ کرپٹ، بدعنوان

کوروناوائرس: سی اے اے نے ملک بھر کے ائیر پورٹس پر سخت احکامات جاری کردیےائیرپورٹس پر عملے اور مسافروں دونوں پر بغیر ماسک آنے پر پابندی ہوگی، سی اے اے سول ایوی ایشن اتھارٹی Umarfar42207471

مہنگائی سے متعلق سوال پر امریکی صدر جوبائیڈن نے صحافی کو گالی دے دی

متحدہ عرب امارات نے ڈرونز اُڑانے پر پابندی لگا دی ، خلاف ورزی پر کتنی سزا ہو گی ؟ سن کر کوئی غلطی نہ کرے گا متحدہ عرب امارات نے ڈرونز اُڑانے پر پابندی لگا دی ، خلاف ورزی پر کتنی سزا ہو .حکومت امارات کے مطابق ملک میں گزشتہ ہفتے سے ڈورنزکے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی تھی۔ رپورٹس کے مطابق کھیلوں میں استعمال ہونے والے ڈرون پر بھی پابندی عائد ہے جبکہ حکام کاکہنا ہے کہ یہ فیصلہ عوام اور املاک دونوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے کیا گیا ہے۔ امارات حکومت کی جانب سے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ جن لوگوں کو کام، تجارتی، فلم بندی یا اشتہاری مقاصد کے لیے ڈرون کے استعمال کی ضرورت ہے انہیں اپنا کام کرنے کے لیے حکومت سے اجازت نامہ حاصل کرنا ہوگا۔ مزید خبریں :.SAMAA | - Posted: Jan 26, 2022 | Last Updated: 2 hours ago SAMAA | Posted: Jan 26, 2022 | Last Updated: 2 hours ago فوٹو: اے ایف پی اسرائیل کے صدر ایزاک ہرزوگ رواں ماہ کے آخر میں متحدہ عرب امارات کا پہلی مرتبہ تاریخی دورہ کریں گے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق اسرائیلی صدر کے آفس نے بتایا کہ ایزاک ہرزوگ خاتون اول کے ساتھ 30 سے 31 جنوری کے دوران متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے جس میں وہ یو اے ای کے ولی عہد شیخ محمد بن زید سے ملاقات کریں گے۔ دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ’یہ کسی اسرائیلی صدر کا متحدہ عرب امارات کا پہلا تاریخی دورہ ہوگا جس میں دونوں ممالک ایک نئے مشترکہ مستقبل کی بنیادیں رکھ رہے ہیں‘۔ اسرائیلی صدر اپنے دورے کے دوران دبئی کے حکمران اور حکومت کے سینیئر حکام سے ملاقات کے علاوہ دبئی ایکسپو کا بھی دورہ کریں گے۔ تقریباً 16 ماہ قبل متحدہ عرب امارات نے کئی دہائیوں پر محیط عرب اتفاق رائے کو توڑ کرکے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات استوار کر لیے ہیں اور اسی سلسلے میں یہ اسرائیلی صدر کا پہلا دورہ ہوگا۔ یہ اقدام امریکا کی ثالثی میں ہونے والے معاہدوں کی ایک سیریز کا حصہ ہے جسے ابراہم معاہدے کے نام سے جانا جاتا ہے، ایسے معاہدوں پر فلسطین نے ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ ماہ، اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ متحدہ عرب امارات کا دورہ کرنے والے ملک کے پہلے سربراہ تھے۔ اس دورے میں جزوی طور پر ایران کے جوہری پروگرام کے بارے میں بین الاقوامی مذاکرات پر توجہ مرکوز کی گئی تھی، جو اسرائیل کی سلامتی کی اولین ترجیح ہے۔ اسرائیلی صدر نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان ’نئی شراکت داری‘ مشرق وسطیٰ کو بدل دے گی، اسرائیل ابراہم معاہدے پر دستخط کرنے والے عرب ممالک کی فہرست کو وسعت دینے کا خواہشمند ہے۔ واضح رہے کہ یہ معاہدہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں طے پایا تھا اور صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے اس کی توثیق کی تھی۔ تازہ ترین.Jan 26, 2022 | 12:31:PM تہران (ویب ڈیسک) ایران نے سعودی عرب کو تہران میں سفارتخانہ کھولنےکی دعوت دے دی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ امیر عبد الہیان کہتے ہیں کہ جب بھی سفارتی تعلقات معمول پر لانے کی خواہش ہو تو سعودی عرب کے لیے ایران کے دروازے کھلے ہیں۔امیر عبدالہیان نے کہا کہ دونوں ملک سفارت خانےکھولیں اور تعلقات بحال کریں اور انہیں مزید بہتر بنائیں۔ یاد رہے کہ چند روز قبل سعودی عرب نے بھی ایران کو او آئی سی میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے کی اجازت دی تھی جس کے بعد ایرانی سفارتکار اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے سعودی عرب پہنچ گئے تھے۔.

.. Jan 27, 2022 | 10:06:AM دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )متحدہ عرب امارات نے ملک میں ڈرونز اڑانے پر جیل کی سزا اور جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔ عرب میڈیا کے مطابق حکومت نے شہریوں کو متنبہ کیا ہے کہ ملک میں ڈرونز اُڑانے پر کم سے کم 6ماہ اور زیادہ سے زیادہ 5 سال جیل یا پھر ایک لاکھ درہم یعنی 48 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد جرمانہ عائد ہوگا۔حکومت امارات کے مطابق ملک میں گزشتہ ہفتے سے ڈرونزکے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی تھی۔ رپورٹس کے مطابق کھیلوں میں استعمال ہونے والے ڈرون پر بھی پابندی عائد ہے جبکہ حکام کاکہنا ہے کہ یہ فیصلہ عوام اور املاک دونوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے کیا گیا ہے۔امارات حکومت کی جانب سے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ جن لوگوں کو کام، تجارتی، فلم بندی یا اشتہاری مقاصد کے لیے ڈرون کے استعمال کی ضرورت ہے انہیں اپنا کام کرنے کے لیے حکومت سے اجازت نامہ حاصل کرنا ہوگا۔ .