پی ایس ایل دنیا کے بہترین ٹورنامنٹس میں سے ہے، چارلس

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملتان سلطانز کے ویسٹ انڈین کھلاڑی جانسن چارلس نے پی ایس ایل کو دنیا کے بہترین ٹورنامنٹس میں سے ایک قرار دے دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

انہوں نے اپنے کپتان محمد رضوان کو بھی خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ رضوان نے دکھا دیا کہ محنت سے سب کچھ حاصل کیا جاسکتا ہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بین ڈکیٹ اور بین لارنس کراچی پہنچ گئے ہیں، دونوں کھلاڑی تین روزہ آئیسولیشن اور دو پی سی آر ٹیسٹ کے بعد ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔

دوسری جانب پشاور زلمی میں شامل آسٹریلین آل راؤنڈر بین کٹنگ کراچی پہنچے ہیں، آئرلینڈ کے پال اسٹرلنگ اور جنوبی افریقا کے مرچنٹ ڈی لنگا بھی کراچی میں موجود ہیں، دونوں کرکٹرز پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائٹیڈ کی نمائندگی کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب یونیورسٹی میں امتحانات میں ہلڑ بازی کے الزام میں 50 سے زائد طلبا گرفتارگرفتار طالب علم جاری امتحانات میں اپنے ساتھی کو امتحان دلوانے اکٹھے ہوئے تھے، یونیورسٹی انتظامیہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کی پلیئنگ کنڈیشنز میں ترامیم کا اعلانپر پی ایس ایل 7 کہ سانگ کا کوئی لیول نہیں ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاک بحریہ میں پی این ایس طغرل اور سی کنگ ہیلی کاپٹرز کی شمولیت - ایکسپریس اردوپاکستان اورچین میں چار054 ایلفافریگیٹس کی تیاری کامعاہدہ جون2018 میں طے پایا تھا،سی کنگزہیلی کاپٹرزقطرنے تحفے میں دیے اب تو فقیر بھی مانگتے ہوئے بھیک نہیں بلکہ تحفہ مانگتے ہیں ہماری گوورنمنٹ کی طرح۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کی پلیئنگ کنڈیشنز میں ترامیم کا اعلان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 کے آفیشل ٹریک نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7: ترانے کی ویڈیو میں مریم نواز کا نامپاکستان میں کرکٹ کے سب سے بڑے میلے کا انعقاد دو روز بعد ہونے جارہا ہے، اس سلسلے میں پی ایس ایل ترانے کو گزشتہ روز ریلیز کیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »