لاٹھیاں چلیں تو شہری خاموش نہیں بیٹھیں گے،حافظ نعیم نے سندھ حکومت کو خبردار کر دیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ کے حکمران ایسا میئر چاہتے ہیں جو اندھا، لولا اور بہرا ہو: حافظ نعیم مزید پڑھیں:GeoNews HafizNaeem Sindhgovt

حافظ نعیم کا کہنا ہے کہ 28جنوری کو نیشنل ہائی وے، سپر ہائی وے، شارع فیصل پر احتجاج اور ماڑی پور، لسبیلہ چوک، یونیورسٹی روڈ اور ڈرگ روڈ پربھی دھرنا دیں گے۔

امیر جماعت اسلامی کراچی نے خبردار کیا کہ سندھ پولیس نےلاٹھیاں چلائیں تو شہری خاموش نہیں بیٹھیں گے، حکمران ایسا میئرچاہتےہیں جو اندھا، لولا اور بہرا ہو۔ واضح رہے کہ جماعت اسلامی کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں میں ریلیاں بھی نکالی گئیں جو مختلف مقامات پر عارضی دھرنا دیتی ہوئی سندھ اسمبلی پہنچیں جہاں جماعت اسلامی نے تقریباً ایک ماہ سے بلدیاتی قوانین کے حوالے سے دھرنا دے رکھا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جماعت اسلامی پاکستان کی مہذب سیاسی جماعت ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سب سن لیں ہمیں خیرات نہیں اس شہر کا حق چاہیے، حافظ نعیم الرحمانحافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ سب سن لیں ہمیں خیرات نہیں اس شہر کا حق چاہیے۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

آٹا مہنگا ہونے کی ذمہ دار سندھ حکومت ہے، عمران اسماعیل -گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ آٹا مہنگا ہونے کی ذمہ دار سندھ حکومت ہے، پاکستان میں مہنگائی کی شرح دیگر مالک سے یہ پی ٹی آئی کے سعید غنی ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صوبہ سندھ میں آج سے انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز -سندھ میں انسداد پولیو مہم کا آج 24 جنوری سے باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے، 20اضلاع میں 58 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ کا غیرقانونی پورشنز پر فوری کام روکنے کا حکمکراچی : سندھ ہائی کورٹ نے فاطمہ جناح کالونی اور جمشید کالونی میں غیرقانونی پورشنز پر فوری کام روکنے کا حکم دے دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین نے امریکہ کو خبردار کر دیا11:00 PM, 25 Jan, 2022, بین الاقوامی, بیجنگ :چین نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ  اس کے داخلی معاملات میں مداخلت نہ کی جائے،جاپان اور امریکا چین پر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »