سعودی عرب میں داخلے کیلئے اہم شرائط کیا ہیں؟ -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب میں داخلے کیلئے اہم شرائط کیا ہیں؟ arynewsurdu

اب اس کے ساتھ سعودی عرب میں داخل ہونے والے مسافروں کے لیے ہیلتھ رجسٹریشن سے متعلق کچھ سفری دستاویزات ہیں جو سعودیوں، مقیم غیر ملکیوں اور سیاحوں کے لیے لازم درکار ہیں۔

مملکت میں پہنچنے پر تمام مسافروں کا درجہ حرارت چیک کیا جاتا ہے اور انہیں کورونا وائرس سے مدافعتی کے طور پر رجسٹر کرلیا جاتا ہے۔ مملکت میں واپس داخل ہونے والے سعودی شہریوں کے لیے استثنیٰ کی حیثیت وزارت صحت کی توکلنا ایپ سے واضح ہوتی جب کہ غیر ملکیوں کے لیے مکمل ویکسینیشن کی ضرورت ہوتی ہے۔https://eservices.moh.gov.sa/CoronaVaccineRegistration

انہوں نے مزید بتایا کہ ہم نے صرف یہ کیا کہ سعودی عرب میں واپس داخلے کے لیے درکار سفری دستاویزات کو ضوابط کے مطابق اپنے ساتھ رکھا۔ انہوں نے بتایا کہ روانگی کے وقت میرے لیے انتہائی آسانی تھی کہ میرے پاس پی سی آر ٹیسٹ کی کاپیاں، ویکسی نیشن کی تفصیلات اور صحت کے ضوابط کی مکمل تفصیلات موجود تھیں۔ ہماری خاص درخواست پر کہ ریاض ائیرپورٹ سٹاف نے تمام کاغذات کی تصدیق کر کے ہمیں سفر کی اجازت دی ہے تو وہ مطمئن ہو گئے اور ہمیں جانے کی اجازت دیدی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران نے سعودی عرب کو تہران میں سفارتخانہ کھولنےکی دعوت دیدیتہران (ویب ڈیسک) ایران نے سعودی عرب کو تہران میں سفارتخانہ کھولنےکی دعوت دے دی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ امیر عبد الہیان کہتے ہیں کہ جب بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی پاکستان کے ساتھ قیدیوں کی منتقلی کی منظوری - ایکسپریس اردوپاکستان کے ساتھ جرائم اور منشیات اسمگلی کے انسداد کے معاہدے کی بھی منظوری دی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب: اربوں درخت لگانے کے لیے پاکستان کے تجربات سے استفادہسعودی عرب: اربوں درخت لگانے کے لیے پاکستان کے تجربات سے استفادہ arynewsurdu saudiarabia Pakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے کی منظوریسعودی عرب کی کابینہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے کی منظوری دے دی۔سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی ایس پی اے کے مطابق کابینہ کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی حکومت نے غیرملکیوں کے اقامے اور ویزوں میں مفت توسیع کردی - ایکسپریس اردوسعودی حکومت نے غیرملکیوں کے اقامے اور ویزوں میں مفت توسیع کردی مزید پڑھیں: ExpressNews SaudiaArabia
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی حکومت نے غیرملکیوں کے اقامے اور ویزوں میں مفت توسیع کر دیسعودی حکومت نے غیرملکیوں کے اقامے اور ویزوں میں مفت توسیع کی مدت بڑھا دی۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سفری پابندی والے ممالک میں موجود سعودی اقامہ ہولڈرز کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »