'آپ نے سر فخر سے بلند کردیا'، وزیراعظم، مریم و دیگر کی کھلاڑیوں کو مبارکباد

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خیال رہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم، وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان، فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی اور خاتون کرکٹر فاطمہ ثنا کو ایوارڈ سے نوازا گیا ۔قومی کپتان بابر اعظ

م نے آئی سی سی ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا ہے جبکہ انگلینڈ کے جو روٹ ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر قرار دیئے گئے ہیں۔

بابر اعظم کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ پی سی بی اور فینز کاسپورٹ کرنے پر شکریہ ادا کرتا ہوں ، مجھے اپنی ٹیم پر فخر ہے ، انگلینڈ کے خلاف 158 رنز کی اننگز یادگار تھی ، جنوبی افریقہ میں جیت حاصل کرنے سے مورال بلند ہوا ۔ شاہین شاہ آفریدی کو یہ ایوارڈ ان کی شاندار کارکردگی کی بدولت ملا، انہوں نے 2021 کے دوران 36 میچوں میں 22.20 کی اوسط سے 78 وکٹیں حاصل کیں۔ شاہین آفریدی کا اس موقع پر کہنا ہے کہ سال 2021 میں پاکستان ٹیم کی کارکردگی شاندار رہی۔

آئی سی سی کے مطابق پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹر آف دی ایئر قرار پائے ہیں، ان کو گزشتہ سال 1326 ٹی 20 انٹرنیشنل رنز بنانے پر سال کا بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہزاد اکبر نے استعفیٰ کیوں دیا؟ شہباز گل نے وجہ بتا دیوزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے داخلہ و احتساب مرزا شہزاد اکبر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے Koi waja ha .. ulti ginti shoro .. 😂 سنا ہے تحریک انصاف اسمبلی میں ایک نیا بل لانے کی تیاری میں ہے پاکستانی لوگ دن میں دو مرتبہ کھانا کھائیں گے ۔صبح اور شام دوپہر کا کھانا ممنوع۔ اس سے مہنگائی پر کنٹرول ہو گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بندروں نے پولیس کو تگنی کا ناچ نچادیاواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا ویکسین کے تجربات کے لیے لیب لے جائے جانے والے بند ر ٹرک سے فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست  پینسلوانیا میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کو دورہ لوئردیر سے روک دیانوٹی فکیشن کے مطابق وزیراعظم کا دورہ رولز233 اور 234 کی خلاف ورزی ہوگی، الیکشن شیڈول آنے کے بعد ترقیاتی منصوبےکا اعلان اور افتتاح ناممکن ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی وطن واپسی ، اٹارنی جنرل نے شہباز کو خط لکھ دیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شہزاد اکبر نے شدید دباؤ میں کام کیا، فواد چوہدریوفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہزاد اکبر نے شدید دباؤ میں کام کیا، مافیاز پر کام کرنا آسان نہیں تھا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہین آفریدی کو کس بات کا دکھ ہے؟ فاسٹ بولر نے بتادیاشاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ میتھیو ویڈ کا کیچ ڈراپ کرنے میں حسن علی کی کوئی غلطی نہیں، مجھے اس کے بعد لگا تار تین چھکے نہیں کھانے چاہیے تھے۔ Naee wo umpair ki ghalthi thi k jis nay Wade ko out naee di.😂😂😂 Tournament tmhari wja se hare
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »