بندروں نے پولیس کو تگنی کا ناچ نچادیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا ویکسین کے تجربات کے لیے لیب لے جائے جانے والے بند ر ٹرک سے فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست  پینسلوانیا میں

واشنگٹنکورونا ویکسین کے تجربات کے لیے لیب لے جائے جانے والے بند ر ٹرک سے فرار ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست پینسلوانیا میں 100 بندروں کولے جانے والا ٹرک موٹروے پرکھڑے ٹرک سے ٹکرایا تو بندروں کوفرارکا موقع مل گیا۔کچھ بندروں کوتو پکڑ لیا گیا جب کہ متعدد افراد ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ بندروں کوکورونا ویکسین کی تیاری کے سلسلے میں فلوریڈا کی ایک لیبارٹری میں تجربات کے لئے لے جایا جا رہا تھا۔فرار ہونے والے بندروں کو پکڑنے کے لیے پولیس کی دوڑیں لگی رہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بندروں نے پولیس کی دوڑیں لگوادیںبندروں نے پولیس کی دوڑیں لگوادیں arynewsurdu ہمارے ہاں بھی پولیس کی دوڑیں بندر ہی لگواتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹنڈوالہیار: پولیس نے ایم کیو ایم پاکستان کے متعدد کارکنان کو گرفتار کرلیاایم کیو ایم کے کارکن کے قتل کے بعد مشتعل افراد نے ہنگامہ آرائی کی تھی: پولیس بیغرت نسل پرست پولیس اور حکمران ھیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کے فور منصوبہ: کراچی کے باسیوں کے لئے بُری خبرکے فور منصوبہ: کراچی کے باسیوں کے لئے بُری خبر arynewsurdu Dha bharia Town tu bn rha na .... Navi housing nd bahria housing society tu bn rhi na....match bi hu rha t20😃
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد پولیس کے اہلکار شہریوں سے بھتا لینے میں ملوث نکلےملک کا وزیراعظم عام عوام سے بھتہ لے رہا ھے یہ تو بچارا ایک پولیس اہلکار ھے صرف Shameful just shameful that's the real environment even in the capital just shameful dcislamabad ICT_Police یہ بات عوام کو پتہ ہے مگر آج مزید تصدیق ہوگئی ہے۔ خدارا اسلام آباد پولیس کو لوگوں کی محافظ بنائیں۔ شکریہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیویارک: خاتون پولیس اہلکار کے بیٹے کی فائرنگ، 1 اہلکار ہلاک، 2 زخمیامریکی شہر نیویارک میں فائرنگ کے نتیجے میں نیویارک سٹی پولیس کا 1 اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انارکلی دھماکے کے بعد وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں کو الرٹ جاری کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر داخلہ شیخ رشیدکی ہدایت پر وزارت داخلہ نے  انار کلی بازار میں دہشتگردی کے واقعہ کے بعد ریاست مخالفانہ سرگرمیوں کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »