افسانوی کردار اور مرحوم بنیں گے اب شادی میں مہمان!

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افسانوی کردار اور مرحوم بنیں گے اب شادی میں مہمان! ARYNewsUrdu

بھارت میں ہونے جارہی ہے اگلے ماہ ایسی شادی جس میں گزشتہ سال انتقال کرجانے والے دلہن کے والد اور جوڑے کے ہیری پوٹر سیریز کےیہ خبر پڑھ کر ہوگئے نا آپ حیران لیکن ٹیکنالوجی کی ترقی اب ہرناممکن کو ممکن بنارہی ہے، بھارت میں بھی اگلے ماہ شادی کرنے والے ایک جوڑے نے کورونا وائرس کی پابندیوں کے بعد اپنی شادی کے لیے ’’میٹاورس‘‘ ٹیکنالوجی کا انتخاب کیا ہے اور شادی کی اس ورچوئل تقریب میں 2 ہزار مہمانوں کو مدعو کیا...

جوڑا میٹاورس ٹیکنالوجی کے ذریعے اپنی شادی کو یادگار بنانا چاہتا ہے اور اس کے لیے تیاریاں شروع کردی ہیں، اس شادی کی تقریب پر ڈیڑھ لاکھ بھارتی روپے خرچ ہوں گے اور اس میں دولہا، دلہن کو مہمانوں سے عملی طور پر خطاب کرتے ہوئے دکھایا جائے گا جس کے لیے دولہا اور دلہن کے روپ میں ان کے ہمشکل تیار اوتار قلعے میں موجود ہوں گے۔

صرف یہی نہیں شادی کی اس تقریب میں دلہن کے آنجہانی والد بھی شریک ہوں گے جس کے لیے ان کا ہمشکل ایک تھری ڈی اوتار بنایا گیا ہے۔ یہاں آپ کو بتاتے چلیں کہ میٹاورس ٹیکنالوجی کی مدد سے ہر طرح کی ڈیجیٹل ماحول کو جوڑنے والی ورچوئل دنیا میں داخل ہوا جاسکتا ہے اور اس کا احساس حقیقی دنیا کی طرح ہی ہوتا ہے، جس میں لامحدود زندگی کا احساس نمایاں ہوتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شھید ذولفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف لاء کراچی کے سرگرم طالبِ علم 'رحمت پتافی' کو نامعلوم مسلحہ افراد نے رات گئے گم کردیا ہے. ہم تمام طلباء پرزور مذمت کرتے ہیں اور تمام اعلیٰ اختیارات سے مطالبہ کرتے ہیں کے رحمت کو جلد از جلد بازیاب کیا جائے. releaserahmatpitafi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی باصلاحیت نوجوان امریکی تعلیمی اداروں میں اہم کردار ادا کررہے ہیں:ڈاکٹر اسد مجید خانپاکستانی باصلاحیت نوجوان امریکی تعلیمی اداروں میں اہم کردار ادا کررہے ہیں:ڈاکٹر اسد مجید خان Pakistan Ambassador Pakistani Talented Youth Playing Important Role asadmk17 PakinUSA StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہیرو کی گرل فرینڈ یا بیوی کا کردار کرکے بور ہوگئی تھی، لارا دتہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انڈور شادی نہ ڈائننگ: پبلک ٹرانسپورٹ میں 70 فیصد سواریاں خیبرپختونخوا میں پھر پابندیاں لگ گئیںپشاور (ویب ڈیسک) کورونا کیسز میں اضافے کے بعد  پشاور میں جزوی پابندیاں نافذ کر دی گئیں، ان ڈور شادی اور ڈائننگ کی اجازت نہیں ہو گی، پبلک ٹرانسپورٹ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان صاحب،اب رونےدھونے کا فائدہ نہیں ہے،مریم نوازجتنی دیر آپ اقتدار سے چپکے رہیں گے اپنی اور عوام کی مشکلات میں مزید اضافے کا باعث بنیں گے، مریم نواز SamaaTV رونے کا تو پتہ ھے دھونے کی وضاحت کر دین بی بی جی اپ کو بھول گیا جب اپ کے ابو نے بے نظیربھٹو کو غلط اور نازیباں الفاظ سے بلاتے تھے منڈی بہاؤالدین پاہڑیانوالی زہنی معذور بچی کے ساتھ اجتماعی زیادتی ہوئی ۔ بچی کا باپ یہ صدمہ برداشت نہ کر سکا اور جان کی بازی ہار گیا ۔ ( لواحقین انصاف سے محروم ) اور خدادا اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اس بچی کو انصاف مل سکے. MaryamNSharif is herself crying in hate and anger and accusing others, imranophobic.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

دلہن کی اپنی شادی میں گانے پر بھنگڑا کرنے کی ویڈیوفوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے ، جس میں ایک دلہن کو اپنی شادی انجوائے کرتے اور اس میں بھنگڑا کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’کارکردگی سے اگلے الیکشن میں ایک بارپھرکامیاب ہوں گے‘انشاءاللہ عام انتخابات متوقع طورپر اگلے سال یعنی2023 کے اکتوبر میں ہوں گے اور عوام ایک بار پھر عمران خان کو سرخرو کریں گے: فیصل جاوید کا بیان مزید پڑھیں:GeoNews ImranKhan Faisaljaved اپنے لیڈر کو یقین دہانی کرائی وہ گھبرا رہا ہے۔ ووٹوں سے نہیں انڈوں سے یا کچھ اور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »