شہزاد اکبر نے استعفیٰ کیوں دیا؟ شہباز گل نے وجہ بتا دی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے داخلہ و احتساب مرزا شہزاد اکبر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

شہزاد اکبر نے کہا کہ میں نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم عمران خان کو بھیج دیا ہے اور امید ہے عمران خان کی زیر قیادت احتساب کا عمل جاری رہے گا۔

وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے شہزاد اکبر کے استعفے کی وجوہات بتا دی ہیں۔ انہوں نے ٹوئٹ میں بتایا کہ شہزاد اکبر نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنے وکالت کے کیرئیر کو زیادہ وقت دینا چاہتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مجرموں کو ڈھونڈتی پِھرتی ہے رحمت کی نگاہ طالعِ برگشتہ تیری سازگاری

استعفی دینے سے بھیا کوئی فرق نہیں پڑنے والا چہرے پر رب کائنات کی لازوال لعنت اور پھٹکار جو پڑنی تھی، پڑ چکی جسکی وجہ سے بوتھا سیاہ پڑ چکا جسے دنیا کا کوئی ڈیٹرجنٹ صاف نہیں کر سکتا۔بقایا حساب یوم آخرت میں ہو گا انشاءاللہ تعالٰی العزیز۔

وجہ یہ ہے کہ اس نے اپنا کوٹا پورا کر لیا ہے۔ اب کسی اور کو موقع دے رہا ہو گا۔

ویسے تو بہت بولتے تھے استعفی وجہ بتانے کے لیے شہاز گل کو ساتھ لے آئے

سنا ہے تحریک انصاف اسمبلی میں ایک نیا بل لانے کی تیاری میں ہے پاکستانی لوگ دن میں دو مرتبہ کھانا کھائیں گے ۔صبح اور شام دوپہر کا کھانا ممنوع۔ اس سے مہنگائی پر کنٹرول ہو گا

Koi waja ha .. ulti ginti shoro .. 😂

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہزاد اکبر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیاوزیر اعظم عمران خان کے مشیر احتساب شہزاد اکبر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ DailyJang Bhagnay ki tyari abi sy.hoslaa rakhnaa ar mard bnana rhna Pakistan mein
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دے دیاٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم کے مشیر شہزاد اکبر نے استعفیٰ دیے جانے کی تصدیق کی۔ مزید پڑھیں:GeoNews ShahzadAkbar Who is gonna next? دیکھنا کہیں باہر نہ چلا جائے Sala. Suwar. Aaya. Tha. Ahtsab. Karne. Mal. Bna Kar. Dfa ho. Geya
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دیدیاAdviser to the Prime Minister on Accountability Shehzad Akbar has resigned ImranKhanPTI PTIofficial شہزاد اکبر نوازشریف کو واپس لانے اور شہباز شریف کو جیل میں ڈالنے کے دعوے کرتا تھا اور خود ذلیل ہوکر گھر چلا گیا ImranKhanPTI PTIofficial Good
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شہزاد اکبر نے شدید دباؤ میں کام کیا، فواد چوہدریوفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہزاد اکبر نے شدید دباؤ میں کام کیا، مافیاز پر کام کرنا آسان نہیں تھا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے عہدے سے استعفی دے دیا - ایکسپریس اردوپارٹی سے وابستہ رہوں گا اور وکلاء برادری کے ممبر کی حیثیت سے اپنا حصہ ڈالتا رہوں گا، شہزاد اکبر badarzaman266 کتنی اہم؟ جلدی بتائیں ناں ورنہ میری جان نکل جائے گی اور ذمہ داری آپ پر ہوگی ہائے اللہ جلدی بتائیں ناں بہائی چپ کرجا اسے کسی اور نے نہیں مینے نکالا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہباز گل نے شہزاد اکبر کے عہدہ چھوڑنے کی وجہ بتا دی - ایکسپریس اردوشہزاد اکبر کا استعفیٰ قبول ہوگا یا نہیں، فیصلہ وزیراعظم کریں گے، معاون خصوصی پہلے تواس نے ٹویٹ کیا تھا کہ ن لیگ والے بے پرکی اڑا رہے ہیں۔ اب اسے کیا ہو گیا ہے ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »