'ریٹائرمنٹ کا اعلان جلدی کرنے پر افسوس ہے'

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مجھے اپنا ٹینس کیرئیر ختم ہونے پر کچھ خاص خوشی نہیں ہے کیونکہ اس وقت ہر کوئی مجھ سے ریٹائرمنٹ کے حوالے سے پوچھ رہا ہے: ثانیہ

19 جنوری کو میلبرن میں میڈیا سے گفتگو میں ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ 2022ء میرا آخری ٹینس سیزن ہوگا__فوٹو: فائل

مکسڈ ڈبلز میں کوارٹر فائنل سے باہر ہونے کے بعد ثانیہ مزرا نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’ایمانداری سے کہوں تو اب احساس ہو رہا ہے کہ شاید ریٹائرمنٹ کا اعلان جلد کر دیا ہے، جس پر افسوس ہے'۔ ثانیہ مرزا نے کہا کہ 'مجھے اپنا ٹینس کیرئیر ختم ہونے پر کچھ خاص خوشی نہیں ہے کیونکہ اس وقت ہر کوئی مجھ سے ریٹائرمنٹ کے حوالے سے پوچھ رہا ہے، میں میچ جیتنے کے لیے ٹینس کھیل رہی ہوں اور جب تک میں کھیلوں گی، یہی کوشش رہے گی کہ جیتتی رہوں'۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Acha hua krdia elaan wrna sb intezaar me the ab or baray honge ya nhi

وااااااااااااااااہ اس عمر میں بھی افسوس ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متاثرہ لڑکا، لڑکی سے سادہ کاغذات پر دستخط کروانے کی بات غلط ہے،تفتیشی افسراسلام آباد تشدد کیس میں اپنے بیان سے پیچھے ہٹنے والے متاثرہ لڑکا، لڑکی کا دعویٰ تفتیشی افسر نے مسترد کردیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹونگا آتش فشاں: زمین عارضی طور پر سرد ہو سکتی ہےٹونگا آتش فشاں: زمین عارضی طور پر سرد ہو سکتی ہے arynewsurdu Snowpiercer Means Snowpiercer is not based on fiction 👀
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مجھے یقین ہے اب حکومت سے ہاتھ اٹھا لیا گیا ہے: نواز شریفمجھے یقین ہے اب حکومت سے ہاتھ اٹھا لیا گیا ہے: نواز شریف ARYNewsUrdu NawazSharif 😂😆 میاں صاحب واپس آجائیں ۔۔ بے غیرت کونجڑے کی اولاد نواز لوہار
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

احساس ہے مہنگائی کی وجہ سےتنخواہ دار طبقہ مشکل میں ہے: وزیراعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے احساس ہے کہ مہنگائی کی وجہ سےتنخواہ دار طبقہ مشکل میں ہے، لیکن مزدور طبقے کی آمدنی بڑھی ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مشیر وہ باتیں اچھالتے ہیں جس کا نقصان عمران کو ہوتا ہے، شجاعتچوھدری شجاعت حسین کو تو اپنی منجی تلے ڈانگ کبھی پھیرنی نہ آئی۔ سب کی گنجائش نکل آتی ہے ان کی منجھی تلے ۔ کبھی کبھی تو حیرانگی ہوتی ہے وہاں سے نکلنے والوں سے اور کہنا پڑتا ہے۔۔۔۔۔ ارے آپ بھی ؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کسان کو بچانا ہے تو عمران کو بھگانا ہے، بلاولپاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کسان مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسان کو بچانا ہے تو عمران کو بھگانا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »