مشیر وہ باتیں اچھالتے ہیں جس کا نقصان عمران کو ہوتا ہے، شجاعت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلم لیگ قائداعظم (ق) کے سربراہ و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے وزیراعظم عمران خان کو ’منجی تلے ڈانگ پھیرنے کا مشورہ‘ دے دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

مسلم لیگ قائداعظم کے سربراہ و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے وزیراعظم عمران خان کو ’منجی تلے ڈانگ پھیرنے کا مشورہ‘ دے دیا۔

چودھری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ وزیراعظم دیکھیں ان کے مشیر کس کا گیم کھیل رہے ہیں؟ مشیر وہ باتیں اچھالتے ہیں جس کا نقصان صرف عمران کو ہوتا ہے۔ عمران خان سے یہ بیان کہ ’’اگر انہیں ہٹایا گیا تو پہلے سے زیادہ خطرناک ہوجائیں گے‘‘ کسی دشمن نما دوست نے دلوایا ہوگا۔ چودھری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ ہم کہیں کہ بیان درست کرلیں تو عمران کے ’’مشیر‘‘ کہتے ہیں نرم رویہ اختیار کرنے کی ضرورت نہیں۔ وزیراعظم مخلصوں کو دشمن سمجھنے کے بجائے ان کے مشورے سنیں۔چودھری شجاعت حسین کا مزید کہنا تھا کہ مشیروں کو اصل بات پتا ہوتی ہے لیکن وہ موقع کی تلاش میں رہتے ہیں، مشیر عمران خان کو اپنے مطلب کے مطابق گائیڈ کرنا چاہتے ہیں۔

واضح رہے کہ اتوار کو ’’آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ‘‘ میں براہ راست عوام کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہا تھا کہ اگر میں حکومت سے باہر نکل گیا تو زیادہ خطرناک ہوں گا‘ ابھی تک تو میں چپ ہوں اور تماشے دیکھ رہا ہوں، اگر سڑکوں پر نکل آیا تو آپ کیلئے چھپنے کی جگہ نہیں ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چوھدری شجاعت حسین کو تو اپنی منجی تلے ڈانگ کبھی پھیرنی نہ آئی۔ سب کی گنجائش نکل آتی ہے ان کی منجھی تلے ۔ کبھی کبھی تو حیرانگی ہوتی ہے وہاں سے نکلنے والوں سے اور کہنا پڑتا ہے۔۔۔۔۔ ارے آپ بھی ؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن کا شکریہ جو عمران خان کے خطاب کو غور سے سنُتے ہیں: حسان خاورنیازی کے رات - دن Urgent News! Impending global food crisis! An astonishing solution! An introduction to the happiest place on earth! A place that is COVID-free and mask-free!' ۔jokes سب کو پسند ہوتی ہیں اسلائے سْنتے ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہباز کو اپوزیشن لیڈر نہیں قوم کا مجرم سمجھتا ہوں: وزیراعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو تنقید کا نشانہ بنایا۔وزیراعظم عمران خان نے براہ راست عوام کی ٹیلی فون
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سگی بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے بدبخت باپ کو دوسری بار جیل ہوگئیکنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا میں ایک بدبخت باپ سگی بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا کر دوسری بار جیل پہنچ گیا۔ میل آن لائن کے مطابق رچرڈ نامی اس درندہ صفت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کوہلی کا بیٹی کو دیکھ کر خوشی منانے کا انوکھا انداز، ویڈیو وائرلکوہلی کا بیٹی کو دیکھ کر خوشی منانے کا انوکھا انداز، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu viratkholi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا حکومت کو 2 دن کا الٹی میٹمجماعت اسلامی کا حکومت کو 2 دن کا الٹی میٹم ARYNewsUrdu SirajOfficial چاچو الٹی میٹم دے کر زحمت ہی کی جماعت اسلامی نے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

23 مارچ کو دہشتگردی کا خطرہ، شیخ رشید کا پی ڈی ایم کو احتجاج آگے بڑھانے کا مشورہلگتا ہے شیخ صاحب خود ہی کاروائی ڈال رہے ہیں 🤔 Hahahaha یہ تو نیازی صاحب جیسے نیازی صاحب کہتے تھے آئیں ہم کھانا دیں گے کی طرح پہلے بڑھکیں مار رہے تھے کہ پی۔ڈی۔ایم۔اے کے غبارے سے ہوا نکل چکی چلے ہو کارتوس ہیں انکی سیاست ختم ہو گئی اب مشورہ دے رہے ہیں منت کر رہے ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »